ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

نیلم

محفلین
جو امید پرپورا اترے وہ بابا ہی کیا
یقین مانیں
اب تک مجھے یقین نہیں آرہا کہ یہ مرگئی
تصویر میں دیکھ کر لگتا ہے جیسے ہمارے لیئے پھول لے کر آرہی ہے
اور یہ کہنے والی ہو کہ
بابا جی مبارک ہووے تہاڈی دعا نال ایس واری میں میکسیکو دی حسینہ بن گئی آں
:laugh:
 
شہزاد وحید

محفلین
ماضی میں محفل میں ایک سیکشن ہوا کرتا تھا "مردوں کی بیٹھک" کے نام سے۔ اگر یہ خبر وہاں نشر کی جاتی تو اس پر مزید جذباتی تبصرے پیش کیئے جا سکتے تھے۔
 
عسکری

معطل
ہائے اوئے
مرتے مرتے ہمیں بھی مار گئی

ڈرگ مافیا والو تمہارا بیڑا غرق ہوجائے
ساری ڈرگ عسکری لے کر بھاگ جائے اور کوچہء ملنگاں میں بانٹ دے

وہ گولیاں بھی دوزخ میں جائیں گی جو اُس "پٹولے" جیسی لڑکی کو لگیں :cry:
مین ابھی ابھی مکہ جا کر اس کا غم غلط کر آیا بھئی ۔ یہ دیکھیں ایک گھنٹہ پہلے گاڑی چلاتے ہوئے مکہ کلاک ٹاور کی تصویر لی میں نے آتے ہوئے بہت دور سے
406849_381452261943400_408352462_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
مین ابھی ابھی مکہ جا کر اس کا غم غلط کر آیا بھئی ۔ یہ دیکھیں ایک گھنٹہ پہلے گاڑی چلاتے ہوئے مکہ کلاک ٹاور کی تصویر لی میں نے آتے ہوئے بہت دور سے
406849_381452261943400_408352462_n.jpg
واقعی۔ صاف لگ رہا ہے کہ کوچہ ملنگاں سے نکلتے ہی تصویر کھینچی ہے۔ تبھی اتنی جھومتی ہوئی ہے :)
 
ساجد

محفلین
”ملکہ“ تھی لہذا اپنے شایانِ شان موت سے دوچار ہوئی۔ اس کی لاش کے قریب سے ایک گن ملی ہے یہ بات غور کرنے کی ہے کہ عسکری والی حرکتیں وہ کیوں کرتی تھی بھلا؟ :D۔
اور اب عسکری صاحب ہی اس کی قُل خوانی کا انتظام کر رہے ہیں۔ آنجہانی ملکہ کا لباس اور ”دیگر سامان“ بانٹتے پھر رہے ہیں۔ ارے بتاؤ بھلا اس کے کپڑوں سے تو مولوی صاحب کا کچھا بھی نہیں بنے گا اور دیگر سامان میں شاید چند تصویرِ بتاں اور ”رئیسوں“ کے خطوط کے علاوہ کچھ نہ ہو گا ۔:)
 
ہم تو اچھے وارث تھے مکہ بھی ہو آئے ورنہ یہاں تو بندہ مر جائے اب کوئی داتا صاحب نہیں جاتا کسی کے لیے :D
 
Top