نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    نہیں میرے بھائی نہیں ۔ نفرت گناہ سے کریں گناہگار سے نہیں ، جرم سے کریں مجرم سے نہیں ۔ نہ جانے کس کا خاتمہ کیسے ہو ۔ انسان سے نفرت ، قطعی نہیں اللہ کریم ہمارا خاتمہ بالخیر کرے اور روز محشر تعصب کرنے والوں میں شامل نہ فرمائے ۔ اگر میری ذات سے کسی یہودی کی بھی ضرورت پوری ہو تو مجھے خوشی ہوگی...
  2. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    بالکل بجا فرمایا ۔ یہی تعلیمات اسلامی ہے ، یہی میثاق مدینہ کی روح ہے ۔یہی بقا کا ذریعہ ہے ۔
  3. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    میرے بھائی سید ذیشان ایسی دل دکھانے کی باتیں پلیز نہ کیا کریں ۔۔انسان ہی عظیم ہے ، یہی اشرف المخلوقات ہے ۔۔۔میرا پیغام محبت ہے ،جہاں تک پہنچے
  4. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    بہت ہی عزیز دوست شاکر عزیز ، شائد میں اپنا موقف واضح نہیں کرسکا ، امت اور قوم کو میں بھی علیحدہ سمجھتا ہوں امت مسلمہ ہے ، جس میں کئی قومیں شامل ہیں ، اس امت کے لئے دین اسلام منتخب کیا گیا ، اس امت کو آخری امت کہا گیا ۔ اور ہدا ئت کی گئی کہ امت کی مثال ایسی ہے جیسے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں...
  5. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    ہر سال نوجوان نسل ایک سوال پوچھتی ہے کہ آخر پاکستان کیوں بنا تھا ؟ بالکل اسی طرح جیسے ایک صاحب جائداد سے جائداد سنبھلتی نہیں تو وہ اپنے بزرگوں کو برا بھلا کہتا ہے کہ اس سے تو بہتر ہوتا کہ کوئی کاروبار کرلیا ہوتا ، یا کسی اچھے کاروبار میں سرمایہ کاری کر لی ہوتی ، کمائی آتی اور ہم آرام سے کپہیں...
  6. سید زبیر

    ایک خوبصورت محفل کی روداد

    بہت خوب اوشو بھائی ، بہت لطف آیا ۔ سرکارسید شہزاد ناصرکے بارے میں تو صرف یہی عرض کروں گا کہ ایک بار دیکھا ہے اور دوسری با دیکھنے کی حسرت ہے ۔ سراپا محبت اللہ تعالیٰ انہیں سکھ بھری طویل عمر عطا فرمائے ابوحمزہ صاحب سے ملنے کا اشتیاق بڑھ گیا ۔ وئے صورتیں الہٰی کس دیس بستیاں ہیں اب جن کے...
  7. سید زبیر

    اقبال شمع اور شاعر سے اقتباس

    سید شہزاد ناصر سرکار ! زبردست ، تقریباً ایک سال سے زائد عرصہ بعد اس انتخاب کو پڑھا ، شاندار ،انتخب خیر ، تو ساقی سہی لیکن پلائے گا کسے اب نہ وہ مے کش رہے باقی نہ مے خانے رہے رو رہی ہے آج اک ٹوٹی ہوئی مینا اسے کل تلک گردش میں جس ساقی کے پیمانے رہے آج ہیں خاموش وہ دشت جنوں پرور جہاں رقص میں لیلی...
  8. سید زبیر

    مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

    رب کریم پھول سی فاطمی بٹیا رانی ، کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے ، والدین کے لئے باعث فخر بنائے ۔ کبھی کوئی دکھ نزدیک نہ آئے ۔ سدا سلامت رہے اور خوش بخت رہے آمین ڈھیروں دعائیں
  9. سید زبیر

    برطانوی فیشن ڈیزائنر پشاوری چپل 300 پاﺅنڈز میں بیچنے لگا

    1968 میں دسویں جماعت میں اکبر الہ آبادی کاایک شعر پڑھا تھا بوٹ ڈاسن نے بنایا ،میں نے اک مضمون لکھا میرا مضمون چل نہ سکا شہر میں جوتا چل گیا :aadab:
  10. سید زبیر

    پولینڈ میں واقع انسانی ہڈیوں سے تیار کردہ دہشت ناک گرجا گھر

    یہ کل یعنی 20 مارچ کے روزنامہ جنگ کی تازہ ترین خبر تھی ۔عبرت کا مقام ہے ، انسانیت کی تذلیل ہے ، اٹھارویں صدی کا قصہ ہے ، زیادہ با خبر تو بیرون ملک رہنے والے احباب ہی ہونگے جنہوں نے دنیا کی سیر کی ہے زیک بھائی نے بھی اس سے متعلقہ لنک دیا ہے
  11. سید زبیر

    امیر مینائی گریہ بے سود ہے نالے دلِ ناشاد عبث

    باباجی ، کیا بات ہے ، ہر شعر لاجواب ، بہت عمدہ انتخاب سدا خوش رہیں
  12. سید زبیر

    کلام کرتی نہیں میری چشم تر جیسے (انورؔ مسعود)

    نیرنگ خیال ، بہت خوش رہیں ، بہت خوب
Top