نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ائر چیف مارشل انور شمیم مرحوم کی کتاب " دی کٹنگ ایج" سے اقتباس کا ترجمہ :

    استرزئی پایان ایک ہزار فٹ بلند سطح مرتفع پر واقع ہے۔ ہمارا گھر ایک ڈھلوان پر واقع تھا جہاں سے ساری وادی کا دلفریب نظارہ نظر آتا تھا گھر کا مرکزی حصہ برلب سڑک تھا جو ایک کھلے صحن کے باعث بہت خوبصورت تھا دوسری منزل پر ایک کمرہ اور کھلی چھت تھی جہاں سے آسمان کی وسعتوں میں انسان کھوجاتا تھا۔...
  2. سید زبیر

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    برادر عزیز ! ایک عمدہ تحریر شریک محفل کیا ۔ بہت شکریہ ، لیکن یہ کیا ؟ کہ اگر میں اس فرقے سے تعلق نہیں رکھتا تو میں یہ نہ پڑھوں ۔ بھئی روشنی تو سب کے لئے ہے ۔ میرے آقا ﷺ نے کب فرمایا کہ میرا پیغام صرف محدود لوگوں تک پہنچاو۔ انہوں نے تو عربی ، عجمی ، گورے ، کالے کا فرق ختم کردیا تھا ۔ آپ ﷺ...
  3. سید زبیر

    تعارف السلامُ علیکم!

    خوش آمدید
  4. سید زبیر

    اقتباسات فیضانِ اولیا

    جزاک اللہ سرکا ر
  5. سید زبیر

    روحانیت سےمتعلق آپکے 50 سوالات

    جزاک اللہ بہت معلوماتی شئیرنگ کرنے کا شکریہ
  6. سید زبیر

    فاطمہ بہن کا خط مومنوں کے نام عراق سے

    حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھر سے |
  7. سید زبیر

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    جن کے والد گرامی الطاف گوہرنے ایوب خان کی کتا ب امریک کی بے وفائی کے بعد Friends not Masterلکھی تھی اس کا اردو ترجمہ " جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی " بھی انہی کا کام تھا ۔
  8. سید زبیر

    روحانی اقوال

    بہت خوب روحانی بابا ، روح کو جلا مل گئی ،اللہ آپ کا ساتھی اور مددگار ہو (آمین)
  9. سید زبیر

    پارسا ہوں میں

    رب العزت آسانیاں پیدا فرمائے ، کسی کا محتاج نہ کرے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
  10. سید زبیر

    پارسا ہوں میں

    امجد علی راجا !کلام بہت اچھا ہے بہت مزا آیا اک گھونٹ بھی حرام ہے، کافی ہیں چار پیک ویسے بھی جا رہا ہوں میں گھر، پارسا ہوں میں مگر آپ ۔ ۔ ۔ ؟ کیوں اتنے عرصے بعد آتے ہیں ۔ بہت انتظار رہتا ہے
  11. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    روحانی بابا ، عزت نفس کیا چیز ہے ، سینکڑوں سال کی غلام قوم کیا جانے ۔ بڑے بڑے صاحب اقتدار ، بیورو کریٹ ، کارخانہ دار ، جاگیر دار اپنے سے بلند مرتبہ کو سجدہ کرتے ہیں ۔ ان کی عزت نفس صرف پروٹوکول نہ ملنے سے مجروح ہوتا ہے ۔ ان کی عزت نفس جب کوئی مجذوب ان کی عزت نہیں کرتا ۔ ان میں یہ...
  12. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    رواداری ، برداشت ، دوسروں کے حقوق کی حفاظت اسلامی تعلیمات کا بنیادی سبق دوسروں کے لئے وہی پسند کریں جو اپنے لئے پسند کریں
  13. سید زبیر

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    قومے فروختند و چه ارزاں فروختند
  14. سید زبیر

    بوسنیا از انورؔ مسعود

    نیرنگ خیال ، الللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے (آمین) کیا الفاظ ہیں لا جواب انتکاب اتنے بھی سفّاک منافق دنیا نے کب دیکھے تھے کتوں کا منہ چومنے والے قتل کریں انسانوں کو ظلم و ستم کی خونی شب کا منظر بجھنے والا ہے اک عنوان فراہم ہوگا عبرت کے افسانوں کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انشا اللہ
  15. سید زبیر

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    اُس بازوئے قاتل کو چومو، کس شان سے کاری وار کیا مقتول صریحآ مجرم تھا ،کیوں سچائی سے پیار کیا
  16. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    مانا کہ تغافل نہ برتوگے ۔۔۔۔لیکن
  17. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    سید ذیشان بھائی اللہ کریم ہمیشہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ میں اپنی بات کرتا ہوں کہ مجھے صرف یہ ڈر لگتا ہے کہ روز محشر اگر میں بھی تعصب کرنے والوں میں شامل ہوا تو کیا میرے پاس کوئی دلیل ہوگی ۔ ؟ کیا اللہ میاں میری دلیل سے مان جائیں گے ؟ مجھے تو اپنے اعمال کا جوا ب دینا ہے اگر کوئی تعصب...
  18. سید زبیر

    ”اختتام“

    "ریٹائرڈ " بلاگ کے لئے ایک خوبصورت تحریر
Top