اس بارے میں کہوں گا کہ ہم کو دوسروں کے بارے میں کہنے سے پہلے اپنے اوپر بھی نظر رکھنی چاہئے۔ امریکہ اور یورپی ممالک سے اختلاف اپنی جگہ پر کسی مذہب کو نشانہ بنانا غلط ہے ۔ آپ کو یہاں مدرسوں اور مساجد کے بہت سے ایسے لوگ(جان بوجھ کر انکا پیشہ نہیں لکھا) مل جائیں گے جو بچوں کے ساتھ بد فعلی کے مرتکب...
صفحہ۸۴
خدمت کےعوض میں نے سرکار سے کسی صلے یا انعام کی درخواست نہیں کی اور نہ مجھ کو اس کا استحقاق یا دعوٰی ہے۔میں نے اگر کچھ سلوک کیا( اگرچہ سلوک کا نام لیتے ہوئے مجھے شرم آتی ہے تو آپ کی ذات سے کیا اور آپ نے اضعافاََ مضاعفتہ" مجھ کو اس کا عوض دیا۔میرا پچاس روپیہ بھی آپ پر خرچ نہ ہوا ہوگا 'آپ نے...
شکریہ باذوق صاحب آپ کی وجہ سے یہ دھاگہ اوپر آیا اور میری نظر سے گذرا ورنہ اس زمانے میں شاید میں محفل سے غائب تھا۔واقعی بہت اچھی کردار نگاری ہے بے اختیار ہنسی نکل جاتی ہے
تم نے صحیح طرف اشارہ کیا محمود تم دیکھنا اگر لوگوں نے شمشاد کے مشورے پر عمل کیا تو حکومت چارہ بھی فوراَََ مہنگا کردے گی لہٰذا جو صاحبان سی این جی کی قلت اور پیٹرول کےمہنگے ہونے کی وجہ سے بے کار ہوگئے تھے انکو بیچارہ کہا جانے لگے گا۔
کفایت صاحب السلام علیکم اور محفل میں خوش آمدید
میں شمشاد کی بات کی وضاحت کردوں ۔ دراصل محفل میں ایک سیکشن لائبریری کے نام سے موجود ہے جہاں پر مختلف کتابوں کو برقیانے کا کام کیا جاتا ہے پہلے کسی بھی کتاب کو اسکین کرکے لائبریری میں بھیجا جاتا ہے پھر یہاں کی مدیر سیدہ شگفتہ صاحبہ اسکے صفحات کو...
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
بہت ہی زیادہ دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔ اللہ ہی جانے اپنی مصلحتوں کو ۔ پر ایک پھول سی بچی جو ہماری قوم کے لئے ایک سرمایہ سے کم نہ تھی جس نے اتنی چھوٹی عمر میں اتنا بڑا کام کیا تھا اگر بڑی ہوپاتی تو کیا کچھ نہ کر جاتی مگر اللہ نے تو کچھ اور ہی سوچا ہوا...
حسینؑ زندہ تھا حسینؑ زندہ ہے
حسین ؑ مر کے بھی زندہ ہے قلبِ مومن میں
غمِ حسینّ کا چرچہ ہے رات میں دن میں
چھپے جو چاند تو سورج پکار اٹھتا ہے
حسین ؑ زندہ تھا حسین ؑ زندہ ہے
حسین ؑ شخص نہیں شخصیت کا نام حسین ؑ
حسین ؑ کلمہ نہیں رب کا ہے کلام حسین ؑ
حسین ؑ نوکِ سناں سے پیام دیتا ہے
حسین ؑ زندہ...
میں نے پہلے ہی اس بات کی طرف اشارہ کیا تھا کہ ایک نئی بحث شروع ہو بھی گئی۔ جہاد سے واقعی کوئی مسلمان انکار نہیں کرسکتا کیوں کہ اسلام کا رکن ہے اور اگر کوئی بھی مسلمان اسلام کے ایک بھی رکن پر بھی اعتراض کردے تو وہ مسلمان نہیں پر فلسفہ جہاد سب کا اپنا اپنا ہے۔ہر رکن کے فرض ہونے کے شرائط ہوتے ہیں
لعنت ہو انکی اس گھنائونی حرکت پر۔یہ ہے انکا تہذیب یافتہ معا شرہ جس کا پرچار یہ ساری دنیا میں کرتے ہیں۔ کاش ہمارےعرب ممالک ،ترکی اور مصر یہ مناظر دیکھ لیں جو انکی طرفداری کا دم بھرتے ہیں کہ مسلمانوں کو یہ کس حیثیت سے دیکھتے ہیں۔ یہ اصل میں انکے دلوں کا کالا پن ہے اور مسلمانوں سے ازلی بغض