راحیل صاحب پیدائشی طور پہ مجھے سمائلیز کی زبان سمجھنے کا بڑ ا مسئلہ ہے ۔ اس لئیے آپ نے جو سمائلی بھیجی ہے اسکا اردو ترجمہ بھی روانہ فرما دیں ۔ اگر اردو نہ بھی ہو تو انگریزی ، فارسی ، عربی ، پشتو سے بھی استفادہ فرما سکتے ہیں ۔
میرا شمار ان بچوں میں ہوتا تھا جو پیدائیشی اور فطری طور پہ ڈرے سہمے ہوئے ہوتے ہیں ۔ ذرا سی گھوری سے دب جاتے ہیں ۔ ایسی فطرت پہ قائم بچے بالعموم اور بالخصوص مستقیمی قسم کے بچے ہوتے ہیں ۔ میرا شمار بھی ان ہی مستقیمی بچوں میں ہوتا تھا ۔ ( یہ میری اپنی رائے ہے ) ۔ ہماری والدہ محترمہ اور دادی جان کا...
میں = امام صاحب دنیا کا چلن بدل گیا ہے ۔
امام صاحب = ( خاموشی )
میں =چلن کی ہی کیا بات کرتے ہیں ، اقدار بھی بدل گئی ہیں ۔
امام صاحب = ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں =غلامی کا دور دورہ ہے امام صاحب ؛ دنیا کے بازار میں پھر سے انسانوں کی بولی لگنے لگی ہے ۔
امام صاحب = ( سوالیہ نگاہوں سے تکتے ہیں )
میں...
میں = امام صاحب دنیا کا چلن بدل گیا ہے ۔
امام صاحب = ( خاموشی )
میں =چلن کی ہی کیا بات کرتے ہیں ، اقدار بھی بدل گئی ہیں ۔
امام صاحب = ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں =غلامی کا دور دورہ ہے امام صاحب ؛ دنیا کے بازار میں پھر سے انسانوں کی بولی لگنے لگی ہے ۔
امام صاحب = ( سوالیہ نگاہوں سے تکتے ہیں )...
میرا شمار ان بچوں میں ہوتا تھا جو پیدائشی اور فطری طور پہ ڈرے سہمے ہوئے ہوتے ہیں ۔ ذرا سی گھوری سے دب جاتے ہیں ۔ ایسی فطرت پہ قائم بچے بالعموم اور بالخصوص مستقیمی قسم کے بچے ہوتے ہیں ۔ میرا شمار بھی ان ہی مستقیمی بچوں میں ہوتا تھا ۔ ( یہ میری اپنی رائے ہے ) ۔ ہماری والدہ محترمہ اور دادی جان کا...
بحر و بر کا تو تجربہ نہیں ہمیں لیکن جو اشعار پر لطف ہوں ۔ بے ساختہ داد دل سے نکلتی ہے ۔ بہت خوبصورت کاوش ۔ داد قبول کیجیئے ۔ ان اساتذہ کا بھی شکریہ جو اصلاح کا کام سر انجام دے کر زبان کی چاشنی کو بڑھا دیتے ہیں ۔
جاو مرو کہا تھا ۔ یہ کب کہا تھا کہ حکم صادر ہونے پہ مرئیو ۔ بہر حال مرنے مرانے کی بات رہنے دیتے ہین ۔ مجھے لگتا ہے عزرائیل کہیں میرے ہی آس پاس کھڑے ہیں ۔ آج مرنے سے بچت ہو گئی ۔ ورنہ جمعے کا دن تھا اچھا خاصا ۔ ۔ لیکن اچھا ہی ہوا بچ گئے ٹھنڈ بھی بہت تھی ۔ :sneaky: