نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    متاعِ حاصلِ یک لحظہء وصالِ دوست ----- نوید صادق

    حضور کیا کہنے، بادی النظر میں اساتذہ کی بیاض سے سرقہ معلوم ہوتا ہے۔ تفصیلی کچھ عرض نہیں کر سکتے کہ کچھ مشکلات میں گھرے ہیں، م م مغل صاحب کی طرح رسید سمجھئے۔ والسلام، محسن۔
  2. محسن حجازی

    اذن سخن

    وجہ معدودے لوگ جانتے ہیں، سو اس واسطے فردا فردا جواب دینے سے قاصر ہیں، ہماری طرف سے سب کو جواب ہے! :grin: :grin:
  3. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    یونائیٹڈ موبائل کے بعد گارنٹی تو اس ملک میں صرف زرداری صاحب کی ہی قابل اعتماد ہے :grin: بالکل ہم بھی یہی کہہ رہے ہیں جو آپ فرما رہے ہیں۔ ارے صاحب کسی کی جرات کہ آپ کو واجب القتل قرار دے؟ یہاں سبھی رقیق القلب احباب ہیں سو زیادہ سے زیادہ واجب الغسل قرار دیا جا سکتا ہے کہ صاحب دوبارہ وضو کر کے پھر...
  4. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    حضور اوپر تا نیچے تک آپ نے جیسے کیس بلڈ اپ کیا ہے، ہم یقین مانئیے اپنے سہ روزہ موقف سے تائب ہوتے ہوتے بچے ہیں وہ تو الحمد اللہ واقعات پر ہماری بھی پوری نظر ہے، اخبار بھی اٹک اٹک کر پڑھ لیتے ہیں سو حقیقت حال سے آگاہی رکھتے ہیں۔ نو دو گيارہ کے طربیہ المیے کے بعد یہ مولوی فضل اللہ اور طالبان کے...
  5. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    وعلیکم السلام والرحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ :) اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے دعاؤں میں یاد رکھیئے گا بہت شکریہ :hatoff:
  6. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    کیا ہی بات ہے! :grin: :hatoff: :hatoff: ویسے ڈنمارک میں امید ہے کہ لیٹ کر باتیں کرنے پر بھی کوئي قدغن تو نہ ہوگی :grin:
  7. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    میرا ایک مشاہدہ ہے کہ: آج اہل مذہب قدامت کو ہی دین داری اور تقدس سمجھ بیٹھے ہیں یہ بہت عمیق و باریک بات ہے اس کے بارے میں کچھ تفصیلی بھی کبھی تحریر کروں گا لیکن اس بات پر ضرور غور کیجئے گا آپ یہی پائيں گے۔ اہل مذہب سے میری مراد قطعی مسلمان نہیں۔ اس میں عیسائي یہودی پارسی سکھ سب شامل ہیں۔ میں...
  8. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    زرداری صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ قول نبھا کر وہ درد قولنج کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس واسطے کہا تو انہوں نے چین کا تھا، لیکن نکل برطانیہ گئے۔ ویسے بھی چانکیہ فلسفے کے پیروکار زرداری صاحب کے نزدیک دایاں دکھا کر بایاں مارنا مستحسن عمل ہے۔
  9. محسن حجازی

    زرداری کی قابلیت

    عارف بھائی آپ سے کس نے کہہ دیا کہ یہ پاکستانی ہیں؟ :eek: :eek: محض نسل پاکستانی ہے، دل بدیش ہی رہتا ہے۔
  10. محسن حجازی

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    کاشف بھائی نواز دور میں انہوں نے نواز شریف سے شاید لاہور میں کمرشل پلاٹس لیے تھے۔ اس بارے میں ایم این اے خواجہ آصف حمید نے مشرف دور میں ناجی صاحب کو ایک کالم میں بری طرح آئینہ دکھایا تھا جس کے بعد ناجی صاحب کی طرف سے طویل خاموشی رہی۔ اس کوئی ایک ماہ بعد ناجی صاحب پھر سے غزل سرا ہوئے اور صفائی...
  11. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    حضور بتانے والے بتاتے ہیں کہ اسی قسم کے مومنین لال مسجد کے واقعے میں ہراول دستے کے طور پر شامل تھے کیوں کہ سادہ مسلمان سپاہی تو مسجد پر یوں چڑھ دوڑنے سے انکاری تھے کہ یہ کام جنیوا کنونشن کے تحت پابندی شدہ فاسفورس برسائے بنا اعصاب شکن گیس سے بہت باآسانی کیا جا سکتا تھا۔ خیر یہ ایک الگ موضوع ہے،...
  12. محسن حجازی

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ویسے ہمارا معصوم سا سوال ہےکہ شراب ڈھونے کے مقدس عمل کو امریکی فوجی بقلم خود انجام دیتے ہیں؟ :eek: :eek: کوئی قلی کوئی ساقی بھی تو ہوگا کہ نہیں؟ :confused:
  13. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    میرا خیال ہے ایکسپلائٹیشن لکھنا چاہ رہی تھیں۔۔۔۔ :rolleyes: :grin: :grin: :grin:
  14. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    یہ ہم ایک ہی جگہ سے تو مراسلے لکھواتے ہیں :blush: :blush: :blush:
  15. محسن حجازی

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    اتنی ہی توفیق ہے جناب ان کی :rolleyes: بدعنوان کرپٹ نااہل مفاد پرست وطن فروش۔ ناجی صاحب کا تو کالم پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں، پیسے دے کر کچھ بھی لکھوا لیجئے۔ صدر تو منتخب ہے لیکن پچھلے صدر پر بھی بھاری رہے گا۔
  16. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    طالبان کی قید میں ایک برطانوی صحافی خاتون بھی رہی ہیں۔ آپ کی امریکی افواج کی تحویل میں ایک پاکستانی خاتون بھی رہی ہیں۔ بے مقصد سوال تو کجا ہماری تو بامقصدسوال کرنے کی عادت بھی نہیں کہ ہر جواب ہماری زنبیل میں دھرا رہتا ہے لیکن صاحبان عقل کے لیے نکتہ ہائے فکر چھوڑے دیتے ہیں: کس نے اپنی قیدی عورت...
  17. محسن حجازی

    ساٹا، پاٹا اور اوبنٹو

    میں بھی اس مسئلے پر دو دن لگا رہا ہوں، اور کامیابی سے حل کیا ہے۔ آپ مجھے آن لائن بتائیے گا کہ کیا مسئلہ آ رہا ہے۔
  18. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    اندر سے کوئی ملوث ہے اور غالبا امریکی فوج کو فری ہینڈ دینے کے لیے جواز کے طور پر بھی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ادھر آٹا نہیں گزرنے دیتے وہ ہزار کلو بارود لے کر نکل آئے۔
  19. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    میری نظر میں احمدی نژاد شعبدہ گر نہیں ہے اس لیے اس بارے میں معذرت۔ مرد درویش اور مرد صالح ہے کھرا آدمی ہے اپنی قوم سے مخلص ہے۔ ہیوگیو شاویز بھی شعبدہ گر نہیں ہے، لیکن روس کے ساتھ مل کر جلد ہی شعبدہ بازی ہونے والی ہے تیار رہیئے۔ طالبان یا ظالمان، پاسبان، نگہبان، گلدان پاندان کچھ بھی کہئے اس سے...
  20. محسن حجازی

    اذن سخن

    بصد احترام رسید جاری کی جاتی ہے! :hatoff: شمشاد بھائی بہت بہت شکریہ آپ کی نیک تمناؤں کا :) کیا ہے کہ ایس ایم ایس ملا کل سہ پہر اور ٹیسٹ دے کر آکے ایسا پڑا ہوں بستر پر کہ بس۔۔۔ پھر لینکس پر انٹرنیٹ نہیں چل رہا تھا، اس کے ساتھ مسلسل کشتی کرتے رات کے 3 بج گئے۔ اس کے بعد دفتر، اور واپسی پر پھر کشتی...
Top