میرے مطابق تو یہی ایک طریقہ ہے جو میں پچھلے کئی برس سے اومیگا ٹی میں استعمال کرتا چلا آ رہا ہوں۔ ٹیکسٹ کو یوٹی ایف 8 ایکسٹنشن والی سادہ ٹیکسٹ فائل میں سیو ایز کر کے سورس میں رکھو اور ترجمے کے بعد ٹارگٹ سے وہی فائل اردو میں اٹھا لو۔ یہ طریقہ ونڈوز 7 پر بھی استعمال کیا اوراب 8 پر بھی مستعمل ہے۔...