نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    جن صاحب نے بھی یہاں مراسلات پر قینچی چلائی ہے، ان سے عرض ہے کہ ایسا قدم اٹھانے کے بعد اطلاع کر دیا کریں اور ہو سکے تو بمع وجہ۔
  2. شہزاد وحید

    یاہو چیٹ

    یاہو پبلک چیٹ رومز بند کر دیئے گئے ہیں، بلکل ویسے ہی جیسے 2003 میں ایم ایس این چیٹ رومز بند کئے گئے تھے۔ ایک اور باب بند ہوا۔
  3. شہزاد وحید

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    اسے کہتے ہیں تمہید باندھنا یا پھر ذہن بنانا۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Chakravyuh دیکھی۔ بھارت میں جاری بہت سی خانہ جنگیوں میں سے ایک کا فلمی اور جانبدارانہ پس منظر۔ کچھ اداکاروں کی پرفارمنس عمدہ بھی رہی لیکن سٹوری اور ڈائریکشن میں کافی جگہ سے مات کھاتی ہوئی ایک ایوریج فلم ہے۔ ون ٹائم واچ۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سب سے دلچسپ چیز مائیک اور ریچل کا فلرٹ ہے۔ ;)
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kung Fu Panda: Legends of Awesomeness کا فرسٹ سیزن دیکھا۔ انتہائی مزاخیہ، انتہائی مزیدار اور قہقوں کا انبار۔ بڑا مزا آیا دیکھ کر۔ دوسرا سیزن جاری ہے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Jalpari: The Desert Mermaid دیکھی۔ بھارت میں لڑکیوں کی پیدائش کے فوری بعد یا پیدائش سے قبل ہی قتل کی ہولناک داستانوں میں سے ایک۔ اس سے پہلے اس موضوع پر کافی عرصہ قبل Matrubhoomi: A Nation Without Women دیکھی تھی۔ دونوں بہت عمدہ فلمیں ہیں۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اپنے وقت کی تاریخ ساز اور مشہور ترین چیزیں ہیں۔ لیکن مجھے کبھی دیکھنے کا شوق نہیں چرایا۔
  9. شہزاد وحید

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    یہ بھی کوئی بھولنے کی چیز ہے :p
  10. شہزاد وحید

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    نتیجہ یہ کہ دونوں بیوقوف تھے۔ خود باس بننے کی خواہش کر لیتے یا باس کو ایک خوبصورت لڑکی میں تبدیل کروا لیتے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Suits کا پہلا سیزن دیکھا۔ بے حد عمدہ سیریز۔ ایک بڑی لاء فرم میں ہونے والے روزانہ کے معاملات کی دلچسپ انداز میں کیمرا بندی۔ فرم کا سینئر پارٹنر "ہاروی" جانتے بوجھتے بھی ایک غیر لاء گریجویٹ (مائیک راس) کو صرف اس کی ذہانت کی بنا پر ملازمت دے دیتا ہے اور پھر اس کے ساتھ ٹیم ورک ًٰ میں کیسس دلچسپ...
  12. شہزاد وحید

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بہتر ہو گیا۔ بہت سے محفلین جو اپنے اواتار میں اپنی تصاویر نہیں لگاتے ان سے تصویری تعارف ہو گیا۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Death Note میری بھی آوائل دیکھی جانے والی سیریز میں سے ایک تھی جس کا ذکر میں نے یہاں کیا تھا۔ اگر جاپانی اینیمیشن سے دلچسپی ہے تو Fullmetal Alchemist Brotherhood ضرور دیکھیں جس کا ذکر یہاں اور یہاں کیا تھا۔ مزید Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass بھی عمدہ ترین سیریزہیں۔
  14. شہزاد وحید

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    ماضی میں محفل میں ایک سیکشن ہوا کرتا تھا "مردوں کی بیٹھک" کے نام سے۔ اگر یہ خبر وہاں نشر کی جاتی تو اس پر مزید جذباتی تبصرے پیش کیئے جا سکتے تھے۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اور گوتھم کے لوگ تو جیسے پدی کا شوربہ ہیں۔ کوئی کچھ کر ہی نہیں سکتا۔
  16. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    طاہر جاوید مغل کا ناول "للکار" شروع کر رکھا ہے۔ ہے تو وہی فارمولا ناول نگاری لیکن بہرحال طاہر جاوید مغل کا انداز تحرہر مجھے پسند ہے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Person of Interest کا پہلا سیزن دیکھا۔ایکسٹرا آرڈنیری نہیں لیکن دلچسپ سیریز ہے اور عمدہ بات یہ کہ ایکشن سیریز ہے۔ ایک پراسرار جینئیس سائنسدان جس کے پاس معلومات کا خزانہ ہے اور جس نے شہر میں ایک ایسا نظام نافظ کر رکھا ہے کہ کسی بھی شخص کی پل پل کی خبر رکھی جا سکے، ایک سابقہ CIA ایکشن کمانڈو کی...
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ابھی تو نہیں آئی۔ جب سے بلو رے کی لت لگی ہے ڈی وی ڈی دیکھنا بھی چھوڑ دی ہے۔ :)
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Truman Show دیکھی۔ اچھی فلم ہے لیکن کچھ بہت زیادہ متاثر نہیں کر سکی۔ بہرحال آئیڈیا منفرد ہے۔ ایک شخص کی پوری زندگی ہی اصل میں ایک ٹی وی شو ہے جس کے ذریعے کروڑوں ڈالرز کمائے گئے مگر وہ شخص اس بات سے ناواقف ہے۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Legends of the Fall دیکھی۔ بہترین رومانس ڈرامہ۔ ایک خوبصورت فلم خوبصورت لوگوں اور خوبصورت لوکیشنز کے ساتھ۔ تین بھائیوں اور ان کے باپ کی کہانی۔ باپ ریٹائرڈ کرنل اور تینوں بیتے انتہائی فرمانبردار۔ تینوں بھائیوں کی زندگی میں ایک لڑکی کی آمد۔ جنگ میں ایک بھائی کی موت۔ اور پھر مزید دلچسپ واقعات۔ کافی...
Top