وہ بات تو ہے لیکن صرف پکوڑوں پر ہی تو گزارہ نہیں کیا جا سکتا ناں، میرا مطلب ہے کوئی سموسے وغیرہ بھی ہوں کوئی دوسرے لوازمات بھی۔
رمضان میں پکوڑے تو تقریبا روزانہ ہی بنتے ہیں، لیکن سموسے تین چار دفعہ ہی بتنے ہیں کیونکہ ان پر وقت بہت لگتا ہے، اور پھر دوسرے لوازمات صرف وہ بنا لیتے ہیں جو آسانی سے...