نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    نبیل بھائی! لاہور سے شائع ہونے والے بیشتر اخبارات( خصوصاً روزنامہ اوصاف جو جرمنی سے بھی شائع ہوتا ہے) میں اداریے اور شذرات کے ذریعے جو معلومات مہیا ہوئیں اس کے مطابق تو یہ شراب خانہ ہی ہے۔
  2. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت ، امریکی شراب خانے کا ڈیزائین خانہ کعبہ کی طرز پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [align=justify:3873805d3e]آج صبح ہی یہ اندوہناک خبر پڑھنے کو ملی کہ امریکی شہر نیویارک کے مین ہٹن علاقے میں ایک شراب خانے کی عمارت کا ڈیزائین خانہ کعبہ کی طرز پر رکھنے کی ناپاک جسارت...
  3. hakimkhalid

    پریس کو کسی صورت “پریس“نہیں کیا جا سکتا: قاضی ایم اے خالد

    پریس کو‘‘پریس‘‘نہیں کیاجاسکتا:قاضی ایم اے خالد [align=justify:9605fb6376] بھئی گئے تو تھےسب صحافی دوست یار ،افطار کرنے اور سرکاری کھابے شابے کھانے۔ لیکن یہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درّانی نے اچانک میزبانی کا چوغہ اتار پھینکا اور ہروقت متانت بھرالہجہ رکھنے والے یہ صاحب بن...
  4. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    شمشاد بھائی ! ہمارے ایک کلاس فیلو شاذ ہی کالج آتے تھے لیکن معالجات کے پیپر میں انہوں نے 88نمبر حاصل کئے انہوں نے اس پیپر کی کوئی خاص تیاری بھی نہ کی تھی ۔جبکہ میں نے اسکی خوب تیاری کی اور صرف 79نمبر حاصل کئے ان صاحب سے اس بارے میں دریافت کیا تو کہنے لگے تیاری تو میری تھی نہیں ۔اتفاق سے گردوں...
  5. hakimkhalid

    روزہ اور صحت۔

    [marq=up:87a6b0b1b7]بہت خوب ،حجاب[/marq:87a6b0b1b7]
  6. hakimkhalid

    دل کا معاملہ

    قیصرانی ، توقیر و دوست بھائی اور فرزانہ بہنا ! پسندیدگی کےلیے شکریہ ۔
  7. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    بالکل درست کہا قیصرانی بھائی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔ اطبائے قدیم و جدید کسی بھی حوالے سے میٹھے کے غیر ضروری استعمال کے حوالے سے مخالف ہیں ۔ یہاں بات صرف اتنی ہوئی ہے کہ اگر کسی صورت ذیابیطس کے مریض کےلیے مٹھاس کی ضرورت پڑ جائے تو صرف ضرورت کے مطابق کھجور کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔جو ظاہر ہے غیر قدرتی...
  8. hakimkhalid

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    کوئی بات نہیں دوست ! اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کچھ پانے کےلیے کچھ کھونا تو پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میرا خیال ہے کہ تم ان چکروں میں ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ‘‘رنگ وی چوکھا آئے‘‘ ٹھیک ہے ،لگے رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ہم جیسی پبلک کا اس میں فائدہ ہے۔ لو جی ...
  9. hakimkhalid

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    نبیل بھائی! زبردست بہت خوب میں نے اس کی تنصیب یہاں کی ہے۔ http://worldpeace.ifastnet.com/?p=1 ورڈ پریس اردو استعمال کرنے والوں کےلیے ایک بہت اچھی سہولت ہو گئی ہے ۔ جس کےلیے بہت شکریہ
  10. hakimkhalid

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    نبیل بھائی ! جو کچھ میں نے اردو ویب سے سیکھا ہے اس ناطے یہ معمولی کام اپنا فرض سمجھتا ہوں ۔اور پھر ان سے مجھے بھی تو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔ حوصلہ افزائی کےلیے آپ کا بھی بہت شکریہ
  11. hakimkhalid

    ورڈپریس اردو میں اردو لکھائی کے سلسلے میں۔۔

    نبیل بھائی! یہ تو بڑی اچھی خوشخبری سنائی آپ نے ۔۔۔۔۔بقول دوست! آپ تو دھماکے پہ دھماکے کئے جا رہے ہیں۔ میرے خیال میںTinyMCE اردو لکھنے کی سہولت اور بنیادی ضروریات سے مزین ہو جائے تو تقریبآ ہر قسم کی تھیم ، بغیر کوئی بڑی تبدیلی کئے اردو کےلیے مستعمل ہو سکے گی ۔لہذا ترویج اردو کےلیے یہ...
  12. hakimkhalid

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    امن بہن ! [marq=up:019d362af6]بہت بہت مبارک ہو[/marq:019d362af6]
  13. hakimkhalid

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    دوست ! غصہ اور حکیم خالد۔۔۔۔ یار ان دونوں کا دور کا بھی واسطہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ بات تمھیں نے شروع کی تھی اور بات سمجھانے سے بات سمجھنا زیادہ مشکل بات ہے۔لیکن شکر ہے کہ تمھاری بات کچھ پلے پڑ گئی ہے۔ اردو کی ترویج کے سلسلے میں آپ سب دوستوں کی خدمات انتہائی لائق تحسین ہیں۔اردو ہمارے لیے اور آپ...
  14. hakimkhalid

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    یار پاکستانی ! ہمیں مقدور بھر مہارت تو صرف فن طب اور صحافت میں ہی ہے۔ یہاں جو کچھ سیکھا وہ آپ سب اور اردو ویب کے منتظمین سے ہی حاصل کردہ ہے اور اسطرح مذاق تو نہ اڑاؤ یار ہم بھی پاکستانی ہیں۔ اب بات کو تمہارے کہے اور سمجھائے بغیر ہم کیسے سمجھتے؟؟؟ اب دوست کیا کہتا ہے اس کی سن...
  15. hakimkhalid

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    دوست ! ایک گاڑی کو چلانے والا(ڈرائیور) اگر اس کے کل پرزوں کے بارے میں زیادہ نہیں بھی جانتا تو کام چل سکتا ہے۔ لیکن ایک گاڑی بنانے والا یا مستری ڈرائیونگ کے راز و رموز نہ جانتا ہو تو وہ گاڑی کے کل پرزوں یا مکمل گاڑی کو کیسے جانچ سکتا ہے؟ میرے خیال میں تو کسی بھی سوفٹ وئیر کے مترجم کو...
  16. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    وعلیکم السلام! پیاری بہن کا غصہ سر آنکھوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر ہے یہ ٹھنڈا ہوا اور کوئی گلہ شکوہ بھی نہ رہا ۔ کسی کا دل ہماری وجہ سے دکھے یہ ہمیں کسی طور منظور نہیں۔کیونکہ۔۔۔۔۔۔ ساڈی پنجابی وچ کہندے نیں ‘‘دلاں وچ رب وسدا‘‘ اور ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری بہن کو اعتراض ہے ہمارے استعمال کئے گئے الفاظ‘‘ بے...
  17. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    یہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حجاب بہن ! اللہ آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔ اتنی ناراضگی اور بے ۔۔۔۔۔۔۔حجابی کہ سلام دعا تو درکنار، بھائی کو مخاطب کرنا بھی ضروری نہ سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔ بہر حال میں اجتماعی مفاد مد نظر رکھتا ہوں ۔ مندرجہ بالا کہی گئی باتوں سے شمشاد بھائی یقیناً بہرہ ور ہوں گے ۔لیکن اپنے...
  18. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    شمشاد بھائی! حجاب بہن کی باتوں میں چھپی محبت ہمیں بھی نظر آ رہی ہے اور ان احساسات کو محسوس کرنے والے اس بے حس دنیا میں ابھی موجود ہیں اور شاید انہی کی وجہ سے دنیا ابھی تک قائم ہے۔ ریکارڈ کی درستگی اور اجتماعی مفاد کےلیے بعض باتیں کسی کو مخاطب کر کے کی جائیں تو زیادہ اثر رکھتی ہیں اور اس کے...
  19. hakimkhalid

    روزہ شوگر لیول 'کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال لاتا ہے

    حجاب بہن! اکثر شدید نوعیت کے مریضوں میں انسولین اور بعض گولیوں (سلفا نا ئلو ریاز وغیرہ)کے استعمال یا کھانے پینے میں کمی بیشی کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی سطح فوری گر بھی جاتی ہے اور بعض دفعہ ''ہائپو '' کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس صورت میں کوئی نہ کوئی سویٹ ہروقت مریض کو اپنے پاس رکھنے اور...
  20. hakimkhalid

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    دوست! فونٹ تبدیل کرنے اور حسب منشا استعمال کرنے کے بہت آپشن ہیں اس میں۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اس کا مینوئل زیر مطالعہ ہے یہ تو کوزے میں دریا بند ہے ابھی کچھ عرصہ تو سمجھنے میں لگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔۔ اردوانے کے حوالے سے آپکا کافی تجربہ ہے۔اس سلسلے میں آپ ہی کوئی بہتر رائے اور تبصرہ کر سکتے ہو۔
Top