نتائج تلاش

  1. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    ہم لوگ موضوع میں رہ کر ہی بات کر رہے ہیں پرآپ کی سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں
  2. میر انیس

    فیشن یا بدتہذیبی

    ہاہاہاہا شمشاد تم نے کافی دیر بعد اس طرف توجہ دی۔ میں اس سلسلے میں تم کو زپ میں بتا چکا ہوں۔ ترس آنے والی بات بھی ایک مزاح تھی ۔ ایک صاحب ایسے ہیں کہ جنکو جب تم جواب دیتے تھے تو مجھ کو ہنسی آتی تھی اور پھر وہ تمہارے پیغام کا جو جواب دیتے تھے تو تصور میں تم کو اپنا سر دھنتے دیکھ کر مجھ کو ترس آتا...
  3. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    یہ آپ کو منتظمین بتائیں گے۔ پر یہاںجو آپ نے اصول تو ڑا وہ کاپی پیسٹ ہے اگر کہیں اور کی تحریر یہاں لگانی تھی تو ربط دیا جاسکتا تھا
  4. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    شاہنواز صاحب اپنے مراسلوں کے ساتھ ساتھ دوسروں نے کیا لکھا ہے اس پر بھی دیہان دیا کریں شمشاد کئی دفعہ آپ کو بتا چکے ہیں کہ اپنے مقفل دھاگوں کیلئے آپ کو کہاں رجوع کرنا ہے ۔ اس پوسٹ میں ظفری صاحب کو بھی کہ چکے ہیں دیکھئے پر آپ نے اس کی رف توجہ ہی نہیں دی اور پھر کہ دیا اب بولئے ۔ بھائی کیوں بحث...
  5. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    شاہنواز معاف کیجئے گا یہ سب اپ کی اپنی تحقیق تو نہیں ہے نا آپ تو کسی کی تحقیق پر اصرار کر رہے ہیں جبکہ میں کسی تحقیق کا دعوٰی تو نہیں کر رہا پر جب میں ایک جگہ خود 22 سال سے ہوں اور اتنا بلوچوں میں گھلا ملا ہوں کہ انکے سارے قبائل سارے سرداروں کے نام یہاں تک کے انکی زبان بھی کافی حد تک بول لیتا...
  6. میر انیس

    برداشت کی حد ؟

    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ بہن۔
  7. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    لو شمشاد میں تو خود ہی شکار ہوگیا حالانکہ تم کو منع کر رہا تھا
  8. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    یعنی اسکا مطلب یہ ہوا کہ صوبہ پنجاب جہاں پنجابیوں کی اکثریت ہے وہاں کبھی ایسا دور بھی آسکتا ہے کہ وہاں کے پنجابی قتل و غارت گری کی وجہ سے ہجرت کرکے کہیں اور چلے جائیں یا سندھی سندھ سے ہجرت کرکے کہیں اور چلے جائیں۔ میرے بھائی یہ بات آپ کی سمجھ میں کیوں نہیں آتی یہ تو بہت آسان سی بات ہے کہ جس کی...
  9. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    تحقیق:eek: میرے بھائی آپ مجھ سے تحقیق کی بات کر رہے ہیں جس نے 22 سال بلوچستان میں گذاردیئے ہیں میں بلوچستان میں ہی ملازمت کرتا ہوں اور میرے ساتھ بلوچستان کے تقریباَ تمام علاقوں کے ہی لوگ ہیں۔
  10. میر انیس

    آزاد بلوچستان

    آپ کی معلومات حقیقت پر مبنی نہیں گوادر میں تربت اور قلات میں پنجابی اکثریت میں ہیں:confused:۔ شاید آپ نے کبھی ان علاقوں کا دورہ نہیں کیا۔ میرے بھائی اگر آپ کراچی سے حب کے راستے گوادر جائیں تو اگر آپ پنجابی ہیں تو شاید آپ کو اپنی شناخت بھی تبدیل کرنا پڑے۔ یہ میں مانتا ہوں کہ کوئٹہ اور ملحقہ...
  11. میر انیس

    اطلاع

    یہ مہتاب کون ہے ؟ میں وہاں گیا تھا پر وہاں آپ کہاں ملیں گے؟
  12. میر انیس

    برداشت کی حد ؟

    یہ جاننے کیلئے کہ کونسی رسم یا کوئی بھی بات ہمارے مذہب سے متصادم ہے یا نہیں میں ایک آسان نسخہ بتادیتا ہوں اسکا جواب میں نے مشہور شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری سے اخذ کیا ہے پر امید ہے یہ تمام مسالک میں مشترکہ طور پر قابلِ قبول ہے۔ دین کے اندر ہم جتنے بھی کام(اعمال) ہم کرتے ہیں وہ پانچ اقسام میں...
  13. میر انیس

    برداشت کی حد ؟

    میں ابھی تہمید ہی باندھ رہا تھا کہ لائٹ چلی گئی میرے کہنے کا آسان مطلب یہ تھا کہ مہ جبین صاحبہ ، ام نور العين صاحبہ اور فرحت کیانی صاحبہ کے ہوتے ہوئے میری تو کوئی ضرورت نہیں پھر بھی میں اپنی ناقص رائے پیش کرنا چاہتا ہوں صرف اس آسرے پر کہ تیرے دل مں اتر جائے میری بات۔ اقوامِ مغرب کی کچھ باتوں اور...
  14. میر انیس

    برداشت کی حد ؟

    میں تو سمجھا تھا کہ مہ جبیں صاحبہ اور ام نورالعین کے مضبوط دلائل کے بعد اب یہ دھاگہ انجام کو پہنچ گیا ہے پر لگتا ہے بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔ میرے جیسے کم علم کو بولنے کی کوئی ضرورت تو نہیں ہے پر کبھی کبھی دوسروں سے سن سن کر ایک عام آدمی کے ذہن میں بھی ایسی باتیں جمع ہوجاتی ہیں جو کسی جگہ کام...
  15. میر انیس

    اطلاع

    یہ ایک طرف اشارہ تھا میں نے زپ میں ایک ایسے اپنے دوست کا حوالہ دیا تھا جو اوپر سے خالی ہے۔ اب نام لے کر میں کسی کی دل آزاری کرنا نہیں چاہتا
  16. میر انیس

    اطلاع

    ارے بھائی بہت ہی اچھا ہوا کہ اس دھاگے میں میرا آنا نہیں ہوا ۔ اب پڑھنے کے بعد مجھے لگا کہ اچھا ہوا میری کمی ہی رہی ورنہ شاید مجھ سے زیادتی ہوجاتی کسی کی شان میں
  17. میر انیس

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ واقعی میں سے زیادہ سچا جزبہ اور محبت کوئی اور کر ہی نہیں سکتا حضرت موسیٰ علیہ السلام سے بھی اللہ نے ارشاد فرمایا تھا کہ موسٰی اب پہاڑ پر سنبھل کر چڑھنا اب تمہارے پاس تمہارے لئے دعا کرنے والی ماں موجود نہیں ہے ۔ اللہ حجاب...
  18. میر انیس

    لسی خانہ

    اچھا اچھا یہ سب تبسم بہن کی مہر بانی ہے۔ ان سے پوچھو یہ پیڑے ڈالتی ہیں لسی میں؟
  19. میر انیس

    اطلاع

    اچھا اچھا لیاقت بھائی کی بات ہورہی تھی ۔ خیر مجھکو یہ لگتا ہے کہ اگر شاہنواز صاحب ہمارے ساتھ محفل میں رہے تو چند دن میں اگر تم کو کراس نہیں کرتے تو دوسرے نمبر پر تو آہی جائیں گے
  20. میر انیس

    لسی خانہ

    +شمشاد تم نے کبھی بتایا بھی نہیں کہ یہاں لسی خانہ بھی موجود ہے میں تو چائے پیتا نہیں ہوں یہ جگہ میرے لئے صحیح رہے گی ۔ ویٹر سے کہو میرے لئے لسی میں پیڑے بھی ڈال کر لائے
Top