نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    حضرت بہت شکریہ میری ناقص معلومات میں اضافہ کرنے کا۔۔۔ چلیں آپ نے خود ہی تصدیق کردی کے عباس ٹاون میں عباس ٹاون کے علاوہ کوئی علاقہ نہیں آتا عباس ٹاون میں کوئی اپارٹمنٹ بلڈنگ نہیں ہے پھر رابعہ فلاور اور اقرا سٹی کیسے عباس ٹاون میں چلے گئے ؟؟؟؟
  2. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    جہاں تک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے یہ دھماکہ عباس ٹاون میں نہیں ہوا بلکہ اس علاقے سے(بمطابق گوگل) 50 سے 60 میٹر دور ہوا ہے۔۔۔۔ مگر جسطرح ناظم آباد کا علاقہ لیاقت آباد ٹاون کہلاتا ہے شاید یہ پورا علاقہ عباس ٹاون کہلاتا ہو۔۔۔ زیادہ وضاحت سعودالحسن بھائی فرما سکتے ہیں۔۔۔
  3. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    بے شک آپ نے بجا ارشاد فرما یا ہے۔۔ جب تک بلا کسی تخصیص کے انصاف فراہم نہیں کیا جائیگا خون ناحق اسطرح ہی بہتا رہے گا۔۔۔ اللہ ہمیں عادل اور نیک حکمران عطا فرمائے۔۔۔ ہمیں خود بھی نیک اور ایماندار بننے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
  4. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    اسکا مطلب یہ کہ آپ فرائض کا ثواب کمانے آئے ہیں۔۔۔
  5. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    صیح رخ کیا ہے میرے بھائی؟؟؟ زراہ ہم بھی تو جانیں۔۔۔
  6. سید اسد محمود

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    چلو آپکی بات مان لی کہ یہ دھماکہ عباس ٹاون کے بلکل درمیان میں ہوا ہے ، آپکی یہ بھی بات مان لی کے سارے کے سارے شہدا اہل تشیع تھے، آپکی یہ بھی بات مان لیتے ہیں اسکے پیچھے روزنامہ اسلام اور مولانا اورنگزیب فاروقی کا ہاتھ ہے۔۔ کتنی نوافل کا ثواب ملے گا آپکو؟؟؟
  7. سید اسد محمود

    ناقابل یقین تصویریں ساحل، کھجور کے درخت اور واضح نیلے پانی کے ساتھ مکمل ریزورٹ مگر کہاں۔۔۔

    'ریزورٹ' اصل میں Krausnick، جرمنی میں ایک سابق سوویت فوجی ہوائی اڈے کے مقام پر واقع ہے، جو دراصل ایک سابقہ ائیر شپ ہینگر تھا۔یہ ہینگر 360 میٹر طویل، 210 میٹر چوڑا اور 107 میٹر بلند ہے مہمان متعدد ریستوران، شام کے شو اور saunas بھی لطف اٹھا سکتے ہی سادہ: مہمان سمندر کے کنارے لگے خیموں...
  8. سید اسد محمود

    ناصر کاظمی میں نے جب لکھنا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    اس غزل کو حمد باری تعالیٰ کی شکل میں جناب منصور تابش مرحوم نے پڑھا ہے اور بہت خوبصورت پڑھا ہے جس میں اللہ اللہ کا ورد بھی ساتھ ساتھ شامل کیا گیا ہے۔۔
  9. سید اسد محمود

    فلوریڈہ میں زمین دھنسنے کی تازہ ترین اور واضح تصاویر۔۔۔

    قابل غور اور باعث عبرت بات یہ ہے کہ جیفری بش کی لاش ابھی تک نہیں مل سکی ہے اور امدادی کارکن اب لاش کی بازیابی سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔۔
  10. سید اسد محمود

    فلوریڈا میں زمین نے کسان کو نگل لیا (Florida calls off search for man swallowed by sinkhole)

    05 March 2013 The opening of the sinkhole was hidden by the house until no Jeremy Bush said more could have been done for his brother
  11. سید اسد محمود

    فلوریڈا میں زمین نے کسان کو نگل لیا (Florida calls off search for man swallowed by sinkhole)

    یہ تصاویر تو بولیویا میں نمودار ہونے والے گڑھوں کی ہے۔۔۔
  12. سید اسد محمود

    میرے بچوں کی تصاویر

    وارث بھائی اغوا کنندگان کے مطالبات کی منظوری کے بعد مغوی بازیاب ہوگیا یا نہیں؟
  13. سید اسد محمود

    میرا شہر سکھر۔۔۔۔ تصاویر بشکریہ وسیم کندہر

    سکھر بیراج ایوب گیٹ
  14. سید اسد محمود

    پاکستان کے بڑے شہروں کے رقبے کا تقابلی جائزہ ۔۔ بذریعہ گوگل ارتھ

    حق کی بات تو یہ ہے کہ جیسے تالی کبھی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی اور پانی ہمیشہ نشیب کی طرف ہی بہتا ہے اور گھٹنا ہمیشہ پیٹ کی جانب ہی مڑتا ہے لہذا، کراچی کو موجودہ حالات تک پہنچانے میں سب ہی نے بھرپور کردار ادا کیا ہے کسی ایک قومیت یا پارٹی کو مورد الزام ٹھرانا سراسر زیادتی ہو گی ہاں یہ کہہ سکتے ہیں...
Top