نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    آج کا شعر - 5

    وہ جو دربار سے وابستہ ہیں لب بستہ ہیں شکر ہے میرے سخن آج بھی بر جستہ ہیں ( ذاکر رحمان )
  2. ایم اے راجا

    انتخابِ غزل کی مفت فراہمی ۔

    بالکل بھائی آپ ایڈریس دیں میں نے تو آپ کو بھی پی ایم کیا تھا مگر آپ کا جواب ہی نہیں آیا۔
  3. ایم اے راجا

    نتھیاگلی سے مشکپوری تک

    شکریہ زیک شیئر کرنے کا بہت اچھی تصاویر ہیں اور بہت دکھ بھی ہوا ایسی حسین جگہ پر پھینکا گیا کوڑا دیکھ کر۔
  4. ایم اے راجا

    ذرا پہچانیئے تو کیا یہ !

    نہیں بھائی اب یہ مرض ہر جگہ پھیل گیا ہے
  5. ایم اے راجا

    کیا ایم اے جرنلزم آن لائن کیا جا سکتا ہے ؟

    پلیز اسکی کچھ تفصیلات اگر ہو سکیں تو مہیا کر دیں۔
  6. ایم اے راجا

    انتخابِ غزل کی مفت فراہمی ۔

    سر بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہیکہ میرے کمپوزر کی ہارڈ ڈسک میں اوئرس آنے کی وجہ سے تمام مواد ختم ہو گیا ہے، میں نےآپ سے پی ایم میں اپنا پوسٹل ایڈریس بھیجنے کی درخواست کی تھی ، میں نے 6 کاپیز آپ کے لیئے رکھی ہوئی ہیں، پلیز اپنا پوسٹل ایڈریس جس پر آپ کی ڈاک آتی ہو پی ایم کر دیں میں آپ کو روانہ کر...
  7. ایم اے راجا

    کیا ایم اے جرنلزم آن لائن کیا جا سکتا ہے ؟

    کیا جرنلزم میں ایم اے آن لائن کیا جا سکتا ہے، کسی پاکستانی یا کسی اور غیرملکی یونیورسٹی سے، اور اس کا کیا پراسس ہے، ایم اے جرنلزم کے بارے میں ضروری معلومات درکار ہیں۔ اور مستند آن لائن یونیورسٹیز کے ایڈریس بھی۔
  8. ایم اے راجا

    اک ترا غم ہے اور بس میں ہوں۔

    شکریہ مغل صاحب اور عین عین صاحب
  9. ایم اے راجا

    کاوش برائے اصلاح مفاعیلن

    تھوڑا سا انتظار کریں آتے ہی ہوں گے اساتذہ کرام
  10. ایم اے راجا

    ذرا پہچانیئے تو کیا یہ !

    یہ المیہ کراچی کا ہی نہیں بلکہ بہت سے شہوں کا ہے، پڑوسی ملک میں بھی، مگر گنجان آباد شہر ہونے کی وجہ سے کراچی کا ہی نام سرِ فہرست آتا ہے
  11. ایم اے راجا

    میں موئن جو دڑو کی گلیوں میں

    جی ہاں، ان کھنڈرات کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہیکہ انسان ہزاروں سال پہلے بھی اس وقت کے لحاظ سے کم ترقی یافتہ نہیں تھا، اور گمان ہوتا ہیکہ یہ کھنڈرات ہزاروں نہیں بلکہ کچھ سال پہلے کے کسی جدید شہر کے ہیں، یقین ہی نہیں آتا کہ اس وقت بھی اتنے جدید شہر تھے، نہایت عمدہ گھر، سیدھی گلیاں اور پلانڈ...
  12. ایم اے راجا

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    وارث صاحب یقینن آپ کے اور دوسرے سینئرز اور اساتذہ کے انٹرویوز سے ہم سے مبتدیان کو بہت علم افزا معلومات ملیں گی، اب زیادہ انتظار نہ کروائیے گا :)
  13. ایم اے راجا

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    بہت خوب سلسلہ شروع کیا ہے مغل صاحب، روایتی انٹرویوز سے ہٹ کر، مبارک قبول ہو، بہت محنت کی ہے آپ نے۔
  14. ایم اے راجا

    جنیاتی علوم اور انسانی زندگی

    بہت شکریہ علم افزا معلومات کے لیئے
  15. ایم اے راجا

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    میں نے آج یہ کارنامہ کیا کہ کافی وقت دفتر میں کرسی پر اونگھ کر گذارہ، اور پھر میٹنگ میں لیٹ پہنچنے پر باس سے تھوڑی سی بس تھوڑی سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ایم اے راجا

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    اس بات کا میں چشم دید گواہ ہوں گھر والی سے پہلے ہی خرم نے بال کٹوا دیئے تھے، شمشاد بھائی یہ نہ سمجھیئے گا کہ خرم نے ٹنڈ کروا دی تھی بلکہ بال چھوٹے کروا دیئے تھے۔
  17. ایم اے راجا

    ذرا پہچانیئے تو کیا یہ !

    ذرا پہچانیئے توسہی کیا واقعی یہ چنگچی رکشہ ہے یا کوئی ٹرک یا پھر کچھ اور ؟ یہ رکشے نہ صرف روڈ ٹیکس سے مستثنٰی ہیں بلکہ انھیں چلانے والے لائیسنس سے بھی، اور پھر ان سے یہ پوچھنا بھی ضروری نہیں کہ بھائی آپ نے اتنے لوگ بمعہ سامان آخر کیوں لاد رکھے ہیں، شاید اتنے آدمیوں اور سامان کے کرائے میں سے یہ...
  18. ایم اے راجا

    آج کی تصویر

    بہت خوب اور حیرت انگیز
  19. ایم اے راجا

    میں موئن جو دڑو کی گلیوں میں

    میں ہوں نہ !
  20. ایم اے راجا

    میں موئن جو دڑو کی گلیوں میں

    بھائی یہ وہ سڑک نہیں ( مین روڈ ) جسکا ہم نے اوپر ذکر کیا ہے، اس سڑک نے تو ہماری گاڑی کے ساتھ ساتھ ہمارے انجر پنجر بھی ہلا دیئے تھے وہ تو شکر کہ گاڑی قدرےجوان اور وزنی تھی، یہ تو وہ مختصر سڑک ہے جو میوزیم یا مین گٰیٹ سے پیدل سیاحوں کو کھنڈرات تک لے جاتی ہے، اور ہم نے تو ایسے قیمتی اور تاریخی...
Top