اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اصول قافیہ کے مطابق تو آپ مطلع کے بعد تمام اشعار میں ایک ہی قافیہ رکھ لیں تب بھی غزل درست ہوگی لیکن غزل کی چاشنی ختم ہو جائے گی اس واسطے ایسا کرنا درست نہیں ہے۔ ورنہ قاعدہ یہ ہے کہ ایسا کرنا بھی درست ہے۔ باقی ایک غزل میں ایک ہی لفظ کو ایک سے زائد بار قافیہ کرنے میں کوئی حرج...