نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    لاہور ٹی وی کے آئندہ ہفتے کے پروگرام

    عاطف بٹ بھائی ! ماضی کی خوبصورت یادیں ۔ دیکھیں کسی پروگرام سے ذہنی دباو نہیں بڑھتا تھا ۔ معلومات اور ہلکی پھلکی تفریح ، بس ہسدے آؤ تے ہسدے جاؤ۔محترم تلمیذ صاحب تو میس میں دیکھتے تھے میں بھی فرسٹ ائر کا طالبعلم تھا ۔ گھر کے قریب ایک فوجی یونٹ کے سبزہ زار میں کینٹین کے باہر دوست تی وی...
  2. سید زبیر

    شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک

    کیا خبر ، ڈرون مستقبل میں کراچی کے لئے بھی استعمال ہونے لگے ۔ اندھے راکٹ اور میزائیل یا بمباری سے ڈرون غالباً بہتر ہیں ۔
  3. سید زبیر

    وطن واپسی پر مجھے کچھ ہوا تو نواز، شہباز، وفاقی وزراء ذمہ دار ہونگے: طاہر القادری

    سوال :شیرازہ ہوا ملتِ مرحوم کا ابتر! اب تو ہی بتا‘ تیرا مسلمان کدھر جائے جواب سورۃ نور ۔آیت ۱۰۴ قَدْ جَآءَ کُمْ بَصَآئِرُ مِنْ رَّبِّکُمْ فَمَنْ اَبْصَرَ فَلِنَفْسِہج وَمَنْ عَمِیَ فَعَلَیْھَاط وَمَآ اَنَا عَلَیْکُمْ بِحَفِیْظٍ۔ ترجمہ۔ یقیناً (آیات الٰہی اور آسمانی کتابیں اور) روشن دلائل جو...
  4. سید زبیر

    اُس بازوئے قاتل کو چومو 'کس شان سے کاری وار کیا مقتول صریحآ مجرم تھا کیوں سچائی سے...

    اُس بازوئے قاتل کو چومو 'کس شان سے کاری وار کیا مقتول صریحآ مجرم تھا کیوں سچائی سے پیار کیا
  5. سید زبیر

    وطن واپسی پر مجھے کچھ ہوا تو نواز، شہباز، وفاقی وزراء ذمہ دار ہونگے: طاہر القادری

    یہ منشور پاکستان کے عظیم ترین سیاسی باوے محترم شجاعت حسین سابقہ دست راست جناب محترم میاں نواز شریف کی آشیر باد سے تیار ہوئے ۔ یہ جناب شجاعت حسین کا دیرینہ خواب ہے جو وہ سب کو دکھاتے رہتے ہیں ۔ نہ جانے دوران اقتدار وہ اس پر عمل نہیں کر اسکتے ۔ شائد ملٹری سول اسٹیبلشمنٹ حائل ہو جاتی ہے۔
  6. سید زبیر

    سندھ ہائیکورٹ کا پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

    چھوٹے بھائی نے گارڈ آف آنر دیا ، بڑے بھائی نے عدلیہ سے بھی گلو خلاصی کروادی ۔ پیٹی بندبھائیوں نے رہا کروایا۔ بھائی لوگ زندہ باد ۔ واقعی انصاف اندھا ہوتا ہے ۔ جس عدلیہ کو اپنی آنکھ کی کجی نظر نہیں آتی اسے اپنے مفاد کی دوسری طرف کا کیا پتہ ؟ زمانہ قیامت کی چال چل چکا ہے اور ہمارےادارے اپنے...
  7. سید زبیر

    عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل پر داعش کا قبضہ

    میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟
  8. سید زبیر

    نسوار۔۔۔

    نسوار افغانستان،ایران ، پاکستان ،بھارت ، قزاقستان، ازبکستان ،تاجکستان اور کرغیزستان میں استعمال ہوتی ہیں مغرب میں کولمبس کے دوسرے بحری سفر 1493-1496 کے بعد رومن پین نامی ایک سپینی monk نے متعارف کرایا۔ 1561 میں پرتگال میں فرانسیسی سفیر 'جین نکوٹ' نے کیتھرین کو اس کے بیٹے کو میگرین کی بیماری کی...
  9. سید زبیر

    ساغر صدیقی خدایا !ہمیں فتح و نصرت عطا کر

    خدایا !ہمیں فتح و نصرت عطا کر جہانِ مسلماں کو وسعت عطا کر ہے پھر صدق صبر و رضا کی ضرورت ہمیں سر فروشی کی عادت عطا کر ہر اک فرد خیبر شکن ہو ہمارا جوانوں کو حیدر کی قوت عطا کر چٹانوں سے ٹکرائیں میرے فدائی سمندر کو چیریں وہ جرات عطا کر صداقت کا پرچم رہے جگمگاتا فضاؤں سے کھیلیں وہ فطرت عطا کر...
  10. سید زبیر

    مجید امجد اگر میں خدا اس زمانے کا ہوتا ،تو عنواں کچھ اور اس فسانے کا ہوتا

    کہ لائے ذرا لب پہ فریاد پر جوش اجل آکے کہتی ہے خاموش! خاموش بہت اعلیٰ کلام
  11. سید زبیر

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    ایک خوبصورت تمثیلی تحریر
  12. سید زبیر

    تحریک طالبان نے پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کردیا

    امید ہے ایک ایسی ماں جس کا ایک بھائی اور ایک بیٹا مادر وطن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے ہوں اور نشان حیدر حاصل کر چکے ہوں کا بیٹا اپنے فرائض سے بخوبی آگا ہ ہوگا ۔ اللہ کریم ہماری افواج کو بصیرت اور قوت ایمانی عطا فرمائے (آمین)
  13. سید زبیر

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    بوکوحرام۔قیام 2002ء میں شمال مشرقی صوبہ بورنو کے دارالحکومت میڈوگری میں جماعة اهل السنة للدعوة والجهاد کا قیام عمل میں آیا جس کے بانی محمد یوسف نامی ایک نوجوان سلفی عالم تھے۔ان کی دعوت کا مرکزی نکتہ تمام نائجیریا میں شریعت کا نفاذ تھا انہوں نے سرِ عام نائجیریا کے سیکولر طرزِ حکومت کو غیر...
  14. سید زبیر

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو آخری وقت اشاعت: منگل 10 جون 2014 , 06:20 GMT 11:20 PST نائجیریا میں عینی شاہدین کے مطابق بوکو حرام کے مشتبہ شدت پسندوں نے مزید 20 لڑکیوں کو اس علاقے سے اغوا کیا ہے جہاں سے وہ پہلے تقربیاً 200 لڑکیوں کو مغوی بنا چکے ہیں۔عینی شاہدین...
  15. سید زبیر

    کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 4 اہلکار جاں بحق

    آپ کی بیشتر باتیں بالکل درست ہیں ۔ صرف یہ پہلی سطر اس طرح ہو تو ۔۔ سی آئی اے کی پروردہ القائدہ اور اس کی نظرياتی شاخيں جن ميں ٹی ٹی پی بھی شامل ہے، عرصہ دراز سے مذہب کی آڑ لے کرعام شہريوں پر ظلم وستم ڈھا رہی ہيں، جسے وہ اپنے تئيں سياسی جدوجہد اور عوام کے ايما پر لڑی جانے والی کسی ايسی جنگ سے...
Top