ر و زہ اور ذ یا بیطس
تحریر:قاضی ایم اے خالد(یونانی میڈیکل آفیسر)
[align=justify:7b9c12e0a6]رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنے والوں کے کھانے پینے کے معمولات یکسر مختلف ہو جاتے ہیں یعنی سحری(سورج طلوع ہونے سے قبل )اور دوسری مرتبہ افطار (یعنی سورج غروب ہونے پر )کھانا کھایا جاتا ہے...