نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    حضور کیا خوب لمبی چوڑی گتھی ہوئی غزل ہے ماشااللہ غزل میں گہرائی کا گو شکوہ کیا جا رہا ہے حالانکہ ہم کو تو پائینچے اٹھا کر اترنا پڑ رہا ہے اور پستہ قامتوں کے واسطے ڈوب مرنے کو کافی ہے۔:grin: خود سے بہت خفا ہوں میں، خود سے بہت جدا تھا میں دیکھا نہیں کہ کیا ہوں میں، سوچا نہیں کہ کیا تھا میں...
  2. محسن حجازی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    لیکن اس کے بعد جو آوازوں کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے کہ یہ لے آئیے وہ پتہ کر آئیے ابھی تک گئے نہیں آپ؟ اللہ کتنے سست ہیں :grin:
  3. محسن حجازی

    Vb6.0 کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    يہ تو کافی حد تک ترک ہو چکی ہے اس کی جگہ Vb.net آچکی
  4. محسن حجازی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    عمار خالی مکان کا بندوبست کیا جائے بلکہ کسی سے خالی کروا لیا جائے ;grin: اس کے بعد یہ ہمارے رومانوی موڈ پر بھی منحصر ہے۔ مغل صاحب ہم کو آپ کی آواز بھی بہت پسند ہے امید ہے اب مراسلے کا پیٹ بھر گیا ہوگا :grin: چوزہ کتنا معصوم سا ہوتا ہے مغل صاحب غور تو فرمائیے :grin:
  5. محسن حجازی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ہم کو ایک تو تیز بارش کی آواز بہت پسند ہے۔ کاربونیٹڈ ڈرنکس کو گلاس میں انڈیلتے ہوئے بھی جو آواز پیدا ہوتی ہے، وہ بھی خوب ہے۔ 125 سی سی موٹر سائیکل کی آواز بھی اچھی لگتی ہے۔ صحرا میں تیز ہوا چلنے کا شور۔۔۔ غضب کی چیز ہے خاص طور پر سردیوں میں۔ بلی کی آواز معصوم سی۔ چوزے کی آواز۔ طبلہ۔ ستار۔ خالی...
  6. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    اس قدر سادہ و رنگین ترکیب؟ :confused: اس میں مرغی لینے کی بھی کیا ضرورت ہے! :grin:
  7. محسن حجازی

    وزیر اعظم کے قافلے پر حملہ!!!

    احباب کو اطلاع ہو کہ واپس جانے کے علاوہ اب ہم گھر سے دفتر بھی خیریت سے نکل آئےہیں۔ تاہم کل کا روزہ ہم پر کافی بھاری ثابت ہوا۔ کچھ سحری میں ہم نے کوتاہ اندیشی سے کام لیا کچھ واپسی پر اسلام آباد میں تاریخ ساز ٹریفک جام تھا اور اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ نقاہت سے بے حال ہو کر سوچا کہ فٹ پاتھ پر...
  8. محسن حجازی

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    نوید بھائی فقط شکریے سے کام چلا کون رہا ہے؟ وہ تم ہم کل روزے سے نڈھال ہوئے پڑے تھے اور سحری کے وقت برتی جانے والی اپنی کوتاہ اندیشی کو خوب کوس رہے تھے :grin: نہیں بے شک ہائبرنیشن میں بھی چھیڑ لیا جائے مگر چھیڑنے کے ساتھ معقول وجہ بھی نتھی کی جائے :grin: کیوں؟ آپ کی سہیلی مرک کے علاوہ دیگر کو...
  9. محسن حجازی

    وزیر اعظم کے قافلے پر حملہ!!!

    حضور اسی ایمان اتحاد تنظیم والی پہاڑی کے بالکل پاس تو ہم رہتے ہیں اب ہم گھر کیسے جائیں گے؟ اسی پہاڑی پر تو ہم چہل قدمی کے لیے شام کو جایا کرتے ہیں ہماری چھت سے بالکل صاف نظر آتی ہے۔ اب تو پہرہ ہوگا سخت اور شاید گھر واپس جانے میں بھی مشکل ہو۔
  10. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    چلئے ہمت بھائی آپ کا تو ٹیگز کا کوٹہ ختم ہوا! :grin: یار لوگ بڑے مزے کے ٹیگ لگا گئے ہیں میں تو ہنس ہنس کر دھرا ہورہا ہوں :grin: ویسے ہمت بھائی اب تو آپ کا نام بھی زرداری کے ساتھ آنے لگا ہے۔
  11. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    لیکن اس میں stakeholder کون ہے؟ :confused: سادہ سی بات ہے، آج یہاں آپ کو محفل کا صدر بنانے کی بات آئے تو لوگ آپ کے پچھلے تین سالوں کی بات تو کریں گے کہ کنڈکٹ کیا رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔ بس اب بھی یہی ہو رہا ہے۔ اصل میں عباس اطہر اور نذیر ناجی سمیت کئی قلمکار جن میں کچھ تو پیپلز پارٹی کے کیمپ میں سے...
  12. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    محبت مجھے ان جوانوں سے ہے جو کھاتے پیتے گھرانوں سے ہیں
  13. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    بالکل! اسی کو تو تعصب کہتے ہیں کہ سامنے کی چیز دکھائی نہیں دیتی! :grin: :grin: :grin: شمشاد بھائی پر شک جو کیا آپ نے اس پر وہ آ کر آپ کی خود کلاس لیں گے۔:grin: باقی اپنی پوسٹ میں سے خالہ والہ کے الفاظ حذف کردیجئے تو بہتر ہوگا:rolleyes: کیوں کہ خالہ تو ایک طرف اب تو شیطان خود بھی دو ٹیگز لگا گیا...
  14. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    واہ کاشف بھائی! اسے کہتے ہیں جرات!:hatoff: بھائی ہمت علی کے سامنے ڈٹے رہنا بڑی بات ہے :grin: اب تو جی میں ہے کہ دو اور ٹیگ لگائے جائیں: شہنشاہ لوٹ مار پیکر فریب و مکر :grin: ویسے سردار عطااللہ مینگل نے کیا خوب بات کہی کچھ روز پہلے کہ اس دفعہ آصف زرداری اپنی عاقبت ہی بچا لیں تو بہت بات ہوگی۔
  15. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    شمشاد بھائی ایسے چھوٹے چھوٹے کاموں میں نہیں پڑتے۔:rolleyes:
  16. محسن حجازی

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت علی بھائی کچھ کے کچھ ٹیگ لگاتے ہیں گزرتے راہگیر کچھ کے کچھ چپکا جاتے ہیں۔ :grin: اب اسی کو لیجئے ہمت بھائی نے بے بنیاد الزامات، پاکستان کا لیڈر، پیپلز پارٹی کا چیرمین وغیرہ لگائے ہوں گے۔ راہگیر مسٹر 10 پرسنٹ، کرپٹ لیڈر جسے ٹیگ چسپاں کر گئے ہیں۔ :grin:
  17. محسن حجازی

    مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے

    جناب یہ وفاقی مہریں بہت مہنگی ہیں آپ طارق روڈ سے پتہ تو کروائیے:grin: نہیں تو ہم آپ کو بنوا دیں گے :rolleyes:
  18. محسن حجازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں نبیل بھائی کا سوچ رہا ہوں۔ دوسرا تعبیر نظر نہیں آرہیں۔
  19. محسن حجازی

    زرداری صاحب سے تین کروڑ ڈالر کمائیے

    اسلام آباد(رپورٹ:حامد میر ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چيرمین آصف علی زرداری نے اپنے خلاف مقدمہ خارج ہونے پر اپنے ناقدین کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ثابت کردکھائیں کہ سوئس اکاوٴنٹس میں ان کے 60 ملین ڈالر موجود ہیں ۔انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ جو کوئی یہ ثابت کر دے کہ انہیں 60 ملین ڈالر واپس ملے...
  20. محسن حجازی

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    مجھے اپنے لہجے کی تلخی کا اعتراف ہے لیکن کیا غلط کو واشگاف الفاظ میں غلط کہنا بھی تلخی ہے؟ آپ ٹھیک کہتے ہیں لیکن یہ تجوریاں تو جیسے کہ آپ نے فرمایا کہ آل اولاد کے لیے ہیں۔ مجھے دولت پر قطعی اعتراض نہیں کہ زرداری صاحب کوئی دولتمند آدمی بھی نہیں ہیں، یہیں اپنے برصغیر میں ایسے لوگ پڑے ہیں کہ زرداری...
Top