نتائج تلاش

  1. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

  2. بنتِ سلیم

    منشی جی

    اسلام وعلیکم۔ بچپن کی یاد تازہ کرنے کا شکریہ انیس الرحمن صاحب۔ ویسے یہ آئیڈیا اچھا ہے۔ اپنی پسند کی تحریریں محفلین کے ساتھ شئیر کریں اور اچھی یادوں کو پھر سے تازہ کریں۔
  3. بنتِ سلیم

    سیاسی کارٹونز

  4. بنتِ سلیم

    سیاسی کارٹونز

  5. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

  6. بنتِ سلیم

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    مجھے بہت اچھا لگا یہ پھل۔ ایک خاص قسم کی اچھی سی ٹھنڈی سی خوشبو اور ذائقہ ہے اس کا۔ مگر کبھی کبھی اس میں عجیب قسم کی کڑواہٹ آتی ہے۔ پتا نہیں کیوں۔
  7. بنتِ سلیم

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    انناس کی طرح کا پھل لگ رہا ہے۔ الطاف شیخ کے سفر نامےمیں پڑھا تھا اس کےبارے میں۔
  8. بنتِ سلیم

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    یہ وہ پھل تو نہیں جس میں سے بہت بدبو آتی ہے۔ ملائی لوگ اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
  9. بنتِ سلیم

    پاکستانی میڈیا کی بے وقوفی

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ ہمارے معاشرے میں ٹین ایج بہت جلدی میڈیا کا اثر لیتی ہے۔ ایسےپروگرام معاشرے میں عدم تحفظ کی فضاء پیدا کر رہے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آتا ایسے پروگراموں کا مقصد کیا ہےِِِ؟؟؟
  10. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    بہت شکریہ۔
  11. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    اوووووہ ۔ عفوا کے معنی گوگل نے کچھ اور ہی بتائے تھے۔
  12. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

    [/IMG][/IMG]
  13. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    ما هو على
  14. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    اسلام و علیکم كيف هو مزاجك
  15. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    وعلیکم السلام۔ دستخط اچھا لگایا ہے آپ نے حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
  16. بنتِ سلیم

    تعارف اک ذرہء بے نشاں

    بہت شکریہ
  17. بنتِ سلیم

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپکا نام اور اوتار دونوں بہت اچھے ہیں۔
  18. بنتِ سلیم

    خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    ارے واہ ۔ گھوڑے مجھے بھی بہت اچھے لگتے ہیں مگر کبھی انہیں ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی سواری کی۔
Top