نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    گاؤں کی زندگی اتنی بھی کٹھن نہیں۔ لیکن زیادہ دارومدار اس بات پر ہے کہ آپکا گاؤں‌کس جگہ واقع ہے۔
  2. ساجداقبال

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    شئیرڈ ہوسٹنگ میں چاہے وہ ڈریم ہوسٹ ہو، گوڈیڈی یا کوئی اور، رفتار پر سمجھوتہ کرنا ہی پڑتا ہے۔ اب شئیرڈ ہوسٹنگ والے آپکو ڈیڈیکیٹڈ سرور کی رفتار دینے سے رہے۔ ڈریم ہوسٹ‌ویسے تو اچھی ہے لیکن میں نے اسمیں ڈاؤن ٹائم کافی نوٹ کیے ہیں۔ محفل کا ڈیٹابیس اکثر قابل رسائی نہیں رہتا، ممکن ہے اس کی وجہ ڈیٹابیس...
  3. ساجداقبال

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    مجھے تو یہ پشاور ائیرپورٹ اور حیات آباد سے پہلے کا علاقہ لگ رہا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کا شک بھی پڑتا ہے۔۔۔پخٹونخواہ کا ہی کوئی گاؤں ہے۔
  4. ساجداقبال

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    میں نے بھی پرسوں چیک کی تھی کافی سے زیادہ ترقی کی ہے۔ اسوقت ڈیفالٹ فونٹ‌ نفیس ویب نسخ تھا جبکہ دوسرا فونٹ جمیل نستعلیق تھا۔ اب ذرا یہ سائٹ کو درست کر لیں تو اچھی خاصی سائٹ بن جائیگی۔
  5. ساجداقبال

    الفارس فونٹ سیریز 2

    مجھے الفارس فرناز فونٹ بہت پسند آیا۔ بہت شکریہ
  6. ساجداقبال

    ٹیلی نار کی اردو ایس ایم ایس سروس

    ٹیلی نار نے Telenor Meri Zubaan SMS کے نام سے ایک ایس ایم ایس سروس شروع کی ہے جس کے ذریعے آپ کسی کو رومن اردو میں ایس ایم ایس میں‌بھجوائیں تو وصول کنندہ کو وہ یونیکوڈ اردو میں موصول ہوگا۔ ایس ایم ایس پڑھنے کیلیے وصول کنندہ کے سیٹ‌میں اردو کی سپورٹ ضروری ہے۔ استعمال کا طریقہ اور دوسری تفصیلات...
  7. ساجداقبال

    ننھو گورائیہ : پنجاب کا بااثر اشتہاری اور بدمعاش (مکمل رپورٹ)

    یہ ذوالفقار چیمہ تو کچھ عرصہ پہلے غالبآ‌کوہاٹ‌میں تعینات تھے۔
  8. ساجداقبال

    ڈیرہ بگٹی: سیکورٹی فورسز کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، 9 افراد ہلاک

    ہین۔۔۔۔۔۔۔۔۔اخبارات میں تو کسی اور طرح کی خبر تھی۔ کسی نے شادی میں فائرنگ اور کسی نے دو گروہوں کے مابین شوٹ آؤٹ‌قرار دیا تھا۔
  9. ساجداقبال

    مبارکباد خوشخبری

    ہین۔۔۔۔۔۔۔شات کیا ہوتا ہے۔ ہم تو گبین ہی کہتے ہیں۔ قبائلی علاقوں میں غالبآ بگین کہتے ہیں۔
  10. ساجداقبال

    سوات آپریشن۔۔۔۔۔۔۔مگر کس کے خلاف؟

    عوام سے بڑے دہشتگرد کون ہونگے۔ تبھی ان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
  11. ساجداقبال

    اسپیشل اردو بلاگز کی فرمائش!

    اردو بلاگ میں آپ آمدن تو ایک طرف کر دیجیے۔ صرف برانڈنگ کی بات کیجیے۔ یہاں بیچارے تھوڑے سے اردو بلاگرز ہیں اور انہوں نے کئی جگہوں پر ٹانگیں پھنسا رکھی ہیں، بہتر یہی ہوگا کہ اپنے آئیڈیاز کو خود ہی عملی جامعہ پہنائیں۔۔۔تکنیکی مدد اگر درکار ہو تو ہم حاضر ہیں۔
  12. ساجداقبال

    مبارکباد خوشخبری

    جیہ دستار کے بعد یہاں‌بھی مبارکباد۔۔۔میں‌تو سمجھتا تھا کہ آپ کے ہاں‌ ”گبین“ کو ”بگین“ بولتے ہیں۔
  13. ساجداقبال

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    تاخیر سے جواب کیلیے معذرت کہ میں گاؤں‌ گیا ہوا تھا۔ میرے خیال میں ہمیں تھیم منتخب کرتے وقت کچھ چیزیں‌مدنظر رکھنی ہونگی۔ 1۔ ایسی تھیم جسے کوڈ نہ صرف سٹینڈرز کا خیال رکھتے ہوئے بنایا گیا ہو بلکہ سی ایس ایس ، ایچ ٹی ایم ایل و پی ایچ پی بھی گورکھ دھندوں سے پاک اور سمجھ میں آنے والی ہو تاکہ نئے ورژنز...
  14. ساجداقبال

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    یہ زمانہ جاہلیت کا پشتون کلچر کیا ہے ذرا وضاحت فرمائیں۔۔۔پشتون ایک جدت پسند قوم ہے جسے اسکی سادگی کی بناء پر آپکے اوتار میں‌موجود(جنرل اخترعبدالرحمٰن) جیسے لوگوں‌نے ہائی جیک کرلیا۔
  15. ساجداقبال

    امت مسلمہ= کوکا کولا جنریشن!

    یوٹیوب والوں‌نے حذف کر دی ہے۔
  16. ساجداقبال

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    شاکر کی بات صحیح‌ ہے۔ Akismet کے علاوہ باقی پلگ انز پر شاید ہی ایک رائے آئے۔ میں‌خود تو نہیں استعمال کرتا لیکن متعلقہ تحریروں کا پلگ ان بھی اچھا رہیگا۔ تاہم پلگ ان کے بارے میں ورڈپریس کی سائٹ‌کافی گائیڈنگ ہے۔۔۔ٹیگز کے ذریعے باآسانی بندہ اپنے کام کا پلگ ان پا لیتا ہے، پھر اس پیکج کو اوور لوڈ کرنے...
  17. ساجداقبال

    حقیقت کی حقیقت!

    لیکن آپ نے تو ایک ہی لنک دیا۔۔۔یہ والی تو کافی میرے سر پر سے گزر گئی۔
  18. ساجداقبال

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    ڈاؤنلوڈ پیج پر ایک بونگی ماری ہے وی او اے والوں نے:
  19. ساجداقبال

    نیا فونٹ

    نبیل گریس منکی کا کوئی کھیل ہو سکتا ہے محفل کے ساتھ؟‌ایک بار ساروں کو سمجھا کر گلو خلاصی ہو جائیگی۔
Top