دوست!
فورم کی پشتادہ نقل تو بناتا رہتا ہوں۔ جو ایڈمن پینل سے بنائی جاتی ہے اور ڈاؤنلوڈ ہو جاتی ہے۔اس کے استعمال کا بھی تجربہ ہے ۔جبکہ ورڈ پریس کی پشتادہ نقل بنانے کےلیے پہلے ڈیش بورڈ سے پلگ ان کے مینو سے بیک اپ پلگ ان کو ایکٹو کر کے پھر پشتادہ نقل بنائیں اور بتائیں۔دیگر ماہرین بھی کچھ شیئر...