نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    سراجامنیر ا : حضرت مولانا ابرہیم میر سیالکوٹیؒ

    مولانا محمد ابراہیم میرؒ سیالکوٹی کا شمار برصغیر کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے۔ مسلک اہلحدیث اور قران وسنت کی اشاعت کے علاوہ تحریک پاکستان میں بھی آپ کا ا نمایاں کردار ہے۔ آپ کی تصنیفات کی تعداد ایک صد کے لگ بھگ ہے۔ آپ کو صرف ظاہری علوم ہی میں نہیں بلکہ علوم باطنی ( احسان و سلوک) میں بھی اعلی...
  2. ابن محمد جی

    بستان العارفین :امام محی الدین بن شرف نوویؒ المتوفی 676ھ ترجمعہ مولانا حامد الرحمن صدیقی کا ند ھلوی

    بستان العارفین مشہور محدث امام ابوبکر محی الدین بن شرف الننوی ؒ المتو فی 676ھ کی تصنیف ہے آپ بہت بہت بڑے محدث اور متقین کے امام تھے،۔ بستان العارفین "جسکا اردو ترجمعہ ہدیہ ناطرین ہے ،جو مختصر مگر جامع کتاب ہے،حدیث ،تصوف و سلوک ،عقائد و فقہ کے مجامین پر مشتمل ہے،۔ یہاں پر میں یہ عرض کر دینا ضروری...
  3. ابن محمد جی

    عالم باللہ کے سوالات عارف باللہ (حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ) کے جوابات

    سوال5 :۔ یہ تو ٹھیک ہے کہ علمِ سلوک ایک باطنی علم ہے مگر حصولِ علم کے لئے زندہ اشخاص کافی ہیں ( عالم علوم باطنیہ) جن سے حاصل ہو سکتا ہے مگر جو صوفیائے کرام اور اولیائے عظام میں مشہور ہے کہ فیض روح سے بھی ہو سکتا ہے تو اہلِ قبور سے کس طرح ہو سکتا ہے جب بعد الدارین ہو چکا ہے‘ نیز فقہا میں تو بعض...
  4. ابن محمد جی

    عالم باللہ کے سوالات عارف باللہ (حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ) کے جوابات

    سوال4 :۔ اگر علمِ سلوک جزوِ دین ہے تواس کے حصول کے لئے ولی کامل اور مرشد کامل کو موقوف علیہ ٹھہرانا کہاں ثابت ہے اس کا حصول تو کتب تصوف اور کتاب اللہ اور سنت سے ہو سکتا ہے؟ جواب4 :۔ کوئی علم یا فن کسی استاد کی شاگردی اختیار کئے بغیر نہیں سیکھا جا سکتا۔ کتاب اللہ اور سنت رسول ؐ کا صحیح فہم حاصل...
  5. ابن محمد جی

    عالم باللہ کے سوالات عارف باللہ (حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ) کے جوابات

    سوال 2 :۔ کیا نجات اخروی کے لئے اور دیگر تمام کمالات کے حصول کے لئے کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ کافی نہیں کہ مزید اذکار و اشغال مشائخ بایں قیودات و تخصیصات اختیار کئے جائیں جب کہ انسان عامل باالکتاب و السنت ہے ؟ جواب 2 :۔ ذکرِ کثیر جو تمام اوقات کو شامل ہے اور صبح شام ذکر کرنے کا مامور من اللہ...
  6. ابن محمد جی

    عالم باللہ کے سوالات عارف باللہ (حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ) کے جوابات

    جوابات سوال 1:۔ کیا اذکار و اشغال مشائخ و ہیئت جلسہ ذکر‘ اور دو وقت ذکر کرنے اور اجتماعی طور پر ذکر کرنے کا وجود قرنِ ثلثہ میں ملتا ہے جو قرون مشہور باالخیر ہیں‘ اگر ان کا وجود قرونِ ثلثہ میں موجود نہ تھا تو اس کو بدعت کہنا بعید نہ ہو گا ؟ جواب1:۔ سب سے پہلے بدعت کا مفہوم سمجھ لینا چاہیے؛ جو چیز...
  7. ابن محمد جی

    عالم باللہ کے سوالات عارف باللہ (حضرت مولانا اللہ یار خان ؒ) کے جوابات

    کورس تو لفظ سکھاتے ہیں آدمی آدمی بناتے ہیں جستجو ہم کو آدمی کی ہے وہ کتابیں عبث منگاتے ہیں یوں تصوف وسلوک پر بے شمار لکھا گیا ہے اور تا قیامت لکھا جاتا رہے گا،ایک عالم ربانی جو راہ تصوف وسلوک کا متلاشی تھا حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ کی تصنیف "دلائل السلوک" کا مطالعہ فرماتا ہے۔امید کی کرن...
  8. ابن محمد جی

    طریقہ ذکر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دالعلوم دیوبند کا فتوی

    محترم آپ شاید بات کا الٹا مطلب لینے کے عادی ہیں،یہ ذاتی کثرت نہیں بلکہ اس فتوی کا مطلب یہ ہے کہ علماء اکرام اس سے اتفاق کرتے ہیں
  9. ابن محمد جی

    طریقہ ذکر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دالعلوم دیوبند کا فتوی

    سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دالعلوم دیوبند کا فتوی
  10. ابن محمد جی

    شریعت کا کیا حکم ہے؟؟

    ی ڈیڈی کے نام سے ایک کمپنی ہے جو آن لائن بزنس کے متعلق ہے،کیا اس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟ http://edady1.weebly.com/faq.html کیا ان کا طریقہ کار شرعی اصولوں پر ہے؟ اگر کسی صاحب نے اس بارے میں رہنمائی لی ہو تو پلیز شئیر ضرور کیجئے گا۔
  11. ابن محمد جی

    بلاگ پر فیس بک sendکا بٹن کیسے لگاتے ہیں؟

    وہ تو کوم ہو رہا ہے ،مگر سینڈ سے پیغام پہنچتا سہی ہے
  12. ابن محمد جی

    بلاگ پر فیس بک sendکا بٹن کیسے لگاتے ہیں؟

    سینڈ میں آپ برائے راست تمام دوستوں کو تھوڑی سی محنت سے بھیج سکتے ہیں ،اس لئے سینڈ کا بٹن بھی ضروری ہے۔
  13. ابن محمد جی

    بلاگ پر فیس بک sendکا بٹن کیسے لگاتے ہیں؟

    مجھے بلاگ پر سینڈ کا بٹن لگا نا ہے میں چاہتا ہوں جہاں لائیک کے ساتھ شئرنگ کا آپشن ہے ادھر شرئینگ کی جگہ سینڈ کا آپشن ہو ،اگر کوئی بھائی جانتا ہو تو پلیز میری مد کریں نیز میر بلاگ دیکھے یہ کاوش آپکو کسی لگ رہی ہے؟ http://knooz-e-dil.blogspot.com/
  14. ابن محمد جی

    روحانیت سےمتعلق آپکے 50 سوالات

    راولپنڈی میں تو آسانی سے دستیاب ہے ،دارلعرفان منارہ چکوال سے بھی ہو سکتا ہے مل جائے،یا پھر آپ مجھے اپنا اتہ پتہ بتائیں کوشش کرتا ہوں آپ تک پہنچا دو،پرنٹ والا بھی آپشن ہے۔
  15. ابن محمد جی

    روحانیت سےمتعلق آپکے 50 سوالات

    لنک کتاب کا نام :روحانیت سےمتعلق آپکے 50 سوالات حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی کے جوابات تصوف وسلوک دین مبین کا ایک ایسا شعبہ ہے،جس کی حقیقت اس میں داخل ہوئے بغیر جاننا ناممکن ہے،کیونکہ یہ سارا کیفی معاملہ ہے ،زیر نظر کتابچہ "محافل شیخ" سے لئے گئے سوالات ہیں ،جو شیخ المکرم سے مختلف...
  16. ابن محمد جی

    ڈبل ہارڈ ڈسک پرابلم؟

    آپکی دعا سے ایک ہفتہ بعد ابھی ہی چلنا شروع ہوئی ہے،بس میں تو اتارنے اور لگانے )کیبل)کی پریکٹس کرتا ہوں ،پھر کبھی جا کر کامیاب ہو جاتا ہوں باقی جو نسخے آپ نے بتائے ،انکو بھی آزمالیتا ہوں
  17. ابن محمد جی

    ڈبل ہارڈ ڈسک پرابلم؟

    میرے پاس 80اور40جی بی ہارڈسک ہیں اور ریم 1جی بی ہے۔ اب پرابلم یہ ہے کہ دونوں میں سے ایک چلتی ہے ،جبکہ دنڈو 40 والی ہے۔کوئی بھائی حل بتائیں ،کنھی دونوں بھی چلنا شروع ہو جاتی ہیں۔
  18. ابن محمد جی

    اسلام اور تصوف

    حقیقت میں تصوف کے نام پر خرافات ہیں دیکھے تصوف کیا نہیں
  19. ابن محمد جی

    اسلام اور تصوف

    ماشاء اللہ
Top