نتائج تلاش

  1. ابن محمد جی

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    بلاگر لوگوں کی زبان سنجھبے کے لئے بھی کورس کرنا پڑتا ہے
  2. ابن محمد جی

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    اسد بھائی بہت اچھے ،ابھی تجربہ کر کے دیکھتے ہیں ،اس وقت اس فیلڈ میں اردو کے لئے کسی بڑے معرکے کی ضرورت ہے،میں نے بھی بلاگ بنایا ہے ،بسمل صاحب کا اللہ بھلا کریں کافی مدد انہوں نے کی ہے۔ http://knooz-e-dil.blogspot.com/ کچھ اسکے متعلق مشورہ بھی دینا ہو گا۔یہ مزمل بسمل صاحب کی کرم فرمائی ہے۔
  3. ابن محمد جی

    بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

    السلام علیکم بسمل بھائی اللہ آپکو خوش وخرم رکھے،میں بلاگ پر لائیک بکس بٹن ایڈ کرنا چاہتا ہوں،کچھ اس طرح کی صورتحال درپیش ہے جھے اپنے بلاگ پر لائکبکس فیس بک بٹن ایڈ کرنا ہے ،مگر جب میں لنک بکس بٹن سے افرام کوڈ حاصل کرنے کت لئے کلک کرتا ہوں تو آگے یہ لکھا ہوا آتا ہے اب مجھے کیا کرنا چاہے،بلاگ کا...
  4. ابن محمد جی

    برکات نبوتﷺ

    بہت افسوس کی بات ہے کہ آپ بات کو پوچھنے کے بجائے فتوی سے زیادہ کام لے رہے،اور دوسری طرف آپ یہ بھی کہتے ہیں کہ مجھے تصوف کا علم بھی نہیں،اصول تو یہ ہے کہ بندہ جس بات کا علم نہیں رکھتا اسکو سیکھتا ہے ،لیکن آپ تو تحریف قرآن کا فتوی صادر کر چکے ہیں۔محترم کاش فتوی دینے کے بجائے یہ پوچھ لیتے کہ...
  5. ابن محمد جی

    برکات نبوتﷺ

    ابن حسیم صاحب وجہ
  6. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    محترم آپ نے ایک نجدی عالم کا فتوی کاپی پیسٹ کر دیا، صاحب فتوی کو یہ بھی معلوم نہیں،کہ تصوف کیا ہے ،وہ بھی آپ کیطرح سنی سنائی پر چلنے والے ہیں۔ بھائی آپ کے سامنے ابن تیمیہ ٌ کا فتوی رکھا،آپ ایک نجدی الشیخ محمد صالح المنجد کو لے آئے،اور ابن تیمیہ فرماتے ہیں " ترجمعہ :۔ یعنی ایک جماعت نے مطلق...
  7. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    "محمداحمد, post: 1404062, member: 740"]وضاحت کا بہت بہت شکریہ محترم۔۔۔ ۔! محترم محمد احمد صاحب! دین مبین کے مختلف شعبے ہیں،تصوف واحسان بھی ایک جز ہے،اور تصوف اللہ رسول کی اطاعت کو دل کی گہرائی سے کرنے کا نام ہے۔ میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں،مگر کوئی خوب سے خوب تر کی تلاش میں تو کچھ مذائقہ نہیں۔ ۔...
  8. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    [ بھائی آپ مجھ سے اچھے مسلمان ہیں۔کوئی بات نہیں جو علم سلوک نہ حاصل کریں وہ بھی مسلمان ہی ہے۔تعلیم تصوف بالکل آسان ہے اسکا حصول کثرت ذکر ہے محترم علم تصوف وسلوک تششد د نہیں سکھتا ،اعتدال کی راہ پر چلاتا ہے ،آپ تصوف وسلوک سے نا آشنائی کی وجہ سے غلط سمجھ رہے ہیں۔ اگر کوئی تصوف کے نام پر راہ...
  9. ابن محمد جی

    انبیاء کے علوم کیفیات

    انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام کے علوم کیفیات :۔اللہ کے نبی جب کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تو وہ صرف جملے ہی نہیں کہتے بلکہ اسکے ساتھ وہ کفیات بھی تقسیم فرما دیتے ہیں جس اس ارشاد پر عمل کرنے کا جذبہ بھی پیدا ہو جاتا ہے،یہ کفیات قلب اطہر ﷺ سے ان قلب کو منتقل ہو تی ہیں،جن میں قبولیت کی استعداد باقی...
  10. ابن محمد جی

    کفیات کیا ہے

    کفیات (برکات نبوت)کسے کہتے ہیں تلاوت کے ساتھ ،عبادت کے ساتھ ،الفاط و حروف کی تعلیم کےساتھ،نور ایمان ہو تو ایک لذت عطا ہوتی ہے،جو عمل پر اکساتی ہے،اسے کفیت کہتے ہیں۔کفیات ہی عمل پر مجبور کرتی ہیں اور اسکے خلاف کرنے کو جی نہیں چاہتا،اور اگر سرزد ہوجائےتو آدمی دکھ محسوس کرتا ہے۔ کسی بھی کفیت کو...
  11. ابن محمد جی

    برکات نبوتﷺ

    برکات نبوتﷺ ارشاد باری تعالیٰ ہے:۔ لقد من الله على المؤمنين إذ بعث فيهم رسولا من أنفسهم يتلو عليهم آياته ويزكيهم ويعلمهم الكتاب والحكمة وإن كانوا من قبل لفي ضلال مبين جو علوم انبیاء علیہ الصلوۃ و السلام تقسیم فرماتے ہیں ،اس میں دو چیزیں ہو تی ہیں ،یا دوطرح کا فیض نصیب ہوتا ہے،ایک حصہ کو تعلیمات...
  12. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    محترم جناب محمد احمد صاحب ،ماشاء اللہ بہت خوبصورت نام ہے۔اللہ آپکو علم و عمل میں کوب سے خوب تر بنائیں۔ محترم !آج سے تقریباًدو سال قبل میر انٹر نیٹ سے واسطہ پڑا ، خاکسار کا قلبی لگاؤ علم سلوک سے ہے ،لیکن یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اہلحدیث حباب کی ویب سائیڈ پر تصوف کے خلاف سخت پروپگنڈہ ہے ،تو...
  13. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    محترم تصوف کو نقصان پہچانے والے دو طبقے ہیں ایک نام نہاد جھوٹے صوفی۔اور دوسرے منکرین تصوف۔آپ سوال یہ کریں کہ تصوف ہے کیا۔اگر آپ سنجیدہ ہیں اس موضوع پر بات کرنے کے لئے تو بندہ حاضر خدمت ہے۔مقصد ایک دوسرے کی اصلاح ہو گا۔
  14. ابن محمد جی

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    میں ایک بات جاننا چایتا ہوں کہ دہشت گردوں کے مراکز موجود ہیں ،توپیں بھی لگی ہیں،تو ہمارے سیکورٹی ادارے کیا کر رہے ہیں ،ان مراکز کو تباہ کیوں نہیں کیا جاتا؟
  15. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    محترم یہ فقرہ لکھ کر کہ صوفیاء کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،ھقیتااآپ نے اپنے نام (سر پھرا) کا بھرم رکھ لیا ہے وہ دوکون ہیں انکے نام اور تعلق تصوف بتا دے،باقی رہے قصے تو شریعت کے ہوتے ہوئے قصوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ بھائی تصوف شعبدہ بازی کا نم نہیں بلکہ ان برکات کا نام ہے جن کا ھصول کثرت ذکر ہے اور...
  16. ابن محمد جی

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان

    مسلک اہلحدیث اورتصوف واحسان علم تصوف وسلوک ایک حقیت ہے ،اور کسی بھی حقیقت سے کوئی بھی منصف مزاج اور سلیم الفطرت شحص انکار نہیں کر سکتا۔علم سلوک کی اہمیت وافادیت اس قدر مسلمہ ہے کہ امت میں بڑے بڑے نامور لوگوں نے اسکو احتیار کیا ہے،اور اس دور سے پہلے امت میں کوئی ایسا گروہ پیدا نہیں ہوا ،جو مطلق...
  17. ابن محمد جی

    فائل کیے اوپن ہوگی؟

    اہم فائل ہے کیسے اوپن کروں ایریر یہ ہے،واضح رہے کہ پٹیشن سرے سے ہی اوپن نہیہں ہو رہی ہے۔حل ؟
  18. ابن محمد جی

    حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلویؒ اور تصوف سلوک

    میری انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اگر کوئی نام نہاد اہل حدیث( یاد رکھیں اصل اہلحدیث تصوف کے انکاری نہیں۔ میرے اس مضمون پر کوئی جرح پیش کرنا چا ہتا ہے،تو اسے کھل کر بات کرنے کی اجازت دی جائے ۔
  19. ابن محمد جی

    علم غیب خاصہ ذات باری ہے

    اسی طرح حضرت موسی ؑ کی والدہ کواﷲ نے بتا دیا کہ بچے کو دریا میں ڈال دو۔میں اسے تمہیں واپس بھی دوں گااور اسے اپنا رسول بناؤں گا وہ غیب تھا۔اسی طرح عیسٰی ؑ کی والدہ کو حکم دیا کہ بولنا نہیں اور بچے کو لے کر جاؤ یہ خودبات کر لے گا۔انہوں نے عرض کی یااﷲ یہ تو بچہ ہے اﷲ نے فرمایا اسے لے جاؤ یہ بات کر...
  20. ابن محمد جی

    علم غیب خاصہ ذات باری ہے

    علم غیب خاصہ ذات باری ہے غیب کسے کہتے ہیں ؟ ایسا علم جو انسان کے جاننے کے ذرائع سے پوشیدہ ہو۔وہ غیب ہو گا۔ غیب کا اصل مفہوم کیا ہے؟جسے غیب کہتے ہیں اسے جاننا صرف اﷲ کا خاصہ ہے۔ اگر اسے جاننے کیلئے کوئی ذریعہ درمیان میں آ گیا تو وہ غیب نہیں رہے گا۔جیسے کرکٹ کھیلا جا رہا ہے۔ لیکن ہمیں کیا پتہ کس...
Top