نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    کتب خانے کتب صوفیاء مسلک اہل حدیث

    محمداحمدبھائی میں مسلک اہلحدیث کےصوفیاء کی خدمات منظر عام پر لانے کے لئے کوشاں ہوں ،اس سلسلہ میں کتب بھی اگھٹی کر رہا ہوںااور انشاء اللہ اپ لوڈ بھی کر رہا ہوں ،اگر کسی بھائی کےعلم میں کوئی کتاب ہو تو مجھےضرور مطلع کریں۔
  2. ابن محمد جی

    کتب خانے کتب صوفیاء مسلک اہل حدیث

    الحمد اللہ صوفیاء اہلحدیث ؒ کی خدمات تصوف وسلوک کو اجاگر کرنے کے لئے کتب صوفیاء اہل حدیث کا پیچ ایڈ کیا جا رہا ہے ،احباب سے پر زور اپیل ہے کہ اگر صوفیاء اہل حدیث کی کتب کے متعلق کوئی ملومات ہوں تو بندہ تک ضرور پہنچائی جائے،تا کہ صوفیاء اہل حدیث کی خدمات کو منظر عام پر لایا جا سکے کتب صوفیاء...
  3. ابن محمد جی

    انبیاء کے علوم کیفیات

    میرے بھائی بندہ کتنا بھی اللہ کا قرب پا لے بندہ ہی ہے،اور اوراللہ کتنا ہی بندے کے قریب آ جائے اللہ ہی ہے،میں فقط اتنا کہنا چاہتا ہوں صوفیاء کی تعلیمات کا محور توحید ہے ،لا معبود الاللہ،لا مسجود الاللہ،لا مقصو الا اللہ۔ایک دوسرے کی مدد کی بات نہیں بات یہ فوق الاسباب سمجھ کر جیسے اہل بدعت پکاتے...
  4. ابن محمد جی

    انبیاء کے علوم کیفیات

    غزنوی صاحب آپ ماشاء اللہ صاحب علم آدمی ہیں ۔آپ نے جو حدیث کوڈ کی ہے ،آپ ﷺ فرما رہے کہ میں تقسیم کرنے والا ہوں یعنی برکات اور تعلیمات نبوت کا منبع فیوضات آپ ﷺ کی ذات اقدس ہے اب سوال یہ ہے کیا مشکل وقت میں یا اللہ مدد کہنا ہے یا غیر اللہ سے مانگنا ہے ،تو قرآن حدیث میں واضح تعلیم اللہ سے مانگنے کی...
  5. ابن محمد جی

    انبیاء کے علوم کیفیات

    تھوڑی وضاحت فرمائیں۔کیونکہ اسکو اصطلاح میں اسکو برکات نبوت ،فیض سینہ بہ سینہ اور طریقت جیسے الفاظ ملتے ہیں ،مدد تو صرف اللہ سے ہے۔
  6. ابن محمد جی

    حقیقت ِ کعبہ

    حقیقت ِ کعبہ حضرت جی سے مراد حضرت العلام مولانا اللہ یار خان ؒ ہیں ( عمرہ 1977ئ) حضرت جی ؒ نے 1975ء کے ایک مکتوب میں یوں تحریر فرمایا : ’’ گزشتہ سال آنحضرت ﷺ نے آتے وقت فرمایا تھا کہ جب ہجوم نہ ہو تو آنا تا کہ روضۂ اطہر ﷺ کے قریب بیٹھ کر قریب سے فیوضات حاصل کرنا‘ بہت فائدہ ہو گا۔‘‘ حج کے...
  7. ابن محمد جی

    میرا بلاگ کنوز دل آپکی نظر کا محتاج

    السلام علیکم ! یہاں اکثر بلاگر دوست تشریف رکھتے ہیں ،بلکہ بلاگ گر بھی ہیں ،میں عرصہ سے بلاگ بنانے کے شوق میں تھا ،آخر ایک دوست کی مدد سے تکمیل ہوئی ،میں اپنے بلاگ پر کچھ تبدیلی چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ بلاگ کے ٹاپ پر جو لاگ ان مراسلات کی فیڈ تبصروں کی فیڈ اردو سانچے لکھے نظر آ رہے ہیں وہ کسی...
  8. ابن محمد جی

    اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseer:Pir

    بھائی میرے کتاب اپ لوڈ کی پڑھ کر بات کرنا ،اللہ سے مانگو ۔ہر وقت مانگو جب چاہوں مانگو ،پیر صاحب ؒ کی اس کتاب یہی ثابت ہوتا ہے ،بدعتی غیر اللہ سے مانگتے ہیں پیر صاحب ؒ نے اس کے رد میں یہ کتاب لکھی ہے۔
  9. ابن محمد جی

    اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseer:Pir

    اولیاء اللہ کے تصرفات ومکاشفات سے انکار جہالت ہے ۔مگر اسکا مطلب یہ لینا کہ جب چاہئے جو چاہئے کر لیں یہ بھی غلط ہے ۔مسلئہ بین بین ہے ،مستقل بالذات یا یہ سمجھ لینا کہ اولیاء اللہ کو اختیارات مل جاتے ہیں ،کہ وہ جو چاہئے کرتے رہے ،ایسا نہیں ہے ،میں ان احباب کو جو حقیقت جاننا چاہتے ہیں دعوت دیتا...
  10. ابن محمد جی

    اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseer:Pir

    اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseerir Syed Naseer ud din Naseer Golra Sharif گولڑہ شریف علاقہ پھوٹوار سے ایک روحانی مرکز کے طور پر جانا پہچانا جاتا ہے ،پیر مہر علی شاہ ؒ کی ختم نبوت کے لئے جہدو جہد اہل علم سے پوشیدہ نہیں،پیر نصیر...
  11. ابن محمد جی

    علم غیب‘ کشف اور کفر کے فتوے : ازافادات : بحر العلوم حضرت مولانا اللہ یار خان رحمہ اللہ

    علم غیب‘ کشف اور کفر کے فتوے صوفیائے کرام اور اولیاء اللہ کو ذکر الٰہی ‘ مجاہدہ اورریاقت کے ثمرہ کے طورپر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مکاشفہ اور مشاہدہ کی جو نعمت عطا ہوتی ہے تاریخ تصوف اس سے بھری پڑی ہے مگر کچھ لوگ جنہیں ان مقدس ہستیوں سے خدا واسطے کا بیر ہے ان کے اس وصف کا انکار کرنے کے لیے راہیں...
  12. ابن محمد جی

    زندگی کی حقیقت اور قلب کی اہمیت

    زندگی کی حقیقت اور قلب کی اہمیت حیات انسانی مختصر لیکن قیمتی ہے۔ زندگی کا مقصد حسن عمل ہے۔ حسن عمل کیلئے حسن نیت ضروری ہے۔ نیت کا تعلق قلب سے ہے۔ لہٰذا اصلاح قلب یعنی تزکیہ نفس ازحد ضروری ہے۔انسانی روحوجود انسانی دو اجزاء کا مرکب ہے روح اور جسم۔ جسم کے پانچ اجزائے رئیسہ دل‘ دماغ‘ معدہ‘ پھیپھڑے...
  13. ابن محمد جی

    اکرم التفاسیر: مصنف امیر محمد اکرم اعوان مد ظلہ العالی

    یوں تو قرآنِ پاک فرقان مجید کی بے شمار تفاسیرعلماء اکرام نے تصانیف فرمائی ہیں۔اور تا قیامت اہل علم اس بحربے کراں سے مستفید ہو کر جواہر لٹاتے رہے گے،اکرام التفاسیر امام اولیاء سرتاج السالکین حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ عالی کی وہ بیانیہ تفاسیر ہے،جس کے مطالعے سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے بندہ...
  14. ابن محمد جی

    کرامات اہل حدیث

    کرامات اہل حدیث مسلک اہل حدیث کے متعلق یہ غلط فہمی مشہور ہے کہ یہ مسلک علم تصوف و احسان کا منکر ہے ،کشف وکرامات کا قائل نہیں ،افسوس یہ کہ یہ پروپگنڈا کرنے والے نام نہاد اہل حدیث ہیں ،اصل اہل سنت ولجماعت مسلک اہل حدیث تصوف و احسان کا قائل ہی نہیں بلکہ داعی بھی ہے۔اس کتاب کے مصنف مولانا عبد...
  15. ابن محمد جی

    تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ از:نور احمد خان فریدی

    تذکرہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ از:نور احمد خان فریدی ناشر:محکمہ پنجاب اوقاف حضرت بہا الدین زکریا ملتانی رحمہ اللہ کا شمار ان صاحب اعزاز ہستیوں میں کیا جاتا ہے ،جن کو اللہ نے بلند روحانی منصب سے نوازا تھا،آپ صاحب کشف و کرامات ولی اللہ تھے، محترم آفریدی صاحب نہایت عرق ریزی سے آپ...
  16. ابن محمد جی

    تصوف /سوال وجواب

    تصوف /سوال وجواب تصوف سولات و جوابات اور تحقیقات میں آپ تصوف پر پوچھے گئے سوالات اور مقالات کا مطالعہ کر سکتے ہیں ،سوالات پوچھنے کےلئے ای میل ibne_m.jee@hotmail.com یا اس پیچ پر ربطہ کیجئے۔جواب کے اوپر کلک کرنے کی صورت میں خود بخود ایک پیچ کھل جائیں گا ،جس میں آپ سوال اور اسکا جواب ملاحظہ...
Top