فیشن یا بدتہذیبی

یہ کیا آپ لوگ موضوع سے ہٹ کر الم شلم باتیں کرتے ہو اور پابندی دوسروں پر لگواتے ہو کیوں اس کے لئے نیا مکالمہ شروع کریں نا کہ موضوع کا ستیاناس کرو اور موضوع کو غیر سنجیدہ کردو
 

میر انیس

لائبریرین
ہم لوگ موضوع میں رہ کر ہی بات کر رہے ہیں پرآپ کی سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں
 

مقدس

لائبریرین
فیشن کے نام پر جو لباس پہنا جاتا ہے نازیبا ہوتا ہے مختصر اور باریک جس سے آپ نمائش پیسے کا ضیاع بھی کہہ سکتے ہیں اور تو اور جسم کی نمائش کے نام پر فیشن

عورت جو آج کے فیشن میں اپنی اقدار بھولتی جارہی ہے کہہیں ایسا نہ ہو کہ آپے سے ہی باہر آجائے یا گرمیوں میں مسحور کردینے والا محمل کا لباس ہی نہ آجائے

کیوں جی کیا فیشن کے نام پر آج کی عورت اپنا روایتی لباس چھوڑ نہیں رہی جو اس کا پہناوا تھا

کیا آج کی عورت جامع میں ہے

آپ نے یہ سب لکھا۔۔ عورت عورت عورت
پر کیوں۔۔۔۔
ویسے عورت کا روایتی لباس کیا ہے؟
شلوار قمیض، شرٹ ٹراؤزرز، عبایا یا کچھ اور؟
 

میر انیس

لائبریرین
سمجھتا تو ہوں پر ہوسکتا ہے میں غلطی پر ہوں آپ ایک صحافی ہیں آپ ذرا اچھی طرح سمجھائیں گے
 

میر انیس

لائبریرین
ویسے کیا میں پوچھ سکتا ہوں شاہناز صاحب کہ اسوقت آپ نے کونسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی آپ نے خواتین کے فیشن کو نشانہ بنایا ہے، اب ایک خاتون نے آ کر آپ سے کچھ پوچھا ہے تو اس کا جواب تو دیں۔

انیس اب آپ سر دھن رہے ہیں اور میں تصور میں دیکھ رہا ہوں۔ ہاہاہاہا
 

میر انیس

لائبریرین
انیس اب آپ سر دھن رہے ہیں اور میں تصور میں دیکھ رہا ہوں۔ ہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا پر اب میں نے اپنا طریقہ کار بدل دیا ہے اور محفل کیلئے میں اب ایک قربانی دے رہا ہوں اپنے دماغ کی قربانی ایک کا دماغ خراب ہوگا باقی تو بچ جائیں گے نا
 
Top