نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    شکستگی ۔۔۔۔ آصف شفیع

    واہ آصف صاحب واہ! شکریہ شیئر کرنے کے لیے
  2. عمران شناور

    چھت کی کڑیاں جانچ لے دیوار و در کو دیکھ لے (تنویر سپرا)

    چھت کی کڑیاں جانچ لے دیوار و در کو دیکھ لے مجھ کو اپنانے سے پہلے میرے گھر کو دیکھ لے چند لمحوں کا نہیں‌ یہ عمر بھر کا ہے سفر راہ کی پڑتال کر لے راہبر کو دیکھ لے اپنی چادر کی طوالت دیکھ کر پاؤں پسار بوجھ سر پر لادنے سے قبل سر کو دیکھ لے عزم آثارِ قدیمہ میں سکونت کا نہ کر صرف...
  3. عمران شناور

    ہم کبھی شہرِ محبت جو بسانے لگ جائیں‌(بیدل حیدری)

    ہم کبھی شہرِ محبت جو بسانے لگ جائیں کبھی طوفان کبھی زلزلے آنے لگ جائیں کبھی اک لمحہء فرصت جو میسر آ جائے میری سوچیں مجھے سولی پہ چڑھانے لگ جائیں رات کا رنگ کبھی اور بھی گہرا ہو جائے کبھی آثار سحر کے نظر آنے لگ جائیں انتظار اس کا نہ اتنا بھی زیادہ کرنا کیا خبر برف پگھلنے میں...
  4. عمران شناور

    جب بھی باتیں‌کرتا ہوں آئینے سے (اظہار شاہین)

    جب بھی باتیں‌کرتا ہوں آئینے سے ہو جاتے ہیں میری ذات کے ٹکڑے سے لگتا ہے کوئی میرے پیچھے آتا ہے گونج رہے ہیں کانوں میں آوازے سے کیوں زحمت کرتے ہو دل میں آنے کی تم کو سب کچھ مل جائے گا چہرے سے دیکھ مجھے مجبور نہ کر چپ رہنے دے ہو سکتا ہے دکھ پہنچے تجھے لہجے سے شب بھر اک امکان...
  5. عمران شناور

    میں جب اپنے گاؤں سے باہر نکلا تھا (اسلم کولسری)

    میں‌جب اپنے گاؤں سے باہر نکلا تھا ہر رستے نے میرا رستہ روکا تھا مجھ کو یاد ہے جب اس گھر میں آگ لگی اوپر سے بادل کا ٹکڑا گزرا تھا شام ہوئی اور سورج نے اک ہچکی لی بس پھر کیا تھا کوسوں تک سناٹا تھا اس نے اکثر چاند چمکتی راتوں میں میرے کندھے پر سر رکھ کر سوچا تھا میں نے اپنے...
  6. عمران شناور

    دیکھ ان آنکھوں سے کیا جل تھل کر رکھا ہے (شہزاد قمر)

    جہلم سے تعلق رکھنے والے ایک اور بہت اچھے شاعر جناب شہزاد قمر صاحب۔ جن کی کتاب "آنکھوں کے خیموں میں" منصہء شہود پر آ چکی ہے۔ ایک غزل پیشِ خدمت ہے۔ مجھے ان کا یہ شعر بہت پسند ہے۔ چند روز قبل اردو محفل پر بھی کچھ ایسی ہی صورتِ حال تھی: پتھر لے کر۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھ ان آنکھوں سے کیا جل تھل کر رکھا ہے...
  7. عمران شناور

    جیون راہ پہ چلتے چلتے مڑ کر دیکھا برسوں بعد (سید انصر)

    شکریہ عزیز امین! آڈیو کی کوشش کروں گا
  8. عمران شناور

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    محمد صابر صاحب معذرت چاہتا ہوں۔ اپنی طرف سے ڈیش ڈالی تھی لیکن زیر پڑ گئی۔ میں جانتا ہوں مضمونِ خیال کوئی ہضم ہونے والی چیز نہیں ہے۔ مضمون علیحدہ خیال علیحدہ مضمون۔ خیال یا عبارت کی چوری ایک بار پھر معذرت اور شکریہ
  9. عمران شناور

    چند الفاظ کا اردو ترجمہ چاہئے

    مضمونِ خیال یا عبارت کی چوری
  10. عمران شناور

    جیون راہ پہ چلتے چلتے مڑ کر دیکھا برسوں بعد (سید انصر)

    جہلم سے تعلق رکھنے والے بہت ہی نفیس انسان اور بہت اچھے شاعر ہمارے دوست جناب سید انصر کی ایک غزل پوسٹ کر رہا ہوں۔ ان کے دو شعری مجموعے "دسترس" اور "برسوں بعد" شائع ہو چکے ہیں۔ یہ غزل مشہور ڈرامہ سیریل "برسوں بعد" کا ٹائٹل سانگ ہے۔ جیون راہ پہ چلتے چلتے مڑ کر دیکھا برسوں بعد کیا کھویا کیا...
  11. عمران شناور

    اجاڑ دے میرے دل کی دنیا سکون میرا تباہ کردے -- مرزا عادل نذیر

    جملے میں اگر "کر" کی جگہ "کے" کر لیں تو مصرعہ اعلٰی ہو جائے گا۔ دوسرا مصرعہ لگا کر شعر مکمل کریں۔ :lovestruck: جو اعلٰی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں کیوں وارث جی! کیا کہتے ہیں
  12. عمران شناور

    میری تنہائی کا چرچا ہونا (آغا نثار)

    تمام احباب کا بہت بہت شکریہ خاص طور پر نوید صادق صاحب کا جنہوں نے شاید پہلی مرتبہ میرے انتخاب کی حوصلہ افزائی کی۔
Top