شمشاد
لائبریرین
جی ہاں یہ حادثہ بھی انہی دنوں پیش آیا تھا جب اس کے والدین نے اسے ایک دُولہا دلوایا تھا۔ اس کے بعد سے وہ غائب ہے۔یہ خبر سن کر دکھ ہوا جو کسی حادثے سے کم نہیں
جی ہاں یہ حادثہ بھی انہی دنوں پیش آیا تھا جب اس کے والدین نے اسے ایک دُولہا دلوایا تھا۔ اس کے بعد سے وہ غائب ہے۔یہ خبر سن کر دکھ ہوا جو کسی حادثے سے کم نہیں
کیا انکا بلاگ بھی بند ہے؟جی ہاں یہ حادثہ بھی انہی دنوں پیش آیا تھا جب اس کے والدین نے اسے ایک دُولہا دلوایا تھا۔ اس کے بعد سے وہ غائب ہے۔
چوزے تو بہت پیارے ہوتے ہیں ۔ دل چاہتا ہے بس ہاتھ میں دبوچے رہو۔میمنا نہیں پالا۔ بچے تو سارے ہی پیارے ہوتے ہیں۔چوزے پیارے نہیں لگتے ؟ میں نے بچپن میں بہت پالے ہیں ، خرگوش اور بکری کے بچوں (میمنوں )کو اٹھا اٹھا کر گھوما کرتے تھے ۔ اور بطخ بھی یاد آیا، لیکن اس کی آواز بہت بری ہوتی ہے ۔
ارے واہ ۔ گھوڑے مجھے بھی بہت اچھے لگتے ہیں مگر کبھی انہیں ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی سواری کی۔مجھے چڑیائیں بہت پسند ہیں
اور کونج پسند ہے۔۔۔
عقاب اور شاہین پسند ہیں
ببر شیر پسند ہے
ہرن پسند ہے
خرگوش پسند ہیں
لیکن دور دور سے بہت قریب سے نہیں
البتہ گھڑ سواری میں نے بہت کی بھی ہے او ر گھوڑے کو خوب ہاتھ بھی لگایا ہے
ایک میری ذاتی گھوڑی بھی ہے جس کانام دھنک ہے۔۔۔
ارے واہ ۔ گھوڑے مجھے بھی بہت اچھے لگتے ہیں مگر کبھی انہیں ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی سواری کی۔