نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    گویا اس بیان سے یہ استنباط درست ہے کہ وہ جب بھی گومتے ہیں فضول ہی گھومتے ہیں؟؟؟ :eek: :eek: کاشف بھائی۔۔۔۔۔۔! آئیے گا ذرا :grin: :grin:
  2. محسن حجازی

    اذن سخن

    حضور آپ سے ہمیں خدا واسطے کا تربوز بھی نہیں بلکہ جنگلی قسم کا سردا ہے۔ :grin: اچھا تو گجر بھی تو حضور پو پھٹتے ہیں نکل پڑتے ہیں بالٹیاں لے کر:grin:
  3. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    کل جنگ میں انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق میریٹ ہوٹل میں امریکی فوجی سخت سیکورٹی میں سامان اتارتے دکھائی دیئے۔ میں نے یہ رپورٹ پڑھی ضرور، لیکن مجھے قطعی یقین نہیں آیا اور میں اسے محض افواہ سمجھا۔ اصل خبر آچ ملبے میں سے دو امریکی فوجیوں کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ ظاہر ہے کہ انہیں عراق سے درآمد...
  4. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    حضور انیس سو اٹھانوے میں تو امریکی فوج یہاں موجود نہیں تھی، اس وقت شریعت سے بچاؤ کا ضامن کونسا فرد، ریاست یا ادارہ تھا؟ لومڑ کی خبر یعنی فاکس نیوز کم دیکھا کیجئے۔ یہ تو وہ ہیں جنہوں نے احمدی نژاد کو ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ غلط! ویت نام میں کیا ہوا؟ خود روس کے ساتھ اففانستان میں...
  5. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    حضور ہم تو کہتے ہیں آپ نکل ہی جائيے آگے بلکہ دائیں بائيں اوپر نیچے ہر جگہ بکھر جائيے کس نے روکا ہے آپ کو؟ :hatoff:
  6. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    فیصل بھائی تسی وی کمال کردے او! :hatoff: :hatoff: :hatoff: ایہہ اصل وچ سارا پاکستان دا انہاں نے اوہی مفہوم رکھیا اے جیہڑا تسی شعر وچ فرما رہے او۔:)
  7. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    نہیں جی اب ہم خاموش ہیں دیکھیں یہ منہ پر انگلی رکھ لی شششش! :) اب آپ جی بھر کر باتیں کریں! ;)
  8. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    واہ بھئی؟ یہ چھوٹے بچے سیاست میں کیا کر رہے ہیں؟ :eek: اور وہ آپ کی دوست کدھر ہے؟ :confused: واقعی یہ پاکستان کی کم سے کم پچھلی دس سالہ تاریخ کا بدترین واقعہ ہے۔ اس کے علاوہ ایف آئی ایے لاہور کا واقعہ میرا خیال ہے کہ دوسرے نمبر پر آتا ہے۔ محض اسلام آباد میں دس خود کش حملے ہو چکے ہیں، یہ...
  9. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    جب حملہ ہوا تو بتانے والے بتاتے ہیں کہ رحمان ملک صاحب چیختے چلاتے ہوئے بھاگے پھر رہے تھے کہ Remove the President! Remove the President! رحمان ملک صاحب سے پوچھا جائے کہ صاحب ری موو ہی کروانا تھا تو پہلے منتخب کیوں کیا تھا؟ :grin: محترمہ بے نظیر کو تو آپ remove کروا چکے اب زرداری صاحب کو تو چار...
  10. محسن حجازی

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    حکومت پاکستان کو اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ یہ طالبان کہہ لیجئے، وار لارڈز کہہ لیجئے، یہ چالیس ملک کی اتحادی افواج کے قابو نہیں آ سکے تو پاکستانی فوج کے کیا خاک قابو آئيں گے؟ فوج بھی وہ جو آدھی سیاست میں ملوث ہے اور آدھی کاروبار میں۔ مدرسوں کے خلاف آپریشن کے مشورے دینا یقینی طور...
  11. محسن حجازی

    اذن سخن

    بھئی بچے تو بڑوں کے درمیان بالکل مت بولیں :grin: ادھر ہم ابھی انٹری ٹیسٹ دے کر آئے ہیں کندھے اور سر دکھ رہا ہے اور آتے ہی ہم پر شک؟ سارا اسلام آباد سائیں سائيں کر رہا ہے جگہ جگہ ناکے پولیس والے۔ جی میں آئی ٹیسٹ دے کر میریٹ ہو آئيں کہ جب کھڑا تھا تب تو دیکھا تھا اب ذرا لیٹا ہوا بھی چیک کیا...
  12. محسن حجازی

    اذن سخن

    یہ ہمارا کونسا شعر چپکا لیا شمشاد بھائی؟ ہم کو کیوں نظر نہیں آ رہا؟ یہ وہ بادشاہ کے کپڑوں والا حساب تو نہیں کیا جارہا جو صرف ایمان دار کو نظر آتا تھا؟ :grin: ہمارا خیال ہے کہ ہم بھی اعلان کر دیں کہ ہماری شاعری صرف دل کے سچے اور صاف گو لوگوں کو نظر آتی ہے باقیوں کو بالکل نظر نہیں آتی :grin:
  13. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    کوئی بات نہیں آئندہ وقت کا خیال رکھئیے گا :grin: :grin: :grin: میرا خیال ہے کہ اب فورم پر آپ دو بہن بھائیوں کے علاوہ ہم دو بہن بھائی بھی موجود ہیں۔:) میری رائے میں یہ فورم اردو سیکھنے کے لیے بہترین ہے، ملائکہ اور مرک جیسے بچوں کو باقاعدگی سے آنا چاہئیے خاص طور پر ہماری تحاریر ضرور پڑھی جائیں،...
  14. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    اصل میں سارہ "سارہ پاکستان" کے نام سے بلاگ بھی لکھتی ہیں، جس کے معنی سارا پاکستان کے ہیں گویا شاید نام کو دونوں طرح سے کام میں لايا گیا ہے۔ تاہم یہ میری ذاتی رائے ہے جس کی صحت پر مجھے اصرار نہیں۔
  15. محسن حجازی

    آٹے کی جنگ

    حضور اب جاوید چوہدری سے زیادہ باخبر شخص کون ہوگا؟ جند ہی تو پاک دامن نام ہیں ہماری صحافت میں لے دے کر ایک جاوید چوہدری، انصار عباسی اور طلعت حسین وغیرہ۔ کالم دوبارہ پڑھ لیجئے اگر یقین نہ ہو تو۔ آپ یہ فرمائيے کہ مل مالکان کہاں سے خریدتے ہیں؟ وہ اب اتنے اچھے تو ہونے سے رہے کہ کسانوں کو پکڑ پکڑ...
  16. محسن حجازی

    بجا کہتے ہو تم، اچھا نہیں ہوں - عبید الرحمٰن عبید

    ملائکہ؟ اچھی غزل ہے آپ بھی اپنی مہر لے کر پہنچ جائیے! :grin: :grin:
  17. محسن حجازی

    بجا کہتے ہو تم، اچھا نہیں ہوں - عبید الرحمٰن عبید

    ایک ایک شعر کمال ہے جناب کیا ہی بات ہے۔ کلام کی بے ساختگي سے یہ عبید صاحب بھی نوید صادق صاحب کے دوست معلوم ہوتے ہیں :grin:
  18. محسن حجازی

    خیال خوانی

    حضور ادھر امریکیوں نے ٹل کا زور لگا لیا کہ ایٹمی ٹیکنالوجی کسی اور کے ہاتھ نہ لگے لیکن اس کے باوجود بچہ بچہ ایٹم بم کے بنیادی اصول سے واقف ہے کچھ تلاش کرنے پر آپ کو ری ایکٹر کی ڈایا گرامز بھی مل جائیں گی۔ پیسہ ہے تو انڈر ورلڈ سے ریکٹر کے پرزے بھی بازار سے بارعایت خرید فرمائیے۔ یہی میزائل...
  19. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    انکل یہ یہاں خود ہی پہنچ گئیں ایک روز کہنے لگیں کہ بھائی جان انٹرنیٹ پر اردو ٹائپ کرنے میں مشکل ہے ذرا رہنمائی فرمائیے۔ ہم کو حیرت ہوئی کہ انٹرنیٹ پر کدھر اردو ٹائپ کرنے کی نوبت پیش آگئی؟ استفسار پر معلوم ہوا کہ کوئی فورم ہے ہم کو شک گزرا کہیں اردو محفل نہ ہو لیکن تصدیق پر ہم بھولے بن گئے اچھا؟...
  20. محسن حجازی

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    سارہ اپنے بلاگ کا ربط دو۔ بلکہ اردو ٹیک والوں کو پکڑتے کہ کہ صاحبو کے دن کام آؤ گے؟ جہان نثر کے فورم میں اپنے مختصر افسانے اور دیگر تحاریر ارسال کرتی رہو کہ بہت اچھا فورم ہے ثبوت اس کا یہ ہےکہ ہم تین سال سے یہیں پر ہیں، کسی نے نکالا نہیں وگرنہ ہم تو وہ ہیں کہ تین منٹ بعد ہی ناک میں دم آجاتا ہے...
Top