نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    http://shahi.tuzk.net یہ لنک نہیں کھل رہا۔ قدیر اتنے سارے ڈیٹابیس بنانے پر ڈریم ہوسٹ‌والی تمہاری خبر نہ لے لیں۔ فی الحال تو کم ہیں میں مستقبل کا کہہ رہا ہوں۔
  2. ساجداقبال

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    پرناب مکھر جی اور ایڈوانی کا کیا قصور ہے؟
  3. ساجداقبال

    ضرورتِ فانٹ ساز

    پھر تو تاہوما سے بھی کام چل جاتا۔
  4. ساجداقبال

    تعارف خاکسار، الطاف ذکی، اُردو محفل کا متنی تعارف و شرکت

    برادرم محفل پر خوش آمدید۔ آپ کومحفل سے بڑھ کر اردو کے چاہنے والوں‌کیلیے کوئی جگہ نہیں‌ملے گی۔ آتے رہیے گا۔
  5. ساجداقبال

    السلام علیکم معذرت خاور بھائی آپکے پیغام کا دیر سے جواب دے رہا ہوں۔ ایک دوست کی شادی میں شرکت کے...

    السلام علیکم معذرت خاور بھائی آپکے پیغام کا دیر سے جواب دے رہا ہوں۔ ایک دوست کی شادی میں شرکت کے لئے گاؤں گیا تھا جہاں ہفتہ گزرا۔ میرا احوال تو یہ ہے کہ پڑھائی جاری ہے لیکن پریکٹس فی الحال سرد خانے میں ہے۔ گو میں‌نے اس کام کیلیے پی سی گاؤں‌سے لاکر ادھر اپنی رہائش پر رکھا ہوا ہے لیکن ہوتا یوں‌ہے...
  6. ساجداقبال

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    تمھارے لیے نیک تمنائیں قدیر۔ فری لفظ سے نالاں‌بلاگرز کو دوبارہ راغب کرنا بہت بڑا چیلنج ہوگا۔ اللہ آپکو کامیاب کرے۔ اٰمین
  7. ساجداقبال

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    میری طرف سے اس خوبصورت فانٹ‌کی ریلیز پر مبارکباد قبول فرمائیے۔ کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ ونڈوز فائرفاکس پر اس کا کیا رزلٹ ہے؟ لینکس والے پر تو ٹھیک چل رہا ہے۔
  8. ساجداقبال

    کشمیر بنے گا پاکستان: نوکیا

    جی یہ صرف نعرہ ہی نہیں ہے بلکہ نوکیا نے دو ہاتھ آگے جاتے ہوئے اپنے موبائل میپس میں‌مقبوضہ کشمیر کو باقاعدہ پاکستان کا حصہ دکھایا ہے اور پھر ظاہر ہے جو ہونا تھا، ہندوستان کو چڑھ گئی تپ۔بی جے پی کے شدت پسندوں‌نے مدھیہ پردیش میں نوکیا کے ایک بڑے شوروم کو "تشدد"‌کا نشانہ بنایا۔اور اسی پر بس نہیں‌کیا...
  9. ساجداقبال

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    سب کی اپنی پسند ہے، مجھے کونسے مارکیٹنگ کے پیسے ملنے ہیں۔
  10. ساجداقبال

    ہم بے شرم نہیں۔

    میں‌اس پر چار دن کیلیے واک آؤٹ‌کرتا ہوں۔
  11. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    جس دھج سے کوئی مقتل میں‌گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے ہماری دھج کچھ ایسی ہے کہ ہمارے بغل میں‌ ایشوریا رائے کی فلموں‌کی ڈی وی ڈیز ہیں اور سوئے مقتل جا رہے ہیں۔;-)
  12. ساجداقبال

    ریزرو بنک آف انڈیا کی جانب سے پاکستانی کرنسی نوٹ !!

    کافی خوبصورت ہے، ڈاک ٹکٹ جیسا۔
  13. ساجداقبال

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    میں تو ان ساروں کے 100 روپے بھی نہ دوں۔
  14. ساجداقبال

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل بلاگر میں کمنٹس‌کے خانے کو اردو پیڈ لگانا تو ممکن نہیں؟
  15. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    اس بات سے کسی کو بھی انکار نہیں‌کہ جنگ کی صورت میں ہندوستان کو منہ توڑ‌ جواب دیا جائے۔ ہم ہندوستان سے لیکر نہیں‌کھاتے جو وہ منہ اٹھائے ہم پر جنگ مسلط کر دے اور ہم دیکھتے رہیں۔ میری مراد یہ تھی کہ یہ جنگ جو کبھی نہ کبھی ہونی ہی ہے، سے پہلے امن کے زمانے کو طول دیا جائے کیونکہ جنگ کی تیاری امن ہی...
  16. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    ویسے ایسے موقع پر جب ہمارے جذبات تک کھوکھلے ہیں جنگ جنگ کا شور کچھ اچھا نہیں لگتا۔ کل وہ جو خبر تھی کہ لاہورئیے چھتوں پر چڑھ کر نعرہ تکبیر لگا رہے تھے، مجھے یہاں بیٹھ کر ہی لگتا ہے کہ وہ کتنے کھوکھلے انداز میں لگائے ہونگے۔ نعرے لگا کر پھر نیچے سونی میکس یا سٹار پلس یا کسی کیبل چینل پر انڈین مووی...
  17. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    ڈر تو لگتا ہے شمشاد بھائی، کیونکہ اس ٹینک سے گولوں کی بجائے جھاڑو نکلتے ہیں۔ بی بی سی نے بھی خبر لگا دی ہے:
  18. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    میری بھی یہی مراد تھی، آپ سرحد پر پاکستان توپخانے اور ٹینکوں کیلیے جگہ کی صفائی کر رہی تھیں۔
  19. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    زونی ہمت بھائی نے ایسی بھی کوئی غلط بات نہیں کہی۔
  20. ساجداقبال

    لاہور سے خبر

    بالکل۔ اسوقت آپ راجستھان کی سرحد پر جھاڑو دے رہی تھیں، میں نے دیکھا تھا۔ :d
Top