نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    کسی بھی فیٹس کی تخلیق کے لئے کیا ایکس اور وائی کروموسوم دونوں چاہئے ہیں؟
  2. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    یہاں بہت سے سوالات کئے گئے ہیں۔ ان سب سوالات اور ان کے جوابات سے یہ انداز لگانا مشکل نہیں ہے کہ ہم سب کی ( مجھ سمیت ) معلومات اس بارے میں بہت کم ہے۔ طبی طور پر یہ طے ہے کہ مرد ، عورت اور دونوں کے ملاپ والے افراد ہوتے ہیں ، اور پھر بانجھ ہوتے ہیں۔ ایمان کے لئے ہم اللہ تعالی کے فرمان...
  3. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    اللہ تعالی کا فرمان 17:70 - اور ہم نے آدم کی اولاد کو عزت دی ہے اور خشکی اور دریا میں اسے سوار کیا اور ہم نے انہیں ستھری چیزو ں سے رزق دیا اور اپنی بہت سی مخلوقات پر انہیں فضیلت عطا کی اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ آدم کی اولاد میں کون کون شامل ہے؟ صرف مرد و عورت ؟ کیا خواجہ سرا ، حضرت...
  4. فاروق سرور خان

    خواجہ سرا

    افسوسناک
  5. فاروق سرور خان

    اور کتنے پاکستان ؟

    1945 میں دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر ہندوستان اور پاکستان کی فوج کی تعداد کتنی اور کتنی تھی؟ جلدی جلدی گوگل کریں ۔ اتنی بڑی فوج کے ہوتے ہوئے انگریز کو کسی "امن پسند " کی بہت ہی شدید ضرورت تھی۔ ورنہ انگریزی قیمہ بھی مشکل سے ملتا ۔ لہذا کچھ اس قسم کی حکمت عمل اپنائی گئی کہ جذبات...
  6. فاروق سرور خان

    افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی ، ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نئےامیر مقرر

    امریکہ کے اس عمل سے بہت سارے سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کا اب کیا جواز ہے؟ کیا امریکہ بھی روس کی طرح افغانستان کو کالونائیز کرنا چاہتا ہے؟ یا امریکہ افغانستان کے عوام کی خواہش کے خلاف ، اپنی کٹھ پتلی حکومت افحانستان میں قائم رکھنا چاہتا ہے؟ کیا امریکہ فارسی بولنے...
  7. فاروق سرور خان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    جب بھی کوئی شخص کسی بھی روایت پر شبہ کا اظہار کرتا ہے تو اس کو ساری احادیث کا منکر کہہ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہ اب واجب القتل ہے۔ غلام جیلانی برق کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ لگتا ہے۔
  8. فاروق سرور خان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    میرا مقصد اس دھاگے کو قرآن اور حدیث کی روائتی بحث کا اکھاڑہ بنانا نہیں ۔ جو میرا تجربہ ہے وہ میں نے آپ سب کو بتا دیا۔ چونکہ آپ نے پوچھا ہے تو آپ کے سوالات کے بارے میں میرے خیالات یہ ہیں۔ مذہبی طبقہ دو الگ الگ گروپس پر مشتمل ہے۔ ایک علماء اور دوسرے مذہبی سیاست دان۔ میرا اشارہ واضح طور پر...
  9. فاروق سرور خان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    یہ درست ہے کہ بہت سے افراد "کتب روایات " کی آئینی حیثیت کے قائیل ہیں۔ ان کا اصرار ہے کہ ان کتب میں سب کچھ صحیح ہے ۔ یعنی کوئی بھی روایت اس لئے رد نہیں کی جاسکتی کہ وہ قرانی احکامات کے مخالف ہے۔ ایسا کیوں؟ ایسا ااس لئے کہ رسول اکرم کبھی بھی قرآن حکیم کے مخالف کوئی حکم دے ہی نہیں سکتے تھے۔ لیکن...
  10. فاروق سرور خان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    السلام علیکم! انسانیت کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، زندہ رہنا۔ جس کے لئے اس کو روٹی ، کپڑا اور مکان درکار ہیں۔ اگر کسی کے بچوں کو یہ سب نہیں ملتا تو وہ لڑتا بھڑتا ہے۔ تاریخ کی سب جنگیں اسی ضرورت یا اسی لالچ کی وجہ سے لڑی گئی ہیں۔ دنیاوی وسائیل کو مناسب طریقے سے تقسیم کرنے اور دنیا میں امن قائم...
  11. فاروق سرور خان

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    ایک گانا میں ڈھونڈھ رہا ہوں۔ لیکن یہ کہیں بھی پورا نہیں ہے ۔ اس کے بولوں کا لنک نیچےہے - سریش واڈیکر کا گایا ہوا گیت ۔۔ ٹکڑے تو کئی جگہ ہیں لیکن شروع سے کہیں بھی نہیں ملا۔ دیکھتے ہیں کہ کس کے ذخیرے میں ملتا ہے ؟ شروع اس طرح ہوتا ہے ۔ غصے میں ہو پھر بھی صنم لگتی ہو بے حد حسیں خیالوں...
  12. فاروق سرور خان

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    میں نے اس میں سے کوئی کتاب نہیں پڑھی۔ لیکن میں اپنا تجربہ یہاں لکھوں گا، انشاءاللہ کل۔
  13. فاروق سرور خان

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    ارے کیا بات ہے ، انگریزی کے سب سے لمبے لفظ کو نستعلیق یا نسخ میں لکھ دیں، شرعی پاجامہ پہن کر مسلمان ہوجائے گا :)
  14. فاروق سرور خان

    سمرقند کے فوّارے

    جو مزا چھجو کے چوبارے وہ نا سمرقند ، نا بلخ ، نا بخارے
  15. فاروق سرور خان

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    کچیکیلیکیگیلیسیلینیلیپیلیسیمیلیجڑ ہی ہی ہی
  16. فاروق سرور خان

    مبارکباد مدرز ڈے

    ہندو ایک رب کی پرستش کرتے ہیں۔ ان کو واشنوا ہندو کہا جاتا ہے ۔ اس کے بعد سنیوں اور شیعوں کی طرح کے لوگ ہیں جس طرح یہ علی پوجا اور محمد پوجا میں مصروف ہیں ۔ اسی طرح ہندو ، طرح طرح کی پوجا میں مبتلا ہیں ۔ ہندوؤں کو بے مذہب کہنا درست نہیں۔ ان کی مذہبی کتب میں بھی وہی اصؤٌل درج ہیں جو مسلمانوں اور...
  17. فاروق سرور خان

    مبارکباد مدرز ڈے

    مدرز ڈے مبارک! ہر روز خوشی کا دن ہوتا ہے پھر عید کیوں؟ ہر روز عبادت کا دن ہوتا ہے تو پھر حج کیوں؟ ہر روز کسی نا کسی کو بھوک لگتی ہے ، بھوکا ہوتا ہے ، کھلا دیں پھر روزہ کیوں؟ نشان حیدر کیوں ؟ ستارہ جراءت کیوں ؟ ضروری ہے کہ خصوصی طور پر مانا جائے کہ اگر آج کا دن ماؤں کے لئے ہے ۔۔۔ ان سب کو خوشی...
Top