برِ صغیر میں مسلمان تقریبا آٹھ نو سوسال حکمران رہے۔ مقامی قوموں کے لاکھوں افراد مسلمان ہوئے، لیکن حکومت کبھی مقامی مسلمان طبقے کے ہاتھ نہ آئی۔
یہی وجہ ہے کہ آج ہم شناخت کے فقدان کا شکار ہیں ۔ ہم نے بحیثیت مسلمان مقامی تاریخ ، روایات اور تمدن، حتیٰ کہ زبان تک کو غیر اسلامی قرار دے کر ترک کر...