نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں دیکھ آؤ۔ کافی چرچے سنے ہیں اس فلم کے کہ بیسٹ ان دا سیریز ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل اسی فلم کا ری میک یا نقل خوری ہے۔ :)
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    OMG Oh My God دیکھی۔ اچھی فلم ثابت ہوئی۔ خاص کر کہ فلم کا کانسیپٹ۔ فلم سازی کا میعار کچھ بہت عمدہ نہیں تھا لیکن پھر بھی لوگوں نے اسے پسند کیا ہے۔ بہت سے لوگوں کو اعتراض بھی ہے کیونکہ کی فلم کا موضوع خطرناک حد تک کونٹرورشل ہے۔ ایک ہندو جو کہ مورتیاں بیچتا ہے لیکن دل سے وہ کسی خدا کے وجود پر یقین...
  4. شہزاد وحید

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت بہت مبارک ہو قادری صاحب، یہ فونٹ ریلیز کرنے پر۔ آپ کی یہ کاوش ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
  5. شہزاد وحید

    کریم پارک کا گول باغ

    صفائی کا شاندار نظام دیکھ کر میونسپلٹی کو داد دینا چاہوں گا اور لوگوں کو اس سے بھی زیادہ۔
  6. شہزاد وحید

    دانسوز - سردار اورتاچ (ترکی)

    ری میک زیادہ اچھا نہیں؟ :)
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Brave دیکھی۔ Pixar اور Disney کی مشترکہ پروڈکشن ہے تو گرافکس تو شاندار ہونے ہی تھے لیکن سٹوری کے معاملے میں اس بار مات کھا گئے۔ پکسار اور ڈینزنی کی سابقہ فلموں کے برعکس یہ فلم کچھ زیادہ کامیابی نہ حاصل کر سکی۔ ایک بگڑی شہزادی کی کہانی جو اپنی ماں کے ہر چیز میں ٹوکنے سے بیزار ہے اور پھر اپنی ماں...
  8. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    بڑے بڑے حکیم اس دنیا میں موجود ہیں۔ جو بانجھ بن کا علاج بڑے وثوق سے کرتے ہیں۔ :D اس کے علاوہ بونس میں محبوب آپ کے قدموں میں اور ساس سے بدلہ بھی
  9. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    چھچھڑے ایکسپلین کر دے ذرا :D
  10. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    وہی تو۔ دیکھن والی اکھ ہونی چائی دی اے :p جو سات سال سے آپ میں نہیں ہے۔ :D
  11. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    تو پھر ابھی لیں۔ اے ایمان والو، فلرٹ نہ کیا کرو :D
  12. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    اس کے لیئے اس نصیحت پر بذات خود عمل پیرا ہونا ضروری ہے کیا؟
  13. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    ایسی ایک کہاوت پنجابی میں بھی ہے "ویکھن والی اکھ ہونی چائی دی اے" ۔۔ یہ یونیورسٹی میں میں بکثرت استعمال کیا کرتا تھا :) سمجھ تو آگئی ہوگی کس موقع پر۔ ;)
  14. شہزاد وحید

    آج کی نصیحت

    اس دھاگے کا عنوان ہونا چاہیے تھا ۔۔ "آج کی نصیحت، صرف پہلے صفحے پر"
  15. شہزاد وحید

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    جی "تھا"۔ میرے ساتھ کام کرتا تھا۔ اب کام نہیں کرتا۔ اب گھر ہی رہتا ہے۔ :)
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھا اچھا یہ کاہل لکھا ہے۔ میں قابل سمجھا تو لکھنے لگا کہ اس بات پہ مجھے اعتراض ہے :p ویسے میرے تو پھر سے پیپر آگئے۔ اب تو 15 نومبر کے بعد ہی کچھ دیکھ سکوں گا۔ ہاں تب تک ڈاؤنلوڈز کا ڈھیر لگاؤں گا۔
  17. شہزاد وحید

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    مطلب کہ بندی :) ویسے یار بندہ جب تک لفنڈر رہتا تو خوش، جیسے ہی سنجیدہ ہوا تو گیا تیل لینے۔ ریاضی میں بولے تو لفنڈر >سنجیدہ
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمم لوگ ابھی بھی ڈی وی ڈیز خریدتے ہیں
  19. شہزاد وحید

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میں کبھی نہیں بدلوں گا، میں کیا بتاؤں مجھے کبھی کوئی اتنا پسند آیا ہی نہیں جتنا یہ بندہ آیا تھا :) ۔ لیکن جیسا آپ سوچتے ہو ویسا ہر بار ہو جائے ایسا تب ہوتا ہے جب آپ جنت کے مکین ہو۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ اس وقت دنیا میں ہیں اور یہاں ایسا بہت کچھ ہوتا ہے جس کی کبھی تمنا بھی نہیں کی ہوتی۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں خود کتابی شکل کا زیادہ دلدادہ ہوں لیکن میری جاب کچھ اس طرح کی ہے کہ مجھے بصری شکل پہ اکتفا کرنا پڑتا ہے کہ وقت کم مانگتی ہیں۔
Top