نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    والدین کو چائنہ والی لگی تھی، اس کا سائیڈ ایفیکٹ کوئی نہیں ہوا الحمد للہ۔ اب بھائیوں کو اسٹرازینکا لگ رہی ہے۔ ایک بھائی کو سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوا، ایک کو بخار رہا ایک دن۔
  2. محمد تابش صدیقی

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    وہ تو کل ہو گی۔ ابھی چاند مبارک لکھا تو ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    کپڑے استری، عید کا ناشتے کا سامان
  4. محمد تابش صدیقی

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    سب کو اچانک چاند مبارک۔ چلو بھئی! ساری صفائیاں پوری کرو، کپڑے استری کرو اور عید کا سامان پورا کرو۔ فواد چوہدری نے کاہل بنا دیا تھا سب کو۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    16 مئی سے 30 سال سے اوپر والے ویکسین لگوا سکیں گے
  6. محمد تابش صدیقی

    نظم: شعلۂ غم ٭ نعیم صدیقیؒ

    شعلۂ غم ٭ اک داغِ نہاں چمک رہا ہے اک زخمِ جگر مہک رہا ہے اک جامِ الم چھلک رہا ہے اک شعلۂ غم بھڑک رہا ہے ہر موجِ ہوا کی سانس رکتی ہر ذرے کا دل دھڑک رہا ہے اک قافلۂ بہارِ فردا صحرا میں کہیں بھٹک رہا ہے میرے قلمِ ہنر کے دل میں نشتر سا کوئی کھٹک رہا ہے پھر آنکھ کا بھر گیا کٹورا پھر بادہ چھلک...
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    مبارک ہو جی وائٹ واش نعمان اور شاہین کی 5 وکٹس
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین
  9. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہت خوب پہلے مصرع میں بھی شبِ قدر ہی رہنے دیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    آپ کی رائے

    ایک دفعہ کیمرہ بھی صاف کر لیں۔ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    آپ کی رائے

    ادھر تو تحقیقاتی کام جاری ہے۔ ہم بھی حصہ ڈالتے ہیں۔ کیا کیمرے کے بغیر بھی آپ کو ہری روشنی دکھائی دے رہی تھی؟
  12. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: تیسرے مصرعے میں’وَر‘ کیا ہے؟ ابو نثر

    تیسرے مصرعے میں’وَر‘ کیا ہے؟ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ آسام (بھارت) سے محترم محمد محسن صاحب نے علامہ اقبالؔ کی اُس مشہور رباعی کے متعلق ایک سوال اُٹھایا ہے جو علامہ نے اپنے ایک مدّاح محمد رمضان عطائی کو عطا فرمادی تھی۔ اسی وجہ سے یہ رباعی علامہ کے کسی مجموعہ کلام میں نہیں ملتی۔ محسن صاحب رقم...
  13. محمد تابش صدیقی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    کل سے یہاں مکمل لاک ڈاؤن شروع ہو رہا ہے 16 تاریخ تک۔ جس کی وجہ سے آج ہی چاند رات ہونے کا امکان ہے۔ حالات یہ ہیں کہ ہر مارکیٹ میں رش ہے اور لوگوں کا درمیانی فاصلہ اتنا ہے کہ کرونا کو گزرنے کی جگہ میسر نہیں ہے۔ اور 6 بجے کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران یہ کیفیت ہے کہ شٹر ڈاؤن ہے مگر دکانیں کھلی ہیں۔ ایک...
  14. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج کل کے حالات کے پیشِ نظر ریسٹورینٹ کھولنے سے بہتر یہ ہے کہ گھر پر پکائیں، اور اونلائن آرڈر بک کریں۔ فوڈ پانڈا یا جووی کے ساتھ رجسٹر ہو جائیں، تو اور بھی اچھا ہے، تھوڑا کمیشن تو دینا پڑے گا، مگر تشہیر ہو جائے گی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    چھٹی ہے امیروں کی، یہ مزدور کا دن ہے مزدور کو دو وقت کی روٹی ہی کٹھن ہے
  16. محمد تابش صدیقی

    چھٹی ہے امیروں کی یہ مزدور کا دن ہے - مزدور کو دو وقت کی روٹی ہی کٹھن ہے ٭ تابش

    چھٹی ہے امیروں کی یہ مزدور کا دن ہے - مزدور کو دو وقت کی روٹی ہی کٹھن ہے ٭ تابش
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    183 پر 3 آؤٹ بابر پہلی بال پر آؤٹ
  18. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: ’کسی محبوب کو وبا نہ لگے‘ ٭ ابو نثر

    ’کسی محبوب کو وبا نہ لگے‘ ابونثر ( احمد حاطب صدیقی) ٭ کورونا کی وبا کا زور بڑھتا ہی جا رہا ہے۔اس آپا دھاپی میں ایسا رونا دھونا مچا کہ اردو والوں سے ہنوزطے نہ ہو سکا کہ اسے کرونا لکھا جائے یا کورونا؟خیر خیر،غیر زبانوں سے در آنے والے اسمِ معرفہ کے ساتھ اردو میں اکثر ایسا ہو جاتا ہے۔ ہم تو ابھی...
Top