نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    ویسے بڑے افسوس کی بات ہے، ان حالات بھی ہماری 'پیاری' حکومت عوام کو بے خبر ہی رکھنا چاہتی ہے۔
  2. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    یہاں اسلام آباد میں بھی پروازیں جاری ہیں لیکن کسی نیوز ویب سائٹ سے کچھ پتہ نہیں چل رہا۔ شاید بھارتی سفیروں کے اجلاس نے خطرے کی گھنٹی بجائی ہو۔
  3. ساجداقبال

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    پہلے میرا خیال تھا کہ میں ہی بلاگوں کا جمگھٹا لگائے رکھتا ہوں لیکن ماشاء اللہ سے ایسی کئی افراد ہمارے بیچ موجود ہیں، خاص کر فرخ بھائی تو لگتا ہے اپنے ای میل ایڈریسز سے زیادہ بلاگ رکھتے ہیں۔ ;-) میری بلاگنگ کا آغاز مرحوم اردو ٹیکنالوجی بلاگ سے ہوا تھا، جس کی فاتحہ میں نے چند ماہ پہلے ہی پڑھی۔ یہ...
  4. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    پاکستان کا ہاتھ تو مل گیا ہے یہ پڑھیں: بشکریہ اب ترجمے کا نہ کہیے گا، اتنی مشکل انگریزی نہیں‌ لکھی۔
  5. ساجداقبال

    کیا ہوا فہد بھائی، پرسوں سے آپ میسنجر سے غائب ہیں؟

    کیا ہوا فہد بھائی، پرسوں سے آپ میسنجر سے غائب ہیں؟
  6. ساجداقبال

    مبارکباد امن ایمان کو بیٹی کی پیدائش مبارک

    امن کے بلاگ پر موجود انکی اس تحریر کے مطابق حال ہی میں ان کے ہاں‌پیاری سی بیٹی(حبہ) پیدائش ہوئی ہے۔ میری طرف سے ان کو اور انکے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک۔ اور ان سے درخواست ہے کہ محفل سے ناراضگی ختم کر کے اس دھاگے پر حاضری دیں‌ اور پہلی فرصت میں ننھی کی تصویر(اگر چاہیں تو) یہاں پیش کریں۔ اور...
  7. ساجداقبال

    مبارکباد محسن پاکستان آپ کو عید مبارک!

    ہم بھی دیر سے سہی، مبارک باد دیتے چلیں۔ عید مبارک قدیر انکل۔ کیا پتہ کسی دن دیکھ لیں گوگل میں سرچ کرتے ہوئے۔
  8. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    بش شکر کریں‌ کہ یہ میرا 12 نمبر کا جوتا نہیں تھا۔ پس ثابت ہوا کہ جوتوں کی سیاست صرف وطن عزیز میں نہیں ہوتی۔
  9. ساجداقبال

    ایڈسینس

    لیکن آپ کا جب اکاؤنٹ ہی نہیں‌بنا تو ایڈ‌کوڈ آپ نے کہاں سے اٹھا کر لگایا؟
  10. ساجداقبال

    چکن ہی حلال کر لیتے خاور بھائی۔۔۔ایسی بھی کیا مجبوری آن پڑی تھی

    چکن ہی حلال کر لیتے خاور بھائی۔۔۔ایسی بھی کیا مجبوری آن پڑی تھی
  11. ساجداقبال

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    جی بالکل۔ صرف سہراب گوٹھ ہی کیوں، پاپوش و ناظم آباد کو بھی شامل کر لیں اور اصل منبع تو آپ بھول ہی گئیں یعنی پورا سرحد۔ پورے پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں‌پٹھان ہی دہشتگردی کرتے ہیں۔ اور مجھے اس کا افسوس نہیں‌ بلکہ اپنی قوم کی 'بین الاقوامی دہشتگردی' پر فخر ہے۔ آخر کوئی تو ہے پاکستان میں جس کی...
  12. ساجداقبال

    خاور بھائی عید مبارک۔ آپ کے یہاں‌تو آج تھی عید۔

    خاور بھائی عید مبارک۔ آپ کے یہاں‌تو آج تھی عید۔
  13. ساجداقبال

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    محترم شاکر القادری آپکو اس سنگ میل پھر میری طرف سے مبارکباد۔ اور ہاں اگر القلم وی بلٹن ڈیفالٹ تھیم کے سبز رنگوں‌ میں کر دیا جائے تو ذرا منفرد دکھائی دے گا۔
  14. ساجداقبال

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی میں؟ میں جاؤں‌گا اگر انکا شیڈول متصادم نہ ہوا میرے والے سے۔
  15. ساجداقبال

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ڈاکٹر صاحب کی پیشکش خاصی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اور بھی ایسے کئی انگریزی بلاگرز ہیں جو اردو انگریزی کمیونٹی میں‌پُل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، جیسے اسماء‌مرزا وہ اردو میں بھی لکھتی ہیں۔ سعادت کا ذکر تو عمار نے کر ہی دیا۔
  16. ساجداقبال

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    سپیسنگ کو چھوڑ کر لینکس پر علوی نستعلیق سب سے بہترین نظر آتا ہے، خاص‌کر فائرفاکس میں۔ میں‌تو اسی خوبی کیوجہ سے لینکس زیادہ استعمال کرتا ہوں بمقابلہ ونڈوز۔
  17. ساجداقبال

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    بہت خوب یہ تو خاص مزے کی بیٹھک تھی۔ نعمان اور ابوشامل کو ضرور جانا چاہیے تھا۔ وہ مزید بہتر طریقے سے اردو کمیونٹی کی نمائندگی کر سکتے تھے۔ بہرحال عمار، فہیم اور شعیب تم لوگوں نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔ مجھے امید ہے کہ ہم کسی دن خالصتآ‌اردو بلاگرز کی بیٹھک کی روئیداد پڑھیں گے۔ ان شاء اللہ
  18. ساجداقبال

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ بنانے کےلئے

    جناب ویب سائٹ‌بنانے کیلیے آپکو خشک قسم کی کوئی لمبی چوڑی لینگویجز نہیں سیکھنی پڑینگی۔ سب سے پہلے آپکو ایچ ٹی ایم ایل اور پھر سی ایس ایس سیکھنی ہوگی۔ کُل ملا کر آپکے دو ہفتے لگیں گے اس کام میں۔ فورم کے کئی ایک سافٹ وئیرز ہیں، چند مفت اور کچھ پیسے دے کر۔ اس فورم پر وی بلیٹن نامی فورم سافٹ وئیر...
  19. ساجداقبال

    پاکستان فوج کاایسا استقبال کیوں نہیں ؟

    وہ موٹی خبر تو سب نے پڑھ لی ہو گی ہندوستانی نیوی نے ہانگ کانگ کے ٹرالر کو قزاقوں‌ کا جہاز سمجھ کر ڈبو دیا تھا۔
Top