نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

    یہ ہے نئے ورژن کی تمام ترین تفصیلات ، دیکھئے اور سر دھنئے
  2. فاروق سرور خان

    خادم تحریک لبیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دس مطالبات

    مندرجہ بالا خبر کا افسوسناک انجام http://www.dailymail.co.uk/news/article-3512288/ISIS-carries-Good-Friday-crucifixion-Indian-Catholic-priest-Yemen-kidnapped-three-weeks-ago.html اس پادری کو داعش نے اس خبر کے مطابق ایسٹر کے دن قتل کردیا۔...
  3. فاروق سرور خان

    خادم تحریک لبیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دس مطالبات

    مزید یہ خبر بھی دیکھئے http://www.express.co.uk/news/world/655923/Catholic-rescue-kidnapped-priest-ISIS-crucifixion ایک انڈین کیتھولک پادری کو داعش نے اغوا کیا ہے جس کو وہ ایسٹر کے دن پر صلیب پر چڑھا کر قتل کرنا چاہتے ہیں یا تھے۔
  4. فاروق سرور خان

    آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

    کیوں؟ کیا یہ کان کے پاس پھٹ جایا کرے گا؟
  5. فاروق سرور خان

    آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

    سنا ہے کہ آئی فون سیون کو دانت میں پہنا جاسکے گا اور اس طرح یہ خون کی گردش سے چارج ہوگا۔ آنے والی اور جانے والی کالوں کو آپ صرف آواز سے ہی کر سکیں گے ۔ اور جبڑے کی ہڈی سے کان میں آواز ایا کرے گی :( ہی ہی ہی ہا ہا ہا
  6. فاروق سرور خان

    جنید جمشید پر حملہ

    آپ کا خیال ہے، اللہ تعالی نے جن لوگوں کو جہنمی قرار دے دیا اس کے بعد کسی اختیار کی ضرورت نہیں ۔ اعلان آپ کے پاس پہنچ گیا اب آپ کو کیا شبہ ہے؟
  7. فاروق سرور خان

    جنید جمشید پر حملہ

    برادر من ایسے لوگوں کو جو اس طرح فساد پھیلاتے ہیں اور قتل کو آسان اور مرغوب قرار دیتے ہیں اللہ تعالی نے پہلے ہی ان کے لیے آخرت کا عذاب قرار دے دیا ہے ، اب یہ عذاب جہنم میں ہی ملے گا تو پھر جہنمی ہی ہوئے ۔۔۔ کوئی شبہ ہے آپ کو ۔۔۔
  8. فاروق سرور خان

    جنید جمشید پر حملہ

    جنید جمشید سمیت کسی بھی فرد پر حملہ انتہائی افسوسناک بات ہے ۔ جنید جمشید یا کسی پر بھی حملہ اس لئے کہ اس کی کوئی بات ناگوار رہی ہو۔ بہت سے لوگ کچھ یہ تاثر دیتے ہیں کہ اس طرح کے مبہم بیان کی سزا موت ہے ۔ اور اپنی بات کی سپورٹ کے لئے وہ قران سے آیات لاتے ہیں، کبھی کسی کو ملعون کہنے...
  9. فاروق سرور خان

    انکم ٹیکس

    میں بھی ٹیکسز ہی کررہا ہوں -- سب سے سستا کونسا سوفٹ وئیر ہے؟؟؟ مفتا ہو تو اور بھی اچھا ہے :)
  10. فاروق سرور خان

    انکم ٹیکس

    ہم ؟؟؟ ہم کون؟؟؟ آپ ایک سے زیادہ ہیں ؟؟؟؟ اور انکم ٹیکس ایک بندے کا دیتے ہیں ۔۔ آپ پر تو ڈبل انکم ٹیکس ہونا چاہئیے :)
  11. فاروق سرور خان

    انکم ٹیکس

    ہادیہ ، پر مزاح رینکنگ سے دل آزاری نہیں ہونی چاہئیے ۔۔۔ اس کے لئے مضحکہ خیز رینکنگ ہے۔ آپ اپنا دل بڑا کریں چھوٹا نا کریں کہ آپ کی بات پر کوئی خوش ہوا ، مسکرایا اور پر مزاح کی ریٹنگ دی ۔۔۔۔ :)
  12. فاروق سرور خان

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    آپ شائید جانتے ہیں کہ ہ اور س فارسی اور عربی لوگ ادل بدل کر استعمال کرتے ہیں ۔ جیسے ہفت اور سبت ایک ہی لفظ ہیں لیکن ان کا تلفظ مختلف اسی طرح سندھ اور ہند بھی ، جو فارسیوں کے لئے ہند وہی عربوں کےلئے سندھ ، لفظ انڈیا بھی ہندیہ کی دوسری فارم ہے۔ اب سند تو بہہ رہا ہے موجودہ پاکستان...
  13. فاروق سرور خان

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    کوئی صاحب بے داغ پہیہ بھی ایجاد کردیں ۔ کیا کہ سب جگہ وہی پرانا پائیریٹڈ پہیہ چل رہا ہے ۔
  14. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    تھوڑی سی مزید معلومات۔ آسیہ بی بی نے اپنے عدالتی بیان میں کبھی بھی اپنا جرم قبول نہیں کیا ۔ اس پر محلے کے مسجد کے ایک قاری نے یہ الزام لگایا کہ اس نے دو عورتوں سے سنا تھا کہ جن سے اسیہ بی بی کا جھگڑا ہوا تھا ان عورتوں نے جا کر اس قاری کو بتایا کہ آسیہ نے ایسا ایسا کہا ۔ اسی طرح...
  15. فاروق سرور خان

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    درست فرمایا آپ نے ۔۔۔ چنگیز خان سنیما میں دیکھی تھی ۔
  16. فاروق سرور خان

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    اور یہ نغمہ جس کی تازہ ترین صدا ئے باز گشت کبھی ختم نہیں ہوگی اصل نغمہ نسیم بیگم کی آواز میں
  17. فاروق سرور خان

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    6 ستمبر 1965 کو زیادہ تر یہ نغمہ بجایا گیا تھا یہ اصل نغمے کی کچھ نئی کاپی ہے
  18. فاروق سرور خان

    پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

    کیا سلسلہ اختلافیہ کے کسی مخ تلف ملاء نے اس دھماکے کی مذمت کی ؟ مخ تلف کا صرف ایک قانون ہے وہ ہے اختلاف کی سزا موت ۔
  19. فاروق سرور خان

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    میں کام کاسٹ کیبل استعمال کرتا ہوں 250 ایم بی فی سیکنڈ لیکن اب تک 226 ڈاؤن اور 24 ایم بی اپ دیکھی ہے۔
Top