نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اور اگر اسے ہم محدود کہہ لیں تو کیا ہی برا ہے؟ :) یوں بھی جس چیز کو ناپنا ہمارے اختیارات کی وجہ سے ممکن نہیں اسے لامحدود فرد واحد کے لیے تو کہنا ممکن ہوسکتا ہے لیکن کائناتی شعور کے تحت اسے لامحدود کہنا کیسے ممکن ہے؟ اس کے علاوہ یہ بھی تو اہم ہے کہ ابھی کائنات کا ایسا کوئی حصہ نہیں جہاں وقت مطلق...
  2. مزمل شیخ بسمل

    دھڑکنوں کو تری یادوں نے روانی بخشی۔۔۔ ایک تازہ غزل برائےاصلاح

    جی ایسا کرنا ممکن ہے۔ مستعمل دو قوافی ہے۔ دو ردیف کا تصور کوئی نہیں۔ اگر استعمال کیا جائے تو غلط نہیں۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    دھڑکنوں کو تری یادوں نے روانی بخشی۔۔۔ ایک تازہ غزل برائےاصلاح

    دو قوافی کو اگر مطلعے میں پابندی سے لایا گیا ہے تو اسے باقی غزل میں نبھانا ضروری نہیں۔ شاعر کی صوابدید پر ہے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    بعض اوقات بات کا ملنا اور بات کا نہ کہنا متضاد نہیں ہوتے۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے جناب۔ حاضر!!!! آپ ایک ٹیگ کیے دیتے ہم حاضر ہو جاتے۔ آپ نے کس بات کی فکر فرمائی حضور؟
  6. مزمل شیخ بسمل

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    السلام علیکم۔!!
  7. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    بہت بہت شکریہ۔ میں اس وقت بات نہیں کر سکوں گا کہ صبح جلدی اٹھنا ہے اور پاکستان میں ڈیڑھ بجنے کو ہے۔ :( خیر۔ کل انشا اللہ یہیں سے گفتگو کو دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    یہ بات تو ظاہر ہے مجھے سمجھ میں آگئی ہے۔ لیکن جو جگہ اس کائنات میں اب ہے یہ لازم ہے کہ آج سے ایک ہزار کھرب سال پہلے وہ جگہ کم تھی۔ اب جو چیز لامحدود میں سے کم ہوئی اس کی غیر موجودگی نے کائنات کو محدود رکھا۔ اور ایسا ہی ایک ہزار کھرب سال بعد بھی ہوگا۔ اس کی کیا توجیہ ہے؟
  9. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    میں وہی سمجھنا چاہ رہا ہوں۔ کیا ریاضی کا کوئی ایسا قانون ہے جو اس گتھی کو سلجھا سکے؟ مثلاً کائنات "اس" وقت "لامحدود" ہے کائنات پھیل رہی ہے۔ کائنات ایک ہزار کھرب سال بعد ایک خاص نمبر کے تحت پھیلی۔ (کیونکہ اس ایک ہزار کھرب سال میں "لامحدود" پھیلنا ممکن نہیں) اب لامحدود - محدود = ؟؟؟ اس گتھی کو...
  10. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    میری مراد یونیوس کا ایکسپینژن ہے۔ اگر یونیورس ایکسپینڈ ہوتی ہے تو لامحدود کا نظریہ جھوٹا ہوتا ہے۔ جو چیز لا محدود ہے اسے ایکسپینڈ ہونے کی کیا ضرورت؟
  11. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اگر کائنات لامحدود ہے تو خود "کائنات" کا کوئی ہورزن نہیں ہوسکتا۔ یعنی پھر کائنات کا میتھامیٹکل ہونا بھی جھٹلایا جاسکتا ہے۔ ؟
  12. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    کائنات کے اندر لا محدود کچھ بھی نہیں۔ خود کائنات بھی لا محدود نہیں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    قیصرانی صاحب! تھوڑا سورج کی روشنی کے بارے میں بھی بتائیں۔ سورج کی روشنی زمین تک 8 منٹ سے کچھ زیادہ وقت میں یہاں زمین پر پہنچتی ہے۔ جب یہ کہکشاں وجود میں آئی اس وقت پہلی بار سورج کی روشنی نے کتنے وقت میں زمین تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی؟ اس کے علاوہ کیا دوسری کہکشاؤں سے آنے والی روشنی بھی اس...
  14. مزمل شیخ بسمل

    فری ویب سائٹ یا بلاگ: ویڈیو، آڈیو اسٹریمنگ کی سہولت کے ساتھ

    اول آپشن بہترین ہے۔ یعنی یو ٹیوب ڈیلی موشن یا میٹا کیفے ٹائپ کی ویبسائٹ۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    فری ویب سائٹ یا بلاگ: ویڈیو، آڈیو اسٹریمنگ کی سہولت کے ساتھ

    میرے خیال میں یوٹیوب ٹائپ کی ویب سائٹ معاش میں مدد گار زیادہ ثابت ہوگی۔ فری بلاگنگ کی سروس کو کامیاب ہونے کی گارنٹی کوئی نہیں۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    A message to every Pakistani

    معلوماتی۔۔۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    دھڑکنوں کو تری یادوں نے روانی بخشی۔۔۔ ایک تازہ غزل برائےاصلاح

    اچھی غزل ہے۔ اور غزل کے حوالے سے اسامہ بھائی اور عاطف بھائی نے کچھ بات بھی کی ہے اسے زیر غور رکھ کر غزل کی اصلاح کی جاسکتی ہے۔ مزید بھی اساتذہ کہیں گے اسے بھی دیکھئے۔ مجھے ابن رضا بھائی نے ٹیگ کیا لیکن مجھے اطلاع نامے میں کوئی خبر نہیں ملی افسوس۔ محمد اسامہ سَرسَری کی توجہ: تونے الفت کی کیا خوب...
  18. مزمل شیخ بسمل

    یہ شاید رجنی کانت کی فلم تو نہیں؟

    یہ شاید رجنی کانت کی فلم تو نہیں؟
  19. مزمل شیخ بسمل

    جدائی کے سفر کو مختصر کردو

    آمین۔ جزاک اللہ۔
  20. مزمل شیخ بسمل

    جدائی کے سفر کو مختصر کردو

    تخصیص سے مراد کسی بھی مفعول کو کسی طرح سے خاص کردینا۔ اب چاہے اشارہ سے ہو جیسے "اس" دعا کو قبول کر۔ چاہے ضمیر ہو جیسے میری، اسکی، تیری ہماری دعا کو قبول کر۔ یا پھر کوئی نام یا کوئی بھی اسم عام ہو۔ یا کوئی اور خصوصیت جس سے مفعول کی عمومیت ختم ہو جاتی ہے۔ مثلاً کیا تم نے انسان دیکھا ہے؟ (بحیثیت...
Top