نتائج تلاش

  1. میر انیس

    احمد اور مومل

    مومل جعفری مومل جعفری احمد سبطین
  2. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 208 حال سے واقف نہیں' مجھی کون قصور وار ٹھرائیں گے۔ اس ڈر کے مارے کسی سے اس کا مذکور بھی نہیں کرتا۔ جان نثار: جناب وہ تو کچھ صاحب کا دانہ پانی ہی زور کر رہا تھا' بمبئی پہنچتے پہنچتے صاحب اچھے خاصے تندرست تھے۔ پھر بنگلے کے چھوٹنے اس اور صاحب کے کلکٹر کے ساتھ بگاڑنے بڑھنے اور نام بنام صاحب...
  3. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 188 جمعدار: حضور مال کے حاکم ہوئے۔ اللہ حضور کو لاٹ کرے۔ اتنے میں ایک محرر روبکاراطلاع یابی لکھوانے کے لئے دوڑا ہوا آیا گویا بڑی خوشخبری لایا۔عملے کے تیور تو بدلے ہوئے تھے سو تھے ' چونکہ ابن الوقت میں پانی مرتا تھا' اس کا یہ حال ہوگیا تھا کہ ان کی بات بات کو چھڑ خانی سمجھتا تھا۔عجب مشکل...
  4. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ نمبر ۱۰۶ انگریزی کو اختیار کرنا پڑے گا اور ان کے تلفظ میں ضرور غلطیاں ہوں گی۔ میں نے اس طرح کی بعض طبی اور بعض کیمیاء اور بوٹنی وغیرہ کی کتابیں دیکھی ہیں' کوئی سطر انگریزی الفاظ سے خالی نہیں۔ یہ ترجمے اردو و انگریزی مخلوط ' آدھا تیتر آدھا بٹیر' مجھ کو تو سخت بد مزہ معلوم ہوتے ہیں اور پھر...
  5. میر انیس

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    عائشہ کل بلکہ ایک دو روز سے نیٹ صحیح نہیں چل رہا تھا اس لئے میں پیج نہیں کر پایا انشاللہ آج ہی کر دیتا ہوں آپ کا شکریہ ۔
  6. میر انیس

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    سیدہ شگفتہ کیا صفحہ82 اور 83 میں ٹائپ کردوں
  7. میر انیس

    بیہ یا بہی پکانے کی ترکیب چاہئے

    معاف کرنا تعبیر بہن وہ بہہ تو خراب ہوگئیں کل یا پرسوں نئی لے آئوں گا پھر پکا کر اسکی تصویر بھیج دوں گا اگر قریب ہوتیں تو کھلا بھی دیتا ۔ ویسے اگر آپ اوپر پڑھیں تو فرمائش میں نے ہی کی تھی
  8. میر انیس

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    لگتا ہے مقدس کو کسی کی نظر لگ گئی اللہ جلد از جلد میری اس ننھی منی بہن کو صحتیاب فرمائےآج کے مقدس دن کے صدقے میں۔
  9. میر انیس

    مبارکباد عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2012 مبارک

    زمین و زماں ہیں برائے محمدّ ہوا کفرو کافور تو آئے محمدّ تماشہ تو دیکھو کہ دوزخ کی آتش لگائے خدا اور بجھائے محمدّ سب اہلِ اسلام کو سرکارِ ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت مبارک ہو
  10. میر انیس

    ایک منفرد آرٹ

    بہت زبردست آرٹ ہے ۔ میں نے نسبتاََ بڑی بوتلوں میں تو یہ آرٹ دیکھا ہے ۔ پر اتنی چھوٹی بوتلوں میں نہیں دیکھا۔
  11. میر انیس

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    آپ تو جناب غلام مصطفٰی کھر اور فلمسٹار شاہد کی سوچ کو ہوا دے رہے ہیں بھائی ۔ شادی ویسے تو دین کے حساب سے کسی بھی عمر کی لڑکی سے کی جاسکتی ہے جیسا کہ آقائے نامدار (ص) نے کی ۔ لیکن اگر آج کل کے حساب سے دیکھا جائے تو پانچ سے دس سال چھوٹی لڑکی سے خوب ہے۔ لڑکی عموماََ ویسے ہی اپنے ہم عمر لڑکوں سے...
  12. میر انیس

    بچوں کے لیے براؤزر میں صرف مخصوص ویب سائٹس کی پرمیشن

    سعدشمیم صاحب آپ نے اپنا تعارف تو کرایا ہی نہیں۔ہم یقیناََ اپنے نئے دوست کے بارے میں جاننا چاہیں گے
  13. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    بہت بہت شکریہ
  14. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    تمہاری مرضی اگر تم کردو تو ٹھیک ہے ورنہ میں صبح اٹھتے ہی کردوں گا
  15. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    لگتا ہے مجھ سے غلطی ہوگئی بلکہ یقیناََ ہوگئی ذوالقرنین کا کام میں کرگیا۔ اب یا تو بھائی تم جواب میں میرا کام کردو یا میں اپنا بھی کردیتا ہوں
  16. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 165 فصل چہاردھم مذہب اور عقل ہم کو تو اس کتاب میں ان لوگوں کے ساتھ مناظرہ کرنا منظود نہیں مگر اتنا تو خواہ نہ خواہی کہنا پڑتا ہے کہ بلاشبہ مبدا فیاض نے انسان کو ظاہری باطنی جتنی قوتیں دی ہیں سب میں عقل بڑی زبردست ہے اور وہی مدار تکلیف شرع بھی ہے لیکن بیش بریں نیست کہ عقل بھی ایک قوت ہے...
  17. میر انیس

    بیہ یا بہی پکانے کی ترکیب چاہئے

    تعبیر بہن یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے تصویر میں آپ کو کل ہی آپ کے دیکھنے کے لیئے یہاں لگادوں گا اگر آپ کی بھابھی نے آج ہی آپ کی ترکیب پر پکوڑے بنالئے تو ورنہ بغیر پکائی ہی بھیج دوں گا
  18. میر انیس

    بیہ یا بہی پکانے کی ترکیب چاہئے

    میں نے جو کھائیں تھیں وہ لمبائی میں کٹی ہوئی تھیں اور ان میں مصالحہ لگا ہوا تھا اور شائد ابالنے کے بعد بھونی گئیں تھیں بہر حال کافی مزیدار تھیں پر ان میں سے ریشے نکل رہے تھے
  19. میر انیس

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 158 اکسٹرا اسٹنٹ' اپنے ہی شیر میں حاکم اور کام بھی بغاوت کی تحقیقات کہ ان دنوں کوئی حکومت اس کو لگا نہیں کھاتی تھی۔زمینداری اور نوکری ملا کر آمدنی ایسی معقول کہ جس کی ایک ٹانگ انگریزوں کی طرح ولایت میں پھنسی ہوئی نہ ہو' جس شان سے چاہے رہے'پھر جس وضع سے رہنا چاہتا تھا با اعتبار شکل و صورت اس...
Top