نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آٹے کی جنگ

    نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، بے نظیر ہماری ایک اہم رہنما تھیں لیکن نام کسی نئی چیز کا بھی رکھ دیجئے آپ راہ چلتے تختیاں الٹتے جاتے ہیں کہ صاحب یہ بھی بے نظیر وہ بھی بے نظیر تو بھی بے نظیر میں بھی بے نظیر۔ یہ تو صریح حماقت ہے۔ جہاں تک آٹے کی جنگ کی بات رہی، میرا خیال ہےکہ اکتوبر میں پنجاب حکومت...
  2. محسن حجازی

    والسلام عزیز بھائی کیسے مزاج ہیں؟ کیا ہو رہا ہے جناب عالی؟

    والسلام عزیز بھائی کیسے مزاج ہیں؟ کیا ہو رہا ہے جناب عالی؟
  3. محسن حجازی

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    آپ یہ فرمائیے کہ میں نے کسے قتل کی دھمکی دی ہے؟ یا کسے روکا ہے؟ آپ کے تمام تر مطالبات مجھ سے ہی کیوں ہیں آپ خود کیوں سعی نہیں فرماتے؟ امید ہے کہ آئندہ گفتگو میں احتیاط برتیں گے وگرنہ کوئی گلہ مت رکھئے گا۔
  4. محسن حجازی

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے۔۔۔۔۔ سب انسان ہیں، سب کو اپنے اپنے عقائد کے مطابق جینے کا حق ہے۔
  5. محسن حجازی

    خیال خوانی

    بالکل! لیکن راجا بھائی اکر ٹیلی پیتھی کا علم ہوتا بھی تب بھی محترمہ کے قتل کی تحقیقات نہ کروائی جاتیں کیوں کہ شبہ سا ہے کہ بھیدی کوئی گھر ہی کا تھا۔ اب اسی کو دیکھ لیجئے کہ اتنے اہم سانحہ کے بعد پوسٹ مارٹم کو آصف زرداری صاحب نے منع فرما دیا۔ ادھر جائے وقوعہ نگران پنجاب حکومت نے دھو دھلا کر صاف...
  6. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    میں اپنی چھوٹی ہمشیرہ سارہ خوش بخت کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ سارہ مجھ سے چھوٹی ہیں، فائن آرٹس میں ڈپلومہ ہولڈر ہیں اور ماس کمیونی کیشن میں گریجوایشن کر رہی ہیں۔ ان کے مشاغل میں ڈرائنگ پینٹنگ کوکنگ کے علاوہ تحریر و تصنیف بھی شامل ہیں جسے وہ اپنے بلاگ سارا پاکستان پر رکھتی رہتی ہیں۔...
  7. محسن حجازی

    سٹینفورڈ سکول آف انجینیرنگ کی جانب سے فری آن لائن کورسز!

    نہیں کاشف بھائی بالکل بھی قباحت نہیں، لیکن میں دفتر سے دیکھ رہا ہوں اور ہمارا سارا کام ہی لینکس پر ہے۔
  8. محسن حجازی

    سٹینفورڈ سکول آف انجینیرنگ کی جانب سے فری آن لائن کورسز!

    یہ میرے پاس بھی نہیں چلے۔ تمام کی تمام ویب ایپلیکشن ہی اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں بنی ہوئی ہے۔
  9. محسن حجازی

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    بات تو ٹھیک ہے۔ اس طرح تو کوئی بھی کاغذ پر کچھ بھی چھاپ ڈالے۔
  10. محسن حجازی

    خیال خوانی

    اگر ٹیلی پیتھی واقعی ایک حقیقت ہوتی۔۔۔ تو پھر خفیہ ایجنسیاں اس کے لیے بھی اسکواڈ تشکیل دیتیں، ملازمتیں بھی ہوتیں کہ صاحب ٹیلی پیتھی کا پانچ سالہ تجربہ رکھنے والے رابطہ کریں۔ خواتین کے دماغ میں گھس کر خیال رسانی کرنے والے کو ترجیح دی جائے گی وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اس استدلال کے لیے دلیل یہ ہے کہ حضرت...
  11. محسن حجازی

    آٹے کی جنگ

    پنجاب حکومت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے بارے میں کافی دنوں سے نظر رکھے ہوئے ہوں اور میری ذاتی رائے یہ بن رہی تھی کہ پنجاب حکومت کے لیے فلورملز کے خلاف سخت ترین کاروائی کے بعد سے حالات خراب ہوتے چلے گئے ہیں ہو نہ ہو اس میں پنجاب کا دولتمند کاروباری طبقہ شامل ہے خاص طور پر ایسے لوگ جن کا گندم کی...
  12. محسن حجازی

    سٹینفورڈ سکول آف انجینیرنگ کی جانب سے فری آن لائن کورسز!

    بہت دلچسپ! بہت شکریہ نبیل بھائی!
  13. محسن حجازی

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    اصل میں جہالت اور تعصب کی انتہا کو پہنچے ہوئے راج ٹھاکرے کے غنڈے یا یہ سپاہ صحابہ کے لوگ، ایک ہی درجے کے چوپائے ہیں۔ اسفل سافلین کے درجے سے بھی نیچے۔ کسی کو زبردستی کسی بات پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، ہاں دعوت دی جا سکتی ہے خواہ ہو ہندو ازم کی ہو یا اسلامی تعلیمات تاہم یہ خط سراسر غنڈہ گردی...
  14. محسن حجازی

    اردو محفل کی فضا

    آج محفل کی فضا میں نمی کا تناسب معمول سے زیادہ رہا۔ دباؤ میں کمی دیکھی گئی۔ کہیں کہیں تیز آندھیاں اور گرج چمک کے ساتھ کھٹ پٹ کے آثار بھی دکھائی دیے۔
  15. محسن حجازی

    اذن سخن

    جیا صاحبہ مختصرا یہ کہ م م غل صاحب ہمیں کراچی کی بھینس کالونی میں دیکھنا چاہتے ہیں! :grin: :grin: یہ تیسرا میم ہم دانستہ جھوڑ گئے ہیں زیب داستاں کے لیے :grin:
  16. محسن حجازی

    مکیش چاندی کی دیوار نہ توڑی پیار بھرا دل توڑ دیا۔۔۔ مکیش

    یہ گانا میں نے اپنے بچپن میں سنا تھا۔ دھن وان مطلب دھن یعنی دولت والا۔ دولتمند۔ نر دھن۔ غریب۔ کنگال۔ نر دوش۔ بے قصور نرآش۔ مطلب مایوس۔
  17. محسن حجازی

    مکیش چاندی کی دیوار نہ توڑی پیار بھرا دل توڑ دیا۔۔۔ مکیش

    چاندی کی دیوار نہ توڑی پیار بھرا دل توڑ دیا اک دھنوان کی بیٹی نے نردھن کا دامن چھوڑ دیا کل تک جس نے قسمیں کھائیں دکھ میں ساتھ نھانے کی آج اپنے سکھ کی خاطر ہوگئی ایک بیگانے کی شہنائیوں کی گونج میں دب کے رہ گئی آہ دیوانے کی دھنوانوں نے دیوانے کا غم سے رشتہ جوڑ دیا چاندی کی دیوار نہ توڑی پیار...
  18. محسن حجازی

    کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی اعلی جناب! بہت عمدہ!
  19. محسن حجازی

    تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا۔۔۔

    ماسی آپ کا ذوق ہی بہت اعلی ہے بھانجے کا اس میں کوئی کمال نہیں :grin: زھرا علوی صاحبہ کدھر ہیں؟ ظفری بھائی آپ بھی سن لیں ناں!
  20. محسن حجازی

    ماسی یاد آگئی بھانجے کی؟ :grin: میں اس وقت گھر سے ہوں نیا لگوایا گيا انٹرنیٹ کنکشن ٹھوک بجا کر...

    ماسی یاد آگئی بھانجے کی؟ :grin: میں اس وقت گھر سے ہوں نیا لگوایا گيا انٹرنیٹ کنکشن ٹھوک بجا کر پورا کر رہا ہوں آخر کو ماسی سے کیے ہوئے وعدے بھی تو پورے کرنے ہیں :grin: سپیڈ ٹھیک ہے لیکن میں پانچ دن کا ٹرائل لے رہا ہوں۔ اور یہ کہ بس شفٹنگ میں پھنسے ہوئے تھے اس کی تفصیل بھی بتاؤں گا۔
Top