نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    اردو جملہ کے چند سکرین شاٹ

    [marq=up:c4bda533d9] :great: :best: :zabardast1: [/marq:c4bda533d9] :congrats: HAKIM KHALID's URDU JOOMLA http://hakimkhalid.ifastnet.com/joomla/
  2. hakimkhalid

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    بہت شکریہ ۔ زکریا بھائی! بلکہ تصویر کے مطابق تو بڑے بھائی کہنا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. hakimkhalid

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    محترم نبیل نقوی بھائی! السلام علیکم ! بہت خوب سب سے پہلے تو اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن جاری کرنے پر مبارکباد۔ یقیناً یہ اردو کی ترویج و ترقی کی راہ میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہو گا۔ حسبِ حکم ، اردو جملہ انسٹال ہے ۔ربط درج ذیل ہے۔ http://worldpeace.ifastnet.com/urdujoomla اسے...
  4. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    ساجد بھائی ! اردو ویب کے بزرگوں میں تو ہمارا شمار نہیں ہوتا ۔طفل مکتب ہیں۔لیکن آپ کا کام کچھ ایسا ہے کہ جواب دینا فرض تھا۔ ورڈ پریس کی تھیم کو اردو میں انتہائی خوبصورتی سے آپ نے کسٹمائز کیا ہی ہے لیکن ساتھ ہی تحریریں بھی انتہائی خوبصورت ، معلوماتی اور انفرادیت لیے ہوئے ہیں۔ یعنی...
  5. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    نبیل بھائی! ہریسہ (حلیم )اور ثرید پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی پسندیدہ غذا تھی ان سب میں دلیہ اور گوشت موجود ہوتا ہے۔لیکن مٹن اور بیف کی شکل میں ۔حجاب بہن نے شاید وائٹ میٹ کی رعایت کو مد نظر رکھتے ہوئے چکن کا استعمال کیا ہے ۔لہذا جن لوگوں کو ریڈ میٹ ممنوع ہو ان کے لیے زیادہ مناسب اور...
  6. hakimkhalid

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    لو جی! دس کے دس ورڈ پریس جا چکے اور اس کے ساتھ ہی آفر ختم لیکن پریشانی کی کیا بات ہے یہ سب آپ خود کر سکتے ہو۔معلومات اس ربط پر http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=5070&start=75 اور ورڈ پریس فورم کی تھریڈز کا مطالعہ فرمائیں۔
  7. hakimkhalid

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    بالکل ! لیکن ڈیٹا بیس میں ٹیبلوں کی نمبرنگ ضروری ہے۔جو کونفگ فائل میں کی جا سکتی ہے۔
  8. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    دوست! بالکل موجود ہے۔ اور شمیل بھائی کو بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے کہ مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہی ۔ورڈ پریس ڈاؤنلوڈ کے ربط کی شمولیت نئے پڑھنے والوں کےلیے مزید سہولت کا باعث بن سکتی ہے۔ ورڈ پریس ڈاؤنلوڈ کا ربط http://wordpress.org/download/ اس کے علاوہinstall.php چلانے کے لیے...
  9. hakimkhalid

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    ایک اکاؤنٹ کی ذیل میں؟ شارق بھائی! اصل میں بات یہ ہے کہ میں نے دو اکاؤنٹ بنا کر اس میں دس دس ورڈ پریس نصب کئے ۔ایک اکاؤنٹ میں اس کی باریکیوں کو سمجھنے کےلیے خود تجربے کر رہا ہوں۔ اور دوسرے اکاؤنٹ کے ورڈ پریس اراکین محفل کو دینے کی تجویز ذہن میں آئی تا کہ وہ انسٹننٹ تجربات کر سکیں۔دس...
  10. hakimkhalid

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    دوست! یہ کرل ،پرل کی تو ہمیں سمجھ نہیں لیکن کم از کم اب تک پچاس سے زائد فری ہوسٹ آزما چکا ہوں۔orgfree.com اور اسی کمپنی کے دیگر تمام سرور سہولتوں کے حوالے سے کافی بہتر ہیں۔خریدی ہوئی ہوسٹ کا فری ہوسٹ سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی کرنا چاہئے ۔یہ تجارب کےلیے بہترین ہیں اور ان کی افادیت...
  11. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    دوست! مجھے تو بلاگ سم ۔۔۔ورڈ پریس اور بلاگر سے بھی تھیم کی ایڈیٹنگ کے حوالے سے زیادہ آسان لگا کسی بھی بیک ڈور اور ان ڈور مدد کے بغیر یہ میں نے خود ہی کیا ہے۔ اور آپ نے بلاگ سم کو کیوں ہوّا بنا رکھا ہے۔یہ موم کی طرح ہے جدھر چاہے موڑ لو توڑ لو اور پھر جوڑ لو۔آپ کی پانچ تبدیلیوں کا تو یہ آٹو...
  12. hakimkhalid

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    دوست! ایک اور اچھا سرور ملا ہے http://marblehost.net/ اس کے فیچرز درج ذیل ہیں ۔سپیس بہت کم یعنی دس ایم بی دیتا ہے لیکن جو سہولتیں اس میں موجود ہیں بعض خریدی ہوئی ہوسٹ مین بھی نہیں ہوتیں۔اس پر اردو طیارہ نصب کرنے کا ارادہ ہے اس کی تمام تر ضروریات کا یہ سرور احاطہ کرتا ہے اسی طرح کئی اور سافٹ...
  13. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    دوست! اب دشمنوں جیسی باتیں تو مت کرو۔حکیم خالد اور کنجوسی کا دور کا بھی واسطہ نہیں ۔ یہ رہی بلاگ سم کی wp-layout.css فائل /* Theme Name: Plain Vanilla Theme URI: http://ckunte.com/ Description: Plain Vanilla theme for WordPress 1.5 and above. Version: 1.0 Author: Chetan Kunte...
  14. hakimkhalid

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    دوست! فی الحال تو یہ اچھے فری ہوسٹ سرور ہیں www.ifastnet.com www.ueuo.com www.orgfree.com جن پر ورڈ پریس اور فورم کے تجارب کئے جا سکتے ہیں ۔اور میرے خیال میں یہ آپ کے علم میں بھی ہیں ۔مزید کچھ پر تجربے جاری ہیں کامیاب ہونے پر آٓپ کی خدمت میں عرض کر دوں گا۔
  15. hakimkhalid

    اردو طیارہ News Aggregator

    زکریا بھائی ! دو تین فری ہوسٹ پرPlanet کی تنصیب کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔ bloglines اور گوگل ریڈر کو پرسنل ایگریگیٹر کے طور پر تو جانتا تھا۔اور میرے استعمال میں بھی ہیں ۔ لیکن یہ معلوم نہ تھا کہ یہاں سے فیڈ دوسروں کو شئیر بھی کی جا سکتی ہے ؟ جس کی آپ نے معلومات و نشاندہی فرمائی۔ اس...
  16. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    نبیل بھائی! جرمنی میں کھجور تو دستیاب ہوگی ۔کھجور کا ملک شیک سحری میں پینے سے سارادن توانائی بحال رکھتا ہے ۔اور اگر کچھ کمی ہو بھی جائے تو افطاری میں پینے سے اس کی فورآ بحالی ہو جاتی ہے۔ اور دوست۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے ہر علاقے میں ایران کی بہت نرم اور اچھی کھجور ڈبے میں بند دستیاب ہوتی ہے اس...
  17. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    شمیل قریشی بھائی! آپ یہاں سےFileZilla 2.2.28 ڈاؤن لوڈ کریں۔ میرے پاس یہی زیر استعمال ہے ۔ جبکہ کیوٹ ایف ٹی پی رجسٹرڈ ایک سی ڈی سے کیا تھا۔
  18. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    شمیل بھائی! تیس دن تو کام دے گا ہی۔ لیکن فائل زیلا مفت ہے اور استعمال میں بھی بہت آسان ہے
  19. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    شمیل بھائی ! یہاں سے http://www.globalscape.com/downloads/cuteftp.asp اور اگر کوئی مسلہ ہو تو download.com سے سرچ کرکے اور پھر گوگل کس مرض کی دوا ہے۔
  20. hakimkhalid

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    شمیل بھائی! فائل زیلا یا کیوٹ ایف ٹی پی سے اپنی ایف ٹی پی سائٹ سے کنکٹ ہوکر ورڈ پریس کے فولڈر کو اوپن کریں ۔ابwp-content ڈائرکٹری کو اوپن کریں۔ابthemesکی ڈائرکٹری کو اوپن کریں یہاں پر جو تھیم آپ نے اپلائی کی ہے اس کی ڈائرکٹری کو اوپن کریں۔جس فائل کو رائٹ ایبل بنانا ہو اس پر رائٹ کلک کرکےFile...
Top