اگر تصوف بدعت ہوتا!
منکرین تصوف کا ایک واویلا یہ بھی ہے کہ تصوف بدعت ہے اور اس پر دلیل یہ ہے کہ عہد نبوی ﷺ میں لفظ تصوف کا وجود نہیں ملتا؟
جی ہاں اسی اصول کے تحت خود منکرین تصوف بدعتی ہونگے کیونکہ عہد نبوی ﷺ تو کیا ماضی قریب تک سلفیت ،غامدیت،اور پرویزیت وغیر ہ وغیرہ کا نام و نشان تک نہیں ملتا۔اس...