نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    درست فرمایا آپ نے ۔ کویت میں پھنسے پاکستانی یاد ہیں؟؟
  2. فاروق سرور خان

    ایرانی صوبوں گیلان اور مازندران میں چاول کی کاشت کا آغاز

    کافی کھیتی باڑی کرنے لگے تو ایرانیوں کو دوسرے ممالک پر حملوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پھر اب پاکستان اور انڈیا دونوں ایٹمی طاقت ہیں
  3. فاروق سرور خان

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    کمال ہے یاز! آپ کلاء اور آرٹ کی کوئی قدر نہیں کرتے :)
  4. فاروق سرور خان

    مولانا شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی

    میں اچھے موڈ میں ہوں ۔ ۔ سالگرہ ہے میری اور ابھی سٹھیانے میں پورا ایک سال باقی ہے :)
  5. فاروق سرور خان

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    پھر وہی بنیادی ٹیکسٹ بک میٹیرئیل ۔۔۔ یار کوئی نئی بات کرو ۔۔۔ بے کار میں کیوں وقت ضائع کرتے ہو :)
  6. فاروق سرور خان

    مولانا شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی

    ان کی سونے چاندی کی اشرفیاں لے کر لوگ "انگلستان" بھاگ جائیں گے اور پھر یہ چلاتے پھریں گے کہ اشرفیوں کا یہ "کوہ نور" ہمارا ہے ۔
  7. فاروق سرور خان

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جو بات میں نے نہیں کہی وہ اس کا الزام کیوں دیتے ہیں ۔ نا میں نے سنی کو غلط کہا اور نا ہی شیعہ کو غلط کہا۔ اور آپ یہاں خدا بننے والے کون ہوتے ہیں؟ خومخواہ کی ہدایات فرمانا اور فیصلے کرنا بند فرمائیے :) میں تو آپ کو خدا نہیں مانتا :) آپ اپنے تئیں جو چاہے بنتے پھرئیے بھائی ، پر آپ کو خدا...
  8. فاروق سرور خان

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    آپ کی بات سے کوئی اختلاف نہیں کہ ہر ایک کا دین اس کے اپنے لئے ہے۔ مسئلہ لیبل کا ہے ، جیسے رام ااور بھگوان پر ایمان رکھنے والا مسلم ہو یا اللہ اور اس کے نبی پر ایمان رکھنے والا ہندو کہلائے ۔۔ ایسا کرتے ہیں کہ سب رلا ملا دیتے ہیں ۔ اللہ کی جگہ علی کو اللہ ماننے والا مسلمان ہوسکتا ہے تو پھر...
  9. فاروق سرور خان

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    توبہ استغفار، اللہ کی جگہ علی؟ یہ نئی قسم کی پوجا ، علی پوجا شروع ہوگئی؟؟؟
  10. فاروق سرور خان

    فیض صاحب کی ایک غزل کے مطلع میں قوافی اور ناپید کا تلفظ

    بہت شکریہ راحیل، آپ نے دل کی بات کہہ دی ۔ یہ آپ کی دریدہ دہنی نہیں بلکہ سادہ لوحی ہے۔ شیکسپئیر نے جو فرما دیا ، وہی انگریزی اور جو بھی آپ اہل زبان شاعر و مصنف حضرات نے فرما دیا وہ کسی طور غلطی نہیں بلکہ اردو زبان کا اثاثہ اور خزانہ ۔ اور وہی اردو ، جس کی دھوم سارے جہان میں :) جیسا کہ میں...
  11. فاروق سرور خان

    دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں (نیرنگ خیال)

    وقت کی رسی تیزی سے جل رہی ہے ۔ منفی باتوں کے لئے وقت صائع نہیں کرنا چاہئے
  12. فاروق سرور خان

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    مورس کوڈ بھی ایک قدیم ٹیکنالوجی تھی ۔ اور اس سے پہلے کبوتر مراسلات لے جاتے تھے ۔۔۔ پھر ڈاکیہ کس کو یاد نہیں ۔۔۔ اب بھی نظر آتا ہے لیکن زیادہ تر خالی ہاتھ ۔
  13. فاروق سرور خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی سے آپ کی محبت اپنی جگہ اور آپ کو بہت مبارک۔ لیکن معذرت کے ساتھ ، یہ زبان سوچوں کے ارتقاء کے لئے محدود اور مخروطی ہے ، یہی وجہ ہے کہ خیالات کا ارتقا، فارسی بولنے والوں میں منجمد ہے۔ امید یہ کرتا ہوں کہ درج زیل تنقید سے کسی کی دل آزاری نہیں ہوگی۔ آپ کے بلاگ پر اردو میں...
  14. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    امریکی یونیورسٹیاں پاکستانی طالب علموں کو داخلے دیتی ہیں اور اس طرح لاکھوں پاکستانی نژاد امریکیوں کو تعلیمم کی دولت سے مالا مال کیا ہے ۔ ہزاروں پاکستانی نژاد ڈاکٹرز، انجینئرز امریکہ میں بستے ہیں اور یہاں کی اسلامی قدروں کی قدر کرتے ہیں۔ امریکی آئین اسلامی قدروں سے عین مطابقت رکھتا ہے ۔
  15. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    کیا عورت اور مرد کا درجہ مساوی ہے؟ کیا عورت حاکم ہوسکتی ہے؟ کیا عورت کو تعلیم کا حق ہے ؟ کیا عورت اور مرد کی تعلیم میں فرق ہونا چاہئے؟ آپ کو ایسے مباحثہ عام طور پر مل جائیں گے جس میں لوگ چند نکات کو بنیاد بنا کر خواتین کی کھلے عام تضحیک کرتے ہیں ۔ یہ نکات عام طور پر اس طرح ہیں۔ 1۔ عورت کی...
  16. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    کیا عورت کی گواہی آدھی ہے؟ اللہ تعالی کے فرمان مبارک ، جو رسول اکرم کی زبان سے ادا ہوا ، قرآن حکیم کے مطابق آپ اللہ تعالی کے شہادت یعنی گواہی کے اصول کا معائنہ فرمائیے۔ دنیا‌کے تمام معاشروں اور ملکوں جس میں‌اسلامی معاشرہ بھی شامل ہے ، ہمیشہ سے دو بنیادی قسم کے قوانین بنائے جاتے رہے ہیں اور دو...
  17. فاروق سرور خان

    قران کیا کہتا ہےِ؟

    کیا تمام یہود و نصاریٰ سے دوستی کرنا منع ہے؟ اکمل زیدی نے کہا: ↑ ٹھیک ہے پھر عمل کریں . . . ۔ ۔ اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ۔ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور جو شخص تم میں سے انکو دوست بنائیگا وہ بھی انہیں میں سے ہوگا۔ بیشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔ Surah Maidah 51...
Top