نتائج تلاش

  1. دوست

    بلاگر تھیم سیٹنگ

    اردو تھیمز پر شاید کچھ مل سکے۔ تھیم کا ترجمہ کرنا سمجھ لیں کہ اپنا اپنا جہنم ہے۔جس کو جو پسند آئے وہ کچھ مدد لے کر کر لیتا ہے، یا کسی سے کروا لیتا ہے۔
  2. دوست

    پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک۔ اڑھائی ہزار پیج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا لگ رہا ہے۔
  3. دوست

    پاکستان میں معاشی ترقی اور فکری پسماندگی کا تضاد

    واقعی یہ تضادات موجود ہیں۔ انڈیا کے حوالے سے جو جاگیر داری ختم کرنے کی بات کی جاتی ہے۔ اس کا ایک منفی اثر یہ نکلا کہ وہاں مافیا لارڈز مضبوط ہوئے۔ اب جرائ پیشہ قانون ساز وہاں ایک عام سی بات ہے۔ ہمارے ہاں ایسا ہے تو سہی لیکن ابھی اُتنی لُٹ نہیں پڑی جتنی انڈیا میں ہے۔
  4. دوست

    کریڈٹ کارڈ

    میرے پاس ڈیبٹ کارڈز ہیں ادھر پاکستان کے دو تین بینکوں کے۔ اکاؤنٹ میں روکڑا ہو تو چلتا ہے ورنہ پڑا رہتا ہے۔
  5. دوست

    تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا دورہ، پاک تھائی فری ٹریڈ ایگریمنٹ پرزور

    خوبصورت خاتون ہے باقی گلاں سائیڈ پر۔ اور یہ گل بھی سائیڈ پر کہ تھائی لینڈ نے مسلمانوں کو اگے لگایا ہوا ہے اپنے تین چار جنوبی صوبوں میں۔
  6. دوست

    تحریکِ انصاف میں اختلاف، ڈاکٹر عارف علوی نے گروپ بنا لیا

    لندن والے ولی، ابو، بھائی (یہ الفاظ ایم کیو ایم کے ایک پوشٹر سے چرائے گئے ہیں جو فیس بُک پر بہ آسانی دستیاب ہے) آج کل گھر میں نجر بند ہیں۔ ان کے لائیو ڈرامے بھی بند ہیں تو چھٹیوں میں بندہ یہی کر سکتا ہے۔
  7. دوست

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    اللہ کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
  8. دوست

    علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ورڈ میں کام کرتے ہوئے مسئلہ

    مجھے بھی اردو کے حوالے سے ہمیشہ یہ مسئلہ رہتا ہے۔ میں نے پھر دیسی جگاڑ یہ لگائی کہ پہلے پی ڈی ایف پرنٹ کر لیتا ہوں پھر اس سے پرنٹ نکالتا ہوں۔
  9. دوست

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

    جیسے اپنی حفاظت کے لیے ایلیٹ فورس کھڑی کی۔ بجائے کہ کمانڈو ترتیب یافتہ دستے جرائم کے خلاف استعمال کیے جائیں وی آئی پیز کی سیکیورٹی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اور عوام مرتی پھرتی ہے۔
  10. دوست

    جموں و کشمیر میں 1990 کی دوبارہ اجازت نہیں دیں گے - چدمبرم

    تصادم جمعہ کو رمضان کے اختتام پر ہونے والی نمازوں کے بعد شروع ہوئے۔ کشتواڑ میں کئی سو مسلمانوں نے ایک مارچ کا اہتمام کیا اور بھارتی راج سے "آزادی" کا مطالبہ کیا جس کے بعد ہندوؤں نے ان پر حملہ کر دیا۔ آتش زنوں نے اسٹور اور دیگر عمارات کو آگ لگا دی، جس سے کرفیو لگانا پڑا جسے آٹولی تک تشدد پھیل...
  11. دوست

    جموں و کشمیر میں 1990 کی دوبارہ اجازت نہیں دیں گے - چدمبرم

    اب کی بات حالات اور قسم کے ہوں گے۔ کشمیری نوجوان ایک عشرے کے جبر کے بعد پھر سے عسکریت پسندی کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور یہ پاکستان کی شہ پر نہیں۔ ہندو کمیٹیوں کو دیہی دفاع کے نام پر مسلح کر کے بھارتی حکومت نے ہندو مسلم فسادات کی راہ ہموار کر دی ہے۔ فوجی بھی مریں گے اور سویلین بھی آپس میں لڑ لڑ...
  12. دوست

    جنگ کا مہورت

    دعا کرو کہ یہ پیشن گوئی شدہ مذہبی جنگ ایٹمی جنگ نہ ہو۔ ورنہ نہ دریا سرخ ہوں گے اور نہ اس سرخی کو دیکھنے والے زندہ مردوں سے بہتر۔
  13. دوست

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    روحانی بابا کو اگر پاک اردو انسٹالر کی ضرورت پڑی تو صد ہا حیرت ہو گی :D عرصہ دراز سے اردو محفل کے رکن ہیں اور یونیکوڈ اردو لکھتے ہیں۔
  14. دوست

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    القلم کا ایک قرآنی نسخ بھی موجود ہے میرے خیال میں۔
  15. دوست

    برقعہ اوینجر (کارٹون)

    جماعت والوں کے پروپیگنڈہ بلاگ والوں کی منطق سب سے وکھری ہوتی ہے۔ یہ فلم بس ٹھیک ہی ہے۔ ہیروئن کا دوڑنے کا ایکشن چینی فلموں سے چرایا ہوا لگتا ہے، ان کے ہیرو ایسے دوڑتے ہیں۔ اور بولتے ہوئے ہونٹوں کی حرکات ڈبنگ سے میچ نہیں ہوتیں، جس سے غیر فطری احساس ہوتا ہے۔ کہانی بھی ٹھیک ہی ہے۔ کنسرٹ والا لُچ نہ...
  16. دوست

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    واہ جی واہ۔ میرا نام بھی ہے۔
  17. دوست

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    :applause: ایک فون کمپنی کی غفلت اور غلطی سے شروع ہونے والی بات شیعہ سنی اختلافات، فرقہ وارانہ فسادات سے ہوتی ہوئی توہین کے قوانین اور جنگِ جمل تک جا پہنچی۔ اب دونوں طرف سے روایات کا مقابلہ ہو گا کہ کونسا صفین اور جمل میں حق پر تھا۔ علی رضی اللہ عنہ کی خلافت و امامت، شیعہ کے رفض اور یہودی ابنِ...
  18. دوست

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    داد تو آپ نے وصول کر لی اور بحث برائے بحث بھی کر رہے ہیں۔ جب دھاگے کا موضوع ہی توہین ہے تو پھر اسی پر بات ہو گی اور کیا یہاں سوتر منڈی کا بھاؤ پوچھا جائے گا۔
  19. دوست

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    سوال در سوال، بحث برائے بحث۔ بات کو پسِ پُشت ڈالنے اور کلیپ لینے کی بڑی پرانی تکنیک ہے۔
  20. دوست

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    میں نے بھی ایسے ہی انسٹال کیا تھا فونٹ، نیکسس 7 پر لیکن فائر فاکس نے نہیں اٹھایا۔ اگر نفیس نستعلیق بطور ویب فانٹ موجود ہے تو بھی نظر آ جاتا ہے۔ لیکن براؤزر کے باہر نستعلیق ابھی نہیں ہے۔
Top