نتائج تلاش

  1. دوست

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    مجھے اگر کوئی دستاویزی ثبوت مہیا کر سکیں (کہ توہینِ رسالت ﷺ کے قانون کے بعد لوگوں کی جانیں بچی ہیں) تو میرے پاس ایک دلیل آ جائے جو میں نام نہاد این جی اوز کے منہ پر مار سکوں کہ نہیں تم بکواس کرتے ہو مسلمان اپنے نبی ﷺ کی توہین کے نام پر جھوٹا الزام نہیں لگاتے۔
  2. دوست

    تاسف ڈاکٹر فرمان فتح پوری بھی ہم میں نہ رہے

    اللہ کریم مغفرت کرے۔ دو برس قبل اردو املاء پر کچھ تحقیق کرتے ہوئے ان کا حوالہ نظر سے گزرا تھا۔ اردو ایک قابلِ قدر شخصیت اور عالم سے محروم ہو گئی۔
  3. دوست

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    بڑی مہربانی جناب۔ آپ کو اور سب اہل محفل کو عید مبارک۔ اللہ ہم سب پر اپنی رحمت اور کرم رکھے۔
  4. دوست

    اردو کے لیے OCR

    فی الحال کسی بھی جگہ اردو او سی آر دستیاب نہیں ہے۔ یہ انگریزی کے لیے ہے۔
  5. دوست

    اردو کے لیے OCR

    ایبے فائن ریڈر استعمال کریں۔
  6. دوست

    سوشل میڈیااور کاپی رائٹس۔۔۔عبدالرزاق قادری

    میرا مشورہ ہے کہ تمام تحاریر، یا کم از کم ملتی جلتی تحاریر کو ای بک کی شکل میں شائع کریں۔ آپ کی تصانیف بھی بن جائیں گی اور ایک ٹھوس حوالہ بھی مل جائے گا۔
  7. دوست

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    یہ قطعاً معلوم نہیں تھا۔ انتہائی دکھ ہوا سن کر۔ اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ مرنا تو سب نے ہے لیکن جوان موت، اور اچانک موت کا صدمہ بہت گہرا ہوتا ہے۔ میرا چھوٹا بھائی پچھلے برس چل بسا، پچھلے سال اسی مہینے۔ اردو کی ایک بلاگر عنیقہ ناز کچھ ماہ پہلے کراچی میں انتقال کر گئیں۔ چلتے پھرتے...
  8. دوست

    بلیک بیری اور اینڈرائڈ سسٹم میں اردو سپورٹ؟

    اینڈرائیڈ پر مکمل اردو سپورٹ موجود ہے۔ آج کل ٹیبلٹ تو جدید ورژن 4 پر ہی آ رہے ہیں۔ اس میں فونٹ بھی انسٹال ہو سکتے ہیں، طےشدہ بھی برے نہیں۔ اور اردو کی بورڈ بھی نصب ہو سکتا ہے۔ مثلاً گو کی بورڈ ہے، ملٹی لنگ کی بورڈ ہے، 'سوئفٹ کی' کی بورڈ ہے۔ بلیک بیری میں بھی ہونا چاہیئے لیکن یہ کم مقبول ہے اس...
  9. دوست

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    پی ڈی ایف اردو کے حوالے سے اکثر دغا دے جاتا ہے۔ اس لیے ورڈ یا سادہ ٹیکسٹ فائل میں متن کی تقسیم بہتر معلوم ہوتی ہے۔ جب صرف متن اور عبارت درکار ہو، ورنہ پڑھنے کے لیے تو پی ڈی ایف ٹھیک ہے۔
  10. دوست

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    خوش آمدید۔۔۔پرانی محفل کی نشانیوں میں ایک آپ بھی ہیں۔ آتی جاتی رہا کیجیے۔
  11. دوست

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    مزے کی بات ہے کہ ہمارے اساتذہ ہمارے ساتھ پنجابی ہی بولتے تھے۔ اب جیسے جیسے پنجابی سماج "مہذب" ہو رہا ہے اور اردو کی جانب منتقل ہو رہا ہے تو نئے استاد اب اردو بولتے ہیں۔
  12. دوست

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    ملالہ افغانستان سے گرفتار ہوتی تو وہ بھی ہیرو ہو جاتی۔ گرفتار ہونے والے ہیرو اور مرنے والے ہمارے لیے ولی اور رحمت اللہ علیہ ہو جاتے ہیں۔
  13. دوست

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    نیا ورژن اچھا لگ رہا ہے۔ پوسٹ ریٹنگ کے آئکن تو وہی پرانے ہیں ان کا فونٹ ابھی انگریزی والا ہی لگتا ہے اسے نستعلیق کر دیں۔
  14. دوست

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    اصل درد صرف اردو کا ہے۔ جب اردو کے مقابلے میں مقامی اور علاقائی زبانوں کی بات کی جائے تو علاقائی زبانوں کی تعداد یاد آ جاتی ہے۔
  15. دوست

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    دیکھیں جی پانچویں تک تعلیم مادری زبان میں۔ قومی زبان ساتھ پڑھائی جائے، اور انگریزی بھی۔ اس کے بعد جیسے جیسے زبان کی بیس بنتی جائے تو انگریزی میں تعلیم بھی دی جا سکتی ہے۔
  16. دوست

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    اردو سائنس بورڈ دی اردو پنجابی لغت مارکیٹ وچوں کوئی ہزار بارہ سو وچ مل جاندی اے۔ جے اینہوں ٹائپ کرا لیا جاوے تے اردو توں پنجابی، یا پنجابی توں اردو والا کم سر سکدا اے۔ پر بہت وڈی کوشش اے۔
  17. دوست

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    لو فیر اعزازی ڈگری کی بات سنو۔ ابھی کل ہی ڈاکٹر جہانگیر بدڑ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کی خبر پڑھی ہے۔ پتہ نہیں یہ بھی کوئی اعزازی ڈگری ہی جاری ہوئی ہے جہانگیر بدڑ کو۔
  18. دوست

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    دیکھیں جی پی ایچ ڈی کا طریقہ وہی ہے جو اوپر بتایا گیا ہے۔ مقالہ لکھنا ہوتا ہے لیکن آج کل تحقیق کے لیے بہت رگڑا دیا جاتا ہے محققین کو۔ کانفرنس، سیمینار اٹینڈ کرو، تحقیق مضامین لکھو، پھر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ کر پیش کرو۔ اس کا پئیر ری ویو ہو گا اور آخر میں پبلک ڈیفنس تب جا کر سند ملے گی۔ اب اللہ...
  19. دوست

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    خلاصہ: سیکولر امیروں نے مذہبی امیروں سے اقتدار چھین لیا۔ اور غریب عوام ویسی کی ویسی رہ گئی بٹ بٹ تکتی۔
Top