نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    جینیٹک ریپلی کیشن یا بہتر سائنسی اصطلاح میں جینیٹک ڈپلکیشن میں بھی ارتقائے اصطلاحی کا کوئی وجود نہیں۔ اور میوٹیشن کے بارے میں لکھ ہی چکا ہوں کہ میوٹیشن پہلے سے موجود جین میں تبدیلی تو کر سکتی ہے لیکن اس میں اضافہ نہیں کر سکتی۔ :) اور تبدیلیوں میں بھی ہمیں معلوم ہے کہ مثبت میوٹیشن کا ریٹ ہزاروں...
  2. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    میرے محترم میری بحث کہ جب تک یہ کہا جائے گا کہ زندگی زندگی کو پیدا کرتی ہے ارتقا ممکن نہیں۔ سائنس کو جو اختیارات ایک بے جان چیز کو جاندار کرنے کے لیے ضروری ہیں وہ انسانی عقل سے باہر ہیں۔ آپ نے فرمایا: اگر ہم اسے سچ مان لیں تو بھی بائیو جینیسس جھوٹ ہوتا ہے۔ آپ نے فرمایا: میں ضرور جاننا چاہوں...
  3. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    :):):) محترم جناب سعادت صاحب۔ :) آپ کا توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ لیکن میں اپنا مدعا بیان کرنے سے پہلے یہ جاننا چاہونگا کہ زندگی اصل میں کیا ہے؟ جیسا کہ میں نے کہا کہ بے جان ماس میں زندگی ڈالنا ممکن نہیں اس میں میرے خیال میں نے کچھ بھی غلط نہیں کہا۔ اور یہ نکتہ ارتقا کی نفی کرتا بھی ہے۔ آپ نے...
  4. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    درست ہے۔ کمیت سب کی سب موجود ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔ بنائی بھی نہیں جاسکتی۔ اس پر طرہ یہ کہ زندگی ہی زندگی کی ابتدا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ ایسا وقت بھی تھا کہ جب نہ تو ماس تھا نہ زندگی تھی۔ ان سب کو تخلیق کس نے کیا؟ یہ پہیلی آج تک پہیلی ہے۔ یہ بھی تو سچ ہے کہ تمام دنیا کی عقل مل کر بھی ایک...
  5. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    ایک قانون تو فکس ہے۔ یعنی: تم جہاں کہیں بھی ہو، موت تمہیں آ گھیرے گی۔ القران۔ اس قانون سے کوئی نہیں بھاگ سکتا۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    آمین۔ یقیناً ہم انسان جو جذبات کا مجموعہ ہیں ان کی کائنات حقیقت میں انکے جذبات کی تسکین ہی ہے۔ یہ کائنات لا محدود ہی ہے۔ کیونکہ سائنس اسے نہیں ناپ سکتی۔ ناپنا دور سائنس تو اسکا مشاہدہ ہی نہیں کر سکتی۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    ایمان بھی ایک نظریہ ہے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    متفق۔ اسی لیے میں نے سمجھانے کی غرض سے اسے خلا لکھا دراصل تو وہ "ہونا" کی نفی ہے۔ ہم صرف کائنات کے اندر ہی کا حال جان سکتے ہیں۔ کیونکہ سائنس میں "ہے" کا لفظ کائنات تک محدود ہے۔ میر کا شعر ہے: سرسری تم جہان سے گزرے ورنہ ہر "جا" جہانِ دیگر تھا اس شعر میں بہت وسیع مفہوم میں یہ بات واضح ہوتی ہے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اس کا آسان ترین جواب یہ ہے کہ جو کچھ کائنات سے باہر ہے وہ قوانین سے بھی باہر ہے۔ یعنی کائنات میں "زمانہ" ہے۔ کائنات کے باہر زمانہ موجود نہیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں قیصرانی صاحب کے مطابق "زمانے کا کوئی وجود نہیں"۔ جو کچھ کائنات میں ہے اس کا ادراک مشکل ہی سہی لیکن روشنی کے مدد سے ممکن بہر حال ہے۔ جب...
  10. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    محترم! خدا کا تصور سے میری مراد خدا کی موجودگی کا نظریہ رکھنا تھا۔ یعنی جو یہ مانتا ہے کہ خدا موجود ہے!!
  11. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    دو باتیں ممکن ہیں۔ یا تو آپ کائنات کا سائنسی مطلب نہیں سمجھ رہے یا سمجھنے کی کوشش نہیں کررہے۔ کائنات حقیقت میں صرف اس حصے کا نام ہے جو میٹر اور انرجی سے بھرا ہوا ہے۔ اب میٹر اور انرجی بلیک میٹر اور بلیک انرجی کی صورت میں بھی ہوسکتے ہیں۔ کیونکہ حقیقت میں کائنات کا کوئی حصہ "خالی" اسپیس ہے ہی...
  12. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اگر خدا کا تصور رکھنے والا یہ کہے کہ خدا لامحدود ہے تو وہ غلط نہیں۔ کیونکہ یونی ورس بہر حال ظرف مکان ہے۔ اور جب خدا سب سے بڑا ہے تو کوئی مکان ایسا نہیں جو اس کو سمیٹ سکے۔ اسی لیے یہ نظریہ بھی سامنے آیا کہ خدا ہر جگہ موجود ہے۔ خیر موضوع اس وقت کا کچھ اور ہے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اسی وجہ سے جو بات ہماری عقل میں نہیں آتی ہم اسے لامحدود کرتے ہیں۔ لا محدودیت اور ہمارے درمیان صرف "قیاس" کا فاصلہ ہے۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    وہ خلا جہاں بگ بینگ رونما ہوا تھا۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    کائنات کی اور اس میں موجود تمام اشیاء کی سب سے بڑی حقیقت خدا کی ذات ہے۔ خدا ہر استدال کی بنیاد ہے۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    متفق۔ مسئلہ سارا صرف اتنا سا ہے کہ کائنات کی پیمائش کی ضروری اجزاء ہمارے بس سے باہر ہیں۔ آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ کائنات کا کوئی حصہ ایسا نہیں جہاں کنارہ ہو اور ہم اس تک پہنچ کر غلاف سے باہر منہ نکال کر اپنی کامیابی کی چیخ ماریں۔ البتہ یہی توجیہ اگر زمین کے لیے قائم کریں تو زمین بھی لامحدود...
  17. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    یہی سب سے بڑی سائنسی حقیقت ہے جو کائنات کی عمر اور اسکی وسعت دونوں کو محدود کرتی ہے۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اگر یہ ہائپوتھیسس سچ ہو تو ہمیں بگ بینگ تھیوری کو خیر باد کہنا پڑے گا۔ اور ظاہر ہے کہ بگ بینگ تھیوری کو خیر باد کہنا نا ممکن نہیں تو اتنا آسان بھی بہر حال نہیں۔ کیونکہ کائنات کا پھیلاؤ جس اسراع کے تحت ہے اس کے پیچھے جو فورس اور انرجی ہے اس کا ادراک بھی ضروری ہے۔ اور ایک وقت ایسا بھی آجائے گا کہ...
  19. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    یہ حساب کائنات کی وسعت سے غیر متعلق ہے۔ کیونکہ یہ حساب لسٹنگ پر تو اپلائی ہوسکتا ہے لیکن کسی خاص نمبر پر نہیں۔ مثلاً میں یہ تو کہہ سکتا ہوں کہ کائنات میں ایک سیارے پر 10 افراد رہتے ہیں۔ اس طرح 1۔ 10 2۔ 10 3۔ 10 4۔ 10 5۔ 10 6۔ 10 آپ اس کو بڑھا کر لا محدود کردیں۔ اور اس پر وہ جفت و طاق والا حساب...
Top