نتائج تلاش

  1. میر انیس

    پنک بس سروس

    ایسا ہی ایک منصوبہ کافی عرصہ پہلے کراچی میں بھی شروع کیا گیا تھا پر بسیں زیادہ تر خالی جانے کی وجہ سے ناکام ہوگیا کیونکہ خواتین انکا انتظار نہیں کرتی تھیں اور جس بس میں بھی جگہ ملتی بیٹھ جاتی تھیں
  2. میر انیس

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    دس روپے کلو انڈیا میں مل رہے ہوں گے یہاں تو مہنگے ہیں
  3. میر انیس

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    ارے بھائی کس بات پر ہنسی آئی میں یہ نہیں سمجھ پایا
  4. میر انیس

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    میں نے خدا نا خواستہ آپ کی نیت پر شک نہیں کیا۔ میں صرف یہ عرض کر رہا تھا کہ اسطرح کے مراسلےکبھی کبھی امت میں تفرقہ کا باعث بن جاتے ہیں۔ اب دیکھیں اس سے ہوگا کیا ظاہر ہے ہماری آواز ان تک تو نہیں پہنچ پائے گی اور اگر پہنچ بھی گئی تو کیا پتہ وہ اس سے کیا اثر لیں ہاں یہ ضرور ہوگا کہ ایک نئی بحث ضرور...
  5. میر انیس

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں زندہ ہیں جہاں تحقیق نام کی کوئی چیز نہیں پر ہر بات کو بغیر تحقیق کئے آگے پہنچادینا ضرور ہے۔ جہاں لوگ حق جاننے کی فکر کم کرتے ہیں اور بہتان تراشیوں پر زیادہ یقین کرتے ہیں
  6. میر انیس

    شہر آشوب

    واہ خلیل صاحب بہت ہی عمدہ افسانہ لکھا ہے آپ نے۔آپ کے مزید افسانوں کا بےچینی سے انتظار ہے
  7. میر انیس

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    مجھے اس رپورٹ پر بالکل یقین نہیں ہے۔تمام اسلام کے فرقے اور تنظیمیں ایک دوسرے پر امریکہ کا ساتھ دینے اور اس سے پیسے لینے کے الزامات لگاتی ہیں اور اسکی وجوہات بھی سب کو پتہ ہیں میں تفصیل میں نہیں جانا چاہتا ۔لیکن میں پوری ذمہ داری سے یہ بات کر رہا ہوں کہ اسلام کے تقریباََ سارے ہی فرقے اپنے...
  8. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    لو بھائی اب تک پوچھ ہی رہے ہو ۔ جو بھی کوئی دستیاب ہو محفلین میں سے ان کو لے آنا
  9. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    آجائو بھائی پھر آج ہی کسی بھی وقت آج میں سارا دن فارغ ہوں۔شاید اگلے ہفتے ملاقات ہو نہ ہو
  10. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ ۴۶ دوسرے انگریزوں نے ولی عہد کا ادب قاعدہ ان کے ساتھ نہیں رکھا اس کشمکش میں طرف دارانِ مرزا فخر الملک کو برے بڑے نقصان پنہچے۔نواب معشوق محل نے جو بادشاہ کی نظر کسی قدر پھری ہوئی دیکھی ' قلعے کے باہر شہر میں کشمیری دروازے کے قریب راحت گاہ'جوان کا بڑا نامی محل تھا' درست کراکے تبدیل آب ہوا کے...
  11. میر انیس

    تعارف منتظر مہدی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    میری طرف سے منتظر مہدی صاحب کو صمیم قٖلب سے خوش آمدید میں نے منتظر مہدی صاحب کو کوئی دفعہ آن لائن دیکھا ہے پر اب تک موصوف ننے اپنا تعارف نہیں کرایا ۔ لہٰذا میں آپ سے گذارش کرتا ہوں کہ جناب یہاں تشریف لائیں اور تعارف کرائیں
  12. میر انیس

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    چلیں میں نے آپ کو اپنی مس کرلیا ۔ اب میں آج سے اپ کو مس مقدس کہا کروں گا
  13. میر انیس

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    واہ واہ شمشاد تم بھی آگئے باتوں میں عائشہ نے کیا زبردست چالاکی کی ہے ۔ اسکا مطلب ہے کہ یہ جو اقتباس لیا ہے وہ ناعمہ ہی ہیں پر جو بچی تصویر میں ہے اسکی بات نہیں کی پر تاثر یہ پڑا جیسے تصویر کی بات ہو رہی ہے۔ہا ہا ہا آخر آگئے نا جھانسے میں :ROFLMAO:
  14. میر انیس

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    اہو تواسکا مطلب ہے اب تک جو میں بہنا یا بٹیا کر کے بات کرتا رہا تھا تو میں غلطی پر تھا۔ مجھ کو تو دادی جان یا نانی جان کہ کر بات کرنی چاہئے تھی چلو شمشاد اب یہی کروں گا اب بڑھیا بڈھی اماں کہتے تو عجیب لگے گا نا
  15. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    میں مان ہی نہیں سکتا کیوں کہ میں اب تم کو بھی جانتا ہوں اور آفاقی صاحب کو بھی
  16. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    محمود اگر درویش صاحب کے ساتھ کوئی ملاقات کا وقت طے ہوجائے تو مجھ کو اطلاع کردیجئے گا ویسی اگر کسی ہوٹل میں بیٹھی کر چائے ہی پینی ہے تو میرے گھر کی ہی کیوں نہیں پی لی جائے
  17. میر انیس

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    نہیں نہیں بیٹا میں نے آپ کو ہٹلر سے نہیں ملایا آپ کی اور ہٹلر کی عمر کو ایک دوسرے سے ملایا ہے۔پر شمشاد نے تو بات پہلے ہی واضع کردی تھی۔ اور پلیز یہ ہتھوڑا تو دور رکھیں ۔ورنہ لوگ آپ کو ہتھوڑا گروپ میں شامل کر لیں گے
  18. میر انیس

    بیہ یا بہی پکانے کی ترکیب چاہئے

    سندھ کے دیہی علاقوں میں ایک سبزی بہ یا بہی پائی جاتی ہے جسکا صحیح تلفظ تو میرا کوئی سندھی بھائی ہی بتا سکتا ہے۔ مولی کی طرح لمبی پر پتوں کے بغیر اور باہر سے رنگ شکر قندی کی طرح کا ہوتا ہے اندر سے لیس دار ہوتی ہے اور ریشےسے نکلتے ہیں اتفاق سے وہ مجھ کو ایمپریس مارکیٹ میں مل گئی اب مسئلہ یہ ہے کہ...
  19. میر انیس

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    بٹیا کچھ باتوں کے لئےکہا جاتا ہے پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھائو یہ باتیں آٖپ کو سمجھ میں نہیں آئیں گی اسلئے آپ اسرار مت کریں پر یقین کریں ہم جیسوں کے لئے یہ بھید کھل چکا ہے
  20. میر انیس

    تعارف دانش نذیر دانی صاحب کا خیر مقدم ۔۔۔ (تعارف)

    بہت خوب دانش صاحب۔ اور میری طرف سے خوش آمدید۔آپ کے آنے سے ہمیں ایک اور اچھا شاعر مل گیا
Top