نتائج تلاش

  1. میر انیس

    اطلاع

    پہلے میری طرف سے ایک اور سائٹ کا ایڈمن بننے پر مبارکباد قبول کرو اور میری بھی دعائیں تمہارے ساتھ اور عزیز امین کے ساتھ ہمیشہ رہیں گی ۔ اب نو اور دو گیارہ ہوتے ہیں تو اس میں میرا کیا قصور میرا بس چلے تو میں 9 اور دو 92 کردوں ۔ دوسرے بھائی میں پاکستان میں رہتا ہوں تو یہاں کا معیاری وقت ہی بتاؤں گا
  2. میر انیس

    برداشت کی حد ؟

    محب اللہ آپ کو خوش رکھے۔ اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی
  3. میر انیس

    اطلاع

    میں رات کو 9 سے 11 تک بیٹھ سکتا ہوں
  4. میر انیس

    اطلاع

    بہت بہت شکریہ عزیز امین صاحب اعتماد کرنے کا پر مجھ کو تو بلکل بھی تجربہ نہیں ذرا ذرا سی بات کیلئے شمشاد اور سعود کو تنگ کرتا رہتا ہوں۔ وہ کیا ہے کہ اج کل بچوں کے امتحانات بھی ہورہے ہیں اس لئے وقت تھوڑا کم مل رہا ہے پھر آفس سے بھی سات بجے تک آتا ہوں اسکیلئے شمشاد بہترین ہیں انکو تجربہ بھی ہے...
  5. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    کافی عرصے سے اسلامی تعلیمات کے حوالے سے کچھ لکھنا چاہ رہا تھا پر فرقہ واریت کچھ اسطرح بڑھ گئی ہے کہ سوچتا تھا کہ میں کچھ لکھوں تو اس پر اعتراضات شروع نہ ہوجائیں اور پھر وہی بحث برائے بحث کا سلسلہ شروع نہ ہوجائے ویسے بھی یہ بات ہماری رگ و پے میں سرایت کر گئی ہے کہ ہم کسی بھی تحریر یا تقریر کو...
  6. میر انیس

    اطلاع

    نہیں یہ بات نہیں ہے میں نے کئی دفعہ کوشش کی پر میرے پاس وہ صفحہ کھل ہی نہیں رہا
  7. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    دیکھ لیں جب محفل میں ایسے ایسے لوگ موجود ہیں جو وکی پیڈیا میں بھی اپنا فیض جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایسے ماحول میں آپ کہ رہے ہیں کہ لوگ آپ سے خائف ہیں اور جب آپ کی غلطی پکڑ لی جاتی ہے تو گھریلو پریشانیوں کا ذکر شروع کر دیتے ہیں۔
  8. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    یعنی آپ کا اصرار ہے کہ خواتین کو ہی فیشن نہیں کرنا چاہیئے ۔اگر ایک لڑکی اگر مغرب میں رہتی ہے تو وہ بھی مشرقی لباس پہنے؟۔ اور کیا ہمارے مشرقی لباس میں جسم کی نمائش نہیں ہوتی آپ ٹی وی دیکھیں اب تو مشرقی لباس میں بھی ستر نہیں ڈھکی ہوئی ہوتی جبکہ ایران اور عرب ممالک میں وہ خواتین حجاب کے اندر مغربی...
  9. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    بھائی تو اسکا آسان حل ہے کہ پہلے اپنے معاملات ٹھیک کرنے کی کوشش کریں یا اگر آپ دل بہلانے محفل میں آتے ہیں تو بہت سے شعبہ جات ہیں انکا مطالعہ کیا کریں۔ کھیل ہی کھیل میں اپ کا دل بہت بہلے گا اور کسی کو برا بھی نہیں لگے گا۔ نہ کے نئے نئے دھاگے کھول کر اپنی ناتجربے کاری کا اظہار کریں۔ کسی دانشور نے...
  10. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    دیکھا آپ نے ہماری مقدس بٹیا کو بھی ناراض کردیا ۔ جب کوئی بات شروع کی جاتی ہے تو دوسروں کے سوال بھی سنا جاتا ہے اور جواب دیا جاتا ہے
  11. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    آگئے نا آپ لائین پر میں آپ کو یہی بتانا چاہ رہا تھا ۔ پہلے آپ فیشن سے اپنے آپ کو دور ثابت کریں پھر خواتین کو بھی کہیں لیکن جب آپ خود کسی نہ کسی فیشن کے اسیر ہیں تو صرف خواتین کو ہی کیوں نشانہ بنا رہے ہیں ۔ ہر کام کا آغاز پہلے اپنے گھر سے کیا جاتا ہے
  12. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    بہت بہت شکریہ
  13. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    نہ آپ نے میرا ہی جواب دیا نہ مقدس بٹیا کا
  14. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    میری طبیعت کا پوچھ رہے ہیں شاہنواز آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا یہ سوال موضوع سے متعلق ہے جواب دیں پھر کوئی منطق لگاؤن گا نا
  15. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    ہاہاہاہاہا پر اب میں نے اپنا طریقہ کار بدل دیا ہے اور محفل کیلئے میں اب ایک قربانی دے رہا ہوں اپنے دماغ کی قربانی ایک کا دماغ خراب ہوگا باقی تو بچ جائیں گے نا
  16. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    اب جواب دیں میری بات کا
  17. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    میں بھی آپ ہی کی طرح ایک عام ممبر ہوں کوئی منتظم تو نہیں
  18. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    ویسے کیا میں پوچھ سکتا ہوں شاہناز صاحب کہ اسوقت آپ نے کونسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے؟
  19. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    سمجھتا تو ہوں پر ہوسکتا ہے میں غلطی پر ہوں آپ ایک صحافی ہیں آپ ذرا اچھی طرح سمجھائیں گے
  20. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    یہ کیا بات ہوئی موضوع پر بات ہونی چاہیئے اب وہ ذومعنی ہو یا ساف صاف
Top