نتائج تلاش

  1. دوست

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    بہتر ہے کہ چُپ ہی رہا جائے۔
  2. دوست

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    یہی فراہم کر دیں جی۔ اللہ ان کو جزاء دے۔ آفلائن بھی ہونا چاہیئے۔ سمجھ لیں اردو کانٹینٹ کے لیے انقلابِ عظیم ہو گا یہ۔
  3. دوست

    پن بجلی گھر کا افتتاح، ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ

    شروع تو پی پی پی نے ہی کیا تھا۔ کریڈٹ اب نواز شریف لے گیا۔
  4. دوست

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    چین میں لاگت کم ہے۔ لیکن معیار بھی کم ہے۔ ان کا دورانیہ زندگی پانچ سات برس ہوتا ہے۔ یہاں پینل فٹر اکثر بتاتے ہیں۔
  5. دوست

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    چین کے کم معیار والے شمسی پینل یورپ وغیرہ کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں۔ ایک اور وجہ یورپ میں شمسی پینل پر سبسڈی کا خاتمہ بھی ہے۔ پیناسانک نے بھی یورپ میں اپنا ایک پلانٹ بند کیا ہے۔
  6. دوست

    موبائل فون پر یوٹوب

    اینڈرائیڈ پر کچھ پراکسی ایپس ہیں لیکن اکثر اعلی نسل کے ایڈ وئیر کے زمرے میں آتی ہیں۔ نوکیا شوکیا کا نہیں پتا۔ بات کا ست یہ کہ جب تک یو ٹیوب بلاکیج ختم نہیں ہوتی یوٹیوب موبائل پر نہیں کھلے گی۔
  7. دوست

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    مباحثے کی عظیم الشان صلاحیتیں تو یہیں سے واضح ہو جاتی ہیں جب بات موضوع سے ہٹ کر تیرے میرے پر آ جاتی ہے۔ تو ایسا اور میں ویسا۔ ایسے ہمارے گلی محلوں میں بی بیاں لڑتے ہوئے کیا کرتی تھیں۔ سارا دن ڈوئی پکڑ کر ہانڈی بھی پکاتی رہتیں اور ساتھ والی سے آڈا بھی لگائے رکھتیں۔ بڑے بڑے نستعلیق بندوں کی پول اس...
  8. دوست

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    جی مہدی ہی لکھنا تھا لیکن تدوین میں بھی نظر نہیں آیا۔
  9. دوست

    عشق ۔ از ناعمہ عزیز

    کجھ لوگاں نوں رب ہنر دے چھڈ دا۔ کجھ راج مستری ہو جاندے تے کجھ میرے ورگے مزدور جیہڑے ساری عمر اِٹّاں چُکدے رہ جاندے۔ ہُنر والے اُڈ کے نویاں ٹہنیاں تے جا بہندے تے بے ہُنرے دھرتی تے پہلاں پاندے رہ جاندے۔ نِکی دے لِکھے تے میں گھٹ ای تبصرہ کرداں، پئی میری انا ذرا گھٹ اجازت دیندی اے۔ ایہدے نال جد اپنا...
  10. دوست

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    جتنی مرضی تقریر فرما لو پائیو۔ ایک چیز تو پکی ہے، تیس سال کا گند ایک برس میں صاف نہیں ہو سکتا تھا۔ اللہ کے نبی ﷺ کو تیرہ سال لگ گئے، اور مسلمان شاید دو سو سے بھی کم تھے۔ انہیں بھی ہجرت کرنا پڑی۔ اور سنتِ رسول ﷺ کیا تھی؟ سر نیچے کر کے دعوت و تبلیغ میں لگے رہو۔ نبی ﷺ تلوار اُس وقت اُٹھائی جب کوئی...
  11. دوست

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    مجھے تو مسلمانوں میں علامہ اقبال والی 'قوم' کبھی نظر نہ آئی۔ ایک طرف نیل کے ساحل سے تابخاک کاشغر سب ک ایک ہی رسی سے باندھنے کے اشعار موجود ہیں۔ دوسری طرف ایک ملک کی تقسیم کر کے ایک نئی قوم کی تشکیل بھی انہیں اشعار سے نکالی جاتی ہے۔ ستاون مسلمان ممالک میں اس سے کئی گنا زیادہ اقوام موجود ہیں۔ جو...
  12. دوست

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    چھ سات سال ترجمہ کاری میں دھکے کھانے کے بعد یہی نتیجہ نکالا کہ لفظ وہی سجتا ہے جو عوام کی زبان پر ہو۔ باقی یا تو اردو وکی پیڈیا پر ہوتا ہے یا مقتدرہ قومی زبان کو بدنصیب لغات و فرہنگوں میں جنہیں اب سرکاری نصاب ساز بھی طرح دے جاتے ہیں۔
  13. دوست

    اُسی کا نام لیا جو غزل کہی میں نے۔۔۔ اِفتخار نسیم

    وہ بھی دن تھے کہ ستاروں سے بات کی میں نے واہ۔۔۔
  14. دوست

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    میں نے اوپر والی پوسٹ میں جو کچھ عرض کیا وہ عام اردو بولنے والے کی حیثیت سے نہیں بلکہ لسانیات کے طالبعلم کی حیثیت سے کیا ہے۔ گذشتہ پانچ برس سے لسانیات سے وابستہ ہوں، اور پاکستانی زبانوں کے تغیر کے شعبے سے ذاتی شغف ہے۔ اپنی حیثیت نہیں جتا رہا، یہ صرف وضاحت کے لیے ہے کہ اس نظریے کے پیچھے میرے شعبے...
  15. دوست

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    پاکستان میں اردو کہیں نہیں جا رہی. یہاں تو علاقائی زبانوں کی جگہ اردو بطور مادری زبان بولی جا رہی ہے. آپ کے ارد گرد آپ کے اپنے گھر میں بچے آج اردو بولتے ہیں جبکہ آپ بچے تھے تو پنجابی سرائیکی پشتو سندھی بولتے تھے. ایک پوری نسل اردو بولنے والوں کی تیاری میں ہے. چند الفاظ آنے سے بھلا زبانیں بدل...
  16. دوست

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    ساجد بھائی سے تو ملاقات بھی نہ ہو پائی اور وہ چل دئیے. فورموں پر پرانے اراکین کی عدم فعالیت تو ہمیشہ سے رہی ہے. چہرے بدلتے رہتے ہیں مگر کارواں نہیں رکتے. اللہ اس کارواں کو بھی چلتا رکھے.
  17. دوست

    تاسف عبد الستار ایدھی

    اللہ کریم انہیں صحت و عافیت سے نوازے۔
  18. دوست

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    اگر پریکٹسنگ کا مطلب متھا رگڑنا ہے تو پھر آپ کی بات درست ہے۔ ورنہ مسلمان اس سے کہیں کم ہیں۔
  19. دوست

    تراویح کا بیان۔۔۔ از عمدۃ الفقہ

    تراویح کی رکعات پر اتفاق. اچھا!
Top