میر انیس
لائبریرین
میری طبیعت کا پوچھ رہے ہیںکس کی طبیعت کا پوچھ رہے ہیں؟
شاہنواز آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا یہ سوال موضوع سے متعلق ہے جواب دیں پھر کوئی منطق لگاؤن گا نا
میری طبیعت کا پوچھ رہے ہیںکس کی طبیعت کا پوچھ رہے ہیں؟
آپ کے اس جذبے (قربانی) کی خلوص دل سے قدر کی جاتی ہے۔ہاہاہاہاہا پر اب میں نے اپنا طریقہ کار بدل دیا ہے اور محفل کیلئے میں اب ایک قربانی دے رہا ہوں اپنے دماغ کی قربانی ایک کا دماغ خراب ہوگا باقی تو بچ جائیں گے نا
بہت بہت شکریہآپ کے اس جذبے (قربانی) کی خلوص دل سے قدر کی جاتی ہے۔
خواتین اب تو نہیں آئیں اس محفل میں، وہ تو سالہا سال سے محفل میں ہیں۔نہیں جی بد تہذیبی ہوجائے گی اب تو خواتین بھی آگئیں ہیں اس محفل میں
آگئے نا آپ لائین پر میں آپ کو یہی بتانا چاہ رہا تھا ۔ پہلے آپ فیشن سے اپنے آپ کو دور ثابت کریں پھر خواتین کو بھی کہیں لیکن جب آپ خود کسی نہ کسی فیشن کے اسیر ہیں تو صرف خواتین کو ہی کیوں نشانہ بنا رہے ہیں ۔ ہر کام کا آغاز پہلے اپنے گھر سے کیا جاتا ہےکہ مین نےکیا پہن رکھا ہے کیا سب بتادوں یہ بھی فیشن کا حصہ ہی ہوگا
یہ تو آپ کو ہی معلوم ہو گا کہ فیشن پر دھاگہ آپ نے ہی شروع کیا ہے۔ آپ نے کیا پہن رکھا ہے (پہن بھی رکھا ہے کہ نہیں)، یہ تو آپ کو ہی معلوم ہو گا ناں۔ اب میں کمپیوٹر کی سکرین میں سے تو آپ کو دیکھنے سے رہا۔کہ مین نےکیا پہن رکھا ہے کیا سب بتادوں یہ بھی فیشن کا حصہ ہی ہوگا
تو اور کیا ہم آلو چھولے پر گفتگو کر رہے ہیں؟فیشن کے موضوع پر گفتگو تو کریں
یعنی آپ کا اصرار ہے کہ خواتین کو ہی فیشن نہیں کرنا چاہیئے ۔اگر ایک لڑکی اگر مغرب میں رہتی ہے تو وہ بھی مشرقی لباس پہنے؟۔ اور کیا ہمارے مشرقی لباس میں جسم کی نمائش نہیں ہوتی آپ ٹی وی دیکھیں اب تو مشرقی لباس میں بھی ستر نہیں ڈھکی ہوئی ہوتی جبکہ ایران اور عرب ممالک میں وہ خواتین حجاب کے اندر مغربی لباس پہنی ہوئی ہوتی ہیں۔ اس بات سے میرا مطلب یہ ہے کہ اگر عورت کی ستر ڈھکی ہوئی ہو تو وہ چاہے جو لباس بھی پہنے جو فیشن کرے پر غیر مردوں کیلئیے نہ ہو تو کیا قباحت ہےجی ان کے سوال کا جواب ہے کہ لباس مشرقی ہونا چاہیئے نا کہ جسم کی نمائش
جی ان کے سوال کا جواب ہے کہ لباس مشرقی ہونا چاہیئے نا کہ جسم کی نمائش