شمشاد
لائبریرین
آپ کا مطلب کیا ہے؟
ان کا مطلب بہت گہرا ہے۔ اس پر غور کریں۔
آپ کا مطلب کیا ہے؟
فیشن کے نام پر جو لباس پہنا جاتا ہے نازیبا ہوتا ہے مختصر اور باریک جس سے آپ نمائش پیسے کا ضیاع بھی کہہ سکتے ہیں اور تو اور جسم کی نمائش کے نام پر فیشن
عورت جو آج کے فیشن میں اپنی اقدار بھولتی جارہی ہے کہہیں ایسا نہ ہو کہ آپے سے ہی باہر آجائے یا گرمیوں میں مسحور کردینے والا محمل کا لباس ہی نہ آجائے
کیوں جی کیا فیشن کے نام پر آج کی عورت اپنا روایتی لباس چھوڑ نہیں رہی جو اس کا پہناوا تھا
کیا آج کی عورت جامع میں ہے
میں بھی آپ ہی کی طرح ایک عام ممبر ہوں کوئی منتظم تو نہیںاگر میں نے اچھی طرح سمجھایا تو آپ یہ دھاگہ بھی بند کردیں گے
اگر میں نے اچھی طرح سمجھایا تو آپ یہ دھاگہ بھی بند کردیں گے
کس کی طبیعت کا پوچھ رہے ہیں؟جی کیوں طبیعیت تو ٹھیک ہے
ہاہاہاہاہا پر اب میں نے اپنا طریقہ کار بدل دیا ہے اور محفل کیلئے میں اب ایک قربانی دے رہا ہوں اپنے دماغ کی قربانی ایک کا دماغ خراب ہوگا باقی تو بچ جائیں گے ناانیس اب آپ سر دھن رہے ہیں اور میں تصور میں دیکھ رہا ہوں۔ ہاہاہاہا