نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ساغر صدیقی : ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا

    شالا سکھی رہویں ،جیوندی رہویں ، دعاواں ای دعاواں
  2. سید زبیر

    ساغر صدیقی : ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا

    ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا ایتھے مُل پیندا تقدیراں دا ایتھے گھنھرو نا ںزنجیراں دا بول بول توں کی لینا ایتھے کھرے تے کھوٹے وک جاندے ایتھے چن دے ٹوٹے وک جاندے ایتھے آن غریب دی وکدی اے ایتھے دل مجبور دا وکدا اے بول بول توں کیہ لینا ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا
  3. سید زبیر

    ملنامہ

    یاد آوری کا شکریہ ۔۔۔ محو استراحت ہے
  4. سید زبیر

    والدین کے نام!

    بہت چشم کشا تجزیہ پیش کیا ہے ۔ میرا خیال ہے جس کے غلط ہونے کے وسیع امکانات بھی ہیں ۔ والدین کی سب سے پہلی ترجیح بچہوں کی صحت اور بہترین تربیت ہونی چاہئیے ۔ بہترین تربیت ہی زندگی گزارنے کی تعلیم ہے ورنہ دیگر علوم تو پیشہ ورانہ تعلیم کے زمرے میں آتے ہیں ، ضروری نہیں کہ ایک بہترین قابل ڈاکٹر...
  5. سید زبیر

    چشمۂ لوئے دندی

    بے شک فطرت حسین ہے اس کا خالق حسین ، اس کی نیرنگیاں حسین اسے دیکھنے کے لئے نینوں کا حسین ہونا بھی ضروری ہے ۔ بہت خوبصور ت شراکت
  6. سید زبیر

    ملنامہ

    رب کریم ایسی محفلیں آباد رکھے اور یاران محفل کو شاد رکھے ۔ (آمین)
  7. سید زبیر

    دل لگا لیتے ہیں اہلِ دل، وطن کوئی بھی ہو

    جو مزہ چھجو کے چوبارے وہ نہ بلخ نہ بخارے ۔
  8. سید زبیر

    اقبال اور مسلم نوجوان

    بہت ہی عزیز و محترم عاطف بٹ ! بہت معلوماتی انٹرویو ، اللہ کریم آپ کو اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے (آمین ثم آمین)
  9. سید زبیر

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    اللہ کریم ، درازی عمر اور دونوں جہانوں کی سعادتیں ، نعمتیں ، خوشیاں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  10. سید زبیر

    اب کے سال پونم میں -آصف علی

    لاجواب غزل میں جب اسے لوڈ کرنے لگا تو دیکھا کہ یہ پہلے ہی سے موجود ہے ۔ بہت خوبصورت اور گائیکی تو لاجواب ہے ۔ سننے والا مسحور سا ہو جاتا ہے
  11. سید زبیر

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    رب کریم آپ کے والد کو طویل عمر عطا فرمائے ، ہر دکھ ، محتاجی سے بچائے اور آپ کو اُن کی خدمت کی سعادت عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  12. سید زبیر

    اک نظم

    لاجوب انتخاب ، عاطف بٹ تے اوشو شکر گزار تے دعا گو آں
  13. سید زبیر

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    طالبات شدت پسند ی کے لئے خود کو وقف نہیں کرتیں ۔ یہ نام نہاد ٹھیکیدار ان کو اسلام کی صحیح تصویر سے آشنا نہیں کرتے ۔ قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام انہوں نے تو قوم کو اپنے اپنے برانڈز میں تبدیل کردیا ۔
  14. سید زبیر

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    سرکار ،! خواہ یہ دیوبندی ہوں یا بریلوی یا سلفی ، بلکہ میرا سگا بھائی کیوں نہ ہو۔ غلط کام غلط ہے ۔ یہی تو سرکار دو عالم نے سمجھایا ہے ۔
  15. سید زبیر

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    عاطف بٹ ، بہت بہت مبارک ہو ، بہت خوشی ہوئی ، میرے لئے بھی باعث فخر ہے کہ اس بندے کا شمار بھی آپ کے نیاز مندوں میں ہوتا ہے ۔ بہت خوب ۔ اللہ کریم آپ کو بے انتہا ترقیاں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔ (آمین) برادرم تلمیذ ! ٹیگ کرنے کے لئے آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں ۔جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    زمین سرکار کی ، ملازمت سرکارکی، نہ شیخ الحدیث ، نہ شیخ القران صرف درس نظامی واہ اٹھائیس لاکھ روپیہ یہ اپنے ملازمین کو دیتے ہیں اسلحہ اور پھر غریب طلبا و طالبات کو بعض اوقات غربت کی وجہ سے فاقے کرنے پڑتے ہیں ۔ یہ تو ایک شخص سامنے آیا ۔ جب اس کے شاگر سامنے آئیں گے تو حالات کیا ہونگے ۔...
  17. سید زبیر

    کون ؟

    سرکار ، عزت افزائی کا شکرگزار ہوں ِ رب کریم ضرور ملائے گا ۔ انشا اللہ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
  18. سید زبیر

    اپنے ایک نامکمل سفر نامہ " قندھار میں چند روز ۔ ۔ ۔" سے اقتباس:

    بہت خوبصورت اور فکر انگیز تحریر ۔۔ ۔ ۔ سدا خوش رہیں
  19. سید زبیر

    ائر چیف مارشل انور شمیم مرحوم کی کتاب " دی کٹنگ ایج" سے اقتباس کا ترجمہ :

    بہت شکریہ نکتہ وری کا حق ادا کردیا ۔ بہت خوب
Top