نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    بہت خوب، تو پھر کسی اچھی سی کتاب کو دیکھ کر، فونٹس اور پیرا گراف فارمیٹ کرلیجئے اور پھر اس کو پی ڈی ایف میں پرنٹ کرلیجئے ۔ اگر آپ اس سے پیسے کمانے کا ارادہ نہیں رکھتے تو پھر : اگلا مرحلہ ہے اس کو شائع کرنے کا تو آپ گوگل ڈاکومینٹ میں اپنی کتاب کو محفوظ کرکے اس کو سب کے ساتھ شیئر کردیجئے...
  2. فاروق سرور خان

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    جمیل اور زبیر صاحب، آپ دونوں خود اپنی کتاب لیبرے آفس میں کیوں نہیں ٹائپ کرتے ہیں؟ اس کے بعد کے اقدام بہت ہی آسان ہیں ۔
  3. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    آج اردو کے تراجم کی تکنیکی خامیوں کو بھی دور کردیا ہے۔ میرے پاس اردو کی فائیلیں یو ٹی ایف 8 میں تھیں جو ایف ٹی پی کرنے پر خراب ہو گئی تھیں۔ آج ان کو بھی ٹھیک کر دیا ہے۔ جن مترجمین کے کام کو درست کیا ہے وہ یہ ہیں Abul A'ala Maududi * Ahmed Raza Khan * Ahmed Ali * Fateh Muhammad Jalandhry *...
  4. فاروق سرور خان

    قوانین اسلامی اور صنف نازک ... !

    مولوی اور ملاء میں کافی فرق ہے۔ مولوی کا مذہب قرآن و سنت پر مبنی اسلام ہے اور وہ مسلم ہے جبکہ ملاء کا مذہب "اختلاف" ہے اور وہ "مخ تلف " (مخ یعنی دماغ تلف کرنے والا) ہے ۔۔ ملاء کا مذہب صرف ایک ہے وہ ہے " اختلاف کی سزا موت" اس کے لئے وہ ہر قسم کی کتاب کا سہارا لے سکتا ہے جس میں قرآن، انجیل،...
  5. فاروق سرور خان

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    یہ تمام معلومات اب http://openburhan.net/ پر دستیاب ہے
  6. فاروق سرور خان

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    میں نے آج http://openburhan.net/ پر نیا اپڈیٹ جاری کیا ہے۔ اس کی خصوصیات یہ ہیں۔ مجھے اب تک ایک مکمل قرآن کا لفظ با لفظ الیکٹرونک ڈاٹا بیس نیٹ پر کہیں نہیں ملا۔ لوگوں نے کتابی شکل میں لکھا ہے اور اپنی ویب سائیٹ پر پیج بائی پیج تو لکھا ہے لیکن ایک ہی جگہ مکمل ڈاٹا بیس کہیں بھی اب تک...
  7. فاروق سرور خان

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    تنزیل کے متن میں مجھے یہ غلطی ملی ہے جو ڈاؤن لوڈ کی ہوئی فائیل میں ہے لفظ اويلتي غلط ٹائپ ہوا ہے سورۃ 5 آیت 33 کی مائی اس کیو ایل فائیل میں ۔ ان کو لکھ رہا ہوں۔
  8. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    خط رعنا، خط ریما اور اسی طرح صدف کا ونڈوز ، اور ڈوس کا سورس کوڈ اب پبلک ڈومین میں ہے ۔ اردو نیشنل سپورٹ کی اب ضرورت نہیں یہ ۔ اس کے کی بورڈ ، ڈسپلے اور پرنٹر ڈرائیورز اب کسی نا کسی طرح سے بہت سے آپریٹنگ سسٹم کا حصہ ہیں ۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ یہی کوڈ استعمال ہوا ہے بلکہ میں فنکشنز کی...
  9. فاروق سرور خان

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    جی میں واقف ہوں لیکن روٹ ورڈز کا کوئی ٹیبل موجود نہیں ہے۔ یہاں روٹ وردز ہیں لیکن ایک تو یہ تنزیل کے سمپل تیکسٹ کے مطابق نہین ہیں دوسرے صفحے پر حروف میں قرآن کا متن موجود نہیں بلکہ گرافکس میں ہے۔ بہت شکریہ اس کے باوجود۔ مزید یہ کہ بہت سے الفاظ کے رو ٹ ورڈز یا کوئی باقاعدہ انڈیکس...
  10. فاروق سرور خان

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ قران کے تمام حروف کے روٹ ورڈز کی کیا کوئی ڈاتا بیس ہے ؟ میں نے 2005 اور 2006 میں ایک ٹیبل بنایا تھا جو اوپن برہانمیں استعمال ہوتا ہے ۔ اس میں بہت کمی ہے میں اس کو بہتر بنانے پر کام کررہا ہوں۔ چونکہ ہر عربی کے لفظ کا روٹ ورڈ نہیں ہوتا ہے لہذا قرآنی ایات کا...
  11. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    میں نے آپ کےسوال سے یہ سمجھا ہے کہ 1۔ ایک تو حروف کی کوالٹی بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ہر ریزولوشن پر بہتر کام کریں 2،اور دوسرے حروف کا شیپ بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ تاکہ ان سے بنے والے لگیچرز بہتر ترین شکل کے ہوں۔ تو پہلے کام کے لئے میرا عاجزانہ مشورہ ہے کہ 1۔ نوری نستعلیق سے یہ...
  12. فاروق سرور خان

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    آپ کو http://tanzil.net/# سے بہت سے سوالات کا جواب مل جائے گا۔ 1۔ بالکل درست متن۔ جس کی پروف ریڈنگ ہو چکی ہے ۔ 2۔ آپ قرآں کو ڈسپلے کے لئے عثمانی خط کا انتخاب کیجئے آپ کو رموز مکمل طور پر مل جائیں گے 3۔ یہاں http://tanzil.net/download/ سے آپ قرآن کا عثمانی متن ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔...
  13. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    آپ سب جس طرح بھی اس کام سے استفادہ حاصل کرکیں ، مجھے خوشی ہوگی۔ میری سفارشات 1۔ ایک نیا فونٹ بنائیے اوپن ٹئپ، اور خط رعنا سے مدد لے کر نوری نستعلیق کے کیریکٹرز اس میں کاٹ کاٹ کر ڈالئے اس فونٹ میں ہر کیریکٹر پر نقطے لگائیے ، خط رعنا میں حروف پر نقطے نہیں ہیں۔ چونکہ اوپن ٹائپ میں 65000 سے...
  14. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    صدف کے کتابچے کا سرورق پہلا صفحہ کئی تصاویر یہ تصاویر صدف کے DOS ورژن کی ہیں ، صدف کا مکمل مینوئیل صدف سے ہی لکھا گیا تھا۔ :) صدف کے نستعلیق انجن میں ہم نے کیراکیٹرز کی ایکس اور وائی ایکسس پر کیریکٹر ز او ر ان کے نقاط کی کرننگ ، انٹر کیریکٹر اور انٹر لگیچر کرننگ ڈیزائین کی ، بعد...
  15. فاروق سرور خان

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    میں نے اردو محفل پر کیریکٹر بیسڈ فونٹ بنانے کے بارے میں جو پہلے لکھا وہ یہاں ہے اور صدف ونڈوز کا سورس کوڈ صرف ڈویلپمنٹ میں فائیدہ اٹھانے کے لئے یہاں ہے یہ ایک نامکمل ورڈ پراسیسر ہے لیکن نستعلیق کی سپورٹ مکمل ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اس ویڈیو میں تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں : 1۔ "حنفی مسلک میں گستاخی رسول کی سزا قتل نہیں ہے، کوئی بھی حاکم اپنی صوابدید کے مطابق جو سزا مقرر کرے وہ کرسکتا ہے، الا یہ کہ وہ مسلمان ہو تو وہ مرتد ہو جائے گا اور مرتد کی سزا قتل ہوتی ہے، غیرمسلم اگر کرے تو غیر مسلم کی سزا قتل نہیں ہے، کوئی اور سزا...
  17. فاروق سرور خان

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    دل خوش ہوا ۔ یہ پڑھ کر ۔۔۔ آپ سب یہ دیکھئے ۔۔ ایک عام سا کیمرا استعمال کرکے آٹھ عدد نقطہء ارتکاز تک حاصل کئے گئے تھے :) دوسرے لنک میں ایسی کئی اختراعات کے بارے میں ریسرچ موجود ہے جو ذہن سے کمپیوٹر انٹر فیس کے بارے میں ہیں۔ A throughput of eight gaze points per second was achieved...
Top